Faridiapansaaronline

Faridiapansaaronline 1. Hakeem Muhammad Sajid Rasool:
F.T.J Ibne sienna Tibia College Multan


Contact Us For Yor Quier

SAJID UNANI DAWAKHANA was established in 1990 to provide consultancy and health services for different rural and urban area of Punjab and Karachi and provide services from contact points (Dawa khana) from different media, TV, Magazine, News paper, and lectures on different platforms. Hakeem Muhammad Sajid are the founder of SUD developed manufacturing unit of sajid dawa khana.

1. Hakeem Muhammad

Sajid Rasool:
F.T.J Ibne sienna Tibia College Multan

======================================
1. Medicines:
======================================

DIGESTIVE & GASTRIC:
Karmizaim

مغز تمر ہندی کے لاجواب فائدے
03/07/2023

مغز تمر ہندی کے لاجواب فائدے

اکسیر خارش جادو اثر تیل                  خشک خارش  اور الرجی کو جڑ سے ختم کرنے والا جادو اثر تیل مزید معلومات کے لئے ھما...
02/07/2023

اکسیر خارش جادو اثر تیل خشک خارش اور الرجی کو جڑ سے ختم کرنے والا جادو اثر تیل مزید معلومات کے لئے ھمارے واٹس آیپ نمبر پر رابطہ کریں 03404760021

02/07/2023

صاف ستھری اور خالص دیسی ادویات منگوانے کے لئے رابطہ کریں رابطہ: واٹس آیپ نمبر 03404760021

کارمی زائم پھکی     بدہضمی، تیزابیت، ریاح، سینے کی جلن ،تبخیرمعدہ ، بھوک کی کمی اور قبض کے لئے  مفید ھے
02/07/2023

کارمی زائم پھکی بدہضمی، تیزابیت، ریاح، سینے کی جلن ،تبخیرمعدہ ، بھوک کی کمی اور قبض کے لئے مفید ھے

عقرقرحا                  یوں تو عقرقرحا کا استعمال اور عقرقرحا  کے فوائد بے شمار ھیں اس کی جڑوں کو اطباء ادویات میں شامل...
01/07/2023

عقرقرحا یوں تو عقرقرحا کا استعمال اور عقرقرحا کے فوائد بے شمار ھیں اس کی جڑوں کو اطباء ادویات میں شامل کرتے ھیں اس کا استعمال مردوں کے مخصوص امراض ، عام سردی ، دانت درد اور (pyorrhea) جیسے امراض میں کیا جاتا ھے یہ شہوت انگیز خصوصیت کی حامل جڑی بوٹی ھے نیز یہ جسمانی طاقت اور کارگردگی کو بھی بڑھاتا ھے اس کو مقوی باہ معجونوں اور حبوب(گولیوں) میں شامل کیا جاتا ھے لہذا مذکورہ امراض میں تنہا بھی شہد کے ھمراہ استعمال کراتے ھیں - کسی بھی جڑی بوٹی کی خرید اور معلومات کے لئے ھمارے واٹس آیپ نمبر پر رابطہ کریں 03404760021

30/06/2023
سنگھاڑا               سپرفوڈبھی ، متعدد امراض کا علاج بھی    سنگھاڑا کو عام زبان میں پانی پھل بھی کہا جاتا ھے عام طور پر...
30/06/2023

سنگھاڑا سپرفوڈبھی ، متعدد امراض کا علاج بھی سنگھاڑا کو عام زبان میں پانی پھل بھی کہا جاتا ھے عام طور پر اس کی افزائش دلدلی زمین کھڑے پانی اور جھیل میں ھوتی ھے سنگھاڑے کا استعمال خون کی کمی دور کرتا ھے

آملے کے فائدے       آملہ وٹامن سی اور دیگر ضروری غذائی اجزاء سے بھر پور ھو تا ھے جو ھماری اچھی صحت کے لئیے بہت مفید ھے ا...
30/06/2023

آملے کے فائدے آملہ وٹامن سی اور دیگر ضروری غذائی اجزاء سے بھر پور ھو تا ھے جو ھماری اچھی صحت کے لئیے بہت مفید ھے اس کے علاوہ آملہ میں وٹامن ڈی بھی پایا جاتا ھے آملہ ھمارے بالوں آنکھوں اور دل کے لئے بہت فائدہ مند ھو تا ھے بالوں کے لئے آملے کے تیل کا استعمال کیا جاتا ھے جس سے بال گھنے لمبے اور مضبوط ھوتے ھیں

تل سفید
30/06/2023

تل سفید

تیز پتہ
30/06/2023

تیز پتہ

پنیر ڈوڈی
30/06/2023

پنیر ڈوڈی

پھول مکھانہ
30/06/2023

پھول مکھانہ

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 03:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923404760021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faridiapansaaronline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faridiapansaaronline:

Share