ASH welfare-NGO

ASH welfare-NGO This is for the betterment of humanity.. Our mission is to serve humanity without any discrimination..

Our Vision

To provide the identity to the homeopathic doctor
To bring him equals to the allopathic doctor
To upgrade the standards of education
To upgrade the syllabus to meet the modern trends of medical education
To bring the well trained and qualified teachers in all the medical colleges
There should be at least 6 months compulsory lab related course
To give the admissions on F.Sc base
Only 22 years student can get the admission in medical colleges
To make the process of examination clean and clear
To give the affiliation of any renowned university
Examination should be held in Karachi University
At least 16 grade jobs should be given to Homeopathic doctors
There should be a homeopathic chamber in every private hospital
At least 100 homeopathic dispensaries should be made in Sindh
There should be a transparent drug control authority
There should be a strong check and balance on Homeopathic pharmaceuticals
All the homeopathic doctors, students and teachers should be kept in contact with each other in terms of information sharing
Free medical camps should be arranged in the clinics of those doctors who need that
Awareness should be created in general public related to homeopathy
All the misconceptions should be clear in the minds of normal people
Awareness walks should be arranged for homeopathy
Homeopathic day should be celebrated

07/02/2026

ASH aftaar distribution 2025

Send a message to learn more

*جنت کا آسان راستہASH بازارِ مہربان**اپنا پیسہ اپنے ہاتھوں مستحق افراد تک پہنچائیں اور مطمئین ہو جائیں* اب آپ کو اپنا ...
31/01/2026

*جنت کا آسان راستہASH بازارِ مہربان*

*اپنا پیسہ اپنے ہاتھوں مستحق افراد تک پہنچائیں اور مطمئین ہو جائیں*
اب آپ کو اپنا پیسہ کسی تنظیمی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ASH بازار مہربان میں خود شامل ہوں کر اپنا پیسہ اور سامان اپنے ہاتھوں سے ضرورت مند افراد کو دیں

*فری ASH بازارِ مہربان*
یہ ایک ایسا فری بازار ہے جس میں مستحق اور ضرورت مند افراد کو ضرورتِ زندگی کی تمام تر اشیاء باعزت اور باوقار انداز میں ایسے فراہم کی جاتی ہیں کہ ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو
اس فری بازار میں ضرورتِ زندگی کے تمام تر سامان کو مختلف اسٹالز پر سجا دیا جاتا ہےایک عام مارکٹ کی طرح اور بازار میں داخل ہونے والے ہر شخص کو یہ اجازت ہوتی ہے کہ وہ اپنی پسند کا سامان اپنی ضرورت کے مطابق وہاں سےبلکل مفت لے سکے

ہمارا یہ رجسٹرڈادارہ ASH ویلفئیر آرگنائزیشن 2012 سے خدمتِ انسانی میں مصروفِ عمل ہے اور ASH ویلفیئر آرگنائزیشن کے کارکن اپنے پیسے، صلاحیت اور اپنے تعلقات کو بروئے کار لاتے ہوئے ہر سال رمضان المبارک میں سفید پوش لوگوں کی عزتِ نفس کو پردے میں رکھ کر اس فری بازار کے سلسلے کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بقول شاعر:
*چلتے نہیں بغیر تعاون کے کوئی سلسلے*

*دنیا تمام ہی ایک ضرورت کی شکل ہے*

آپ کے گھر کا ایسا سامان جو اب آپ کی ضرورت نہیں مگر وہ کسی سفید پوش خاندان کے لیے اہم ہوسکتا ہے یا حسبِ توفیق نیا سامان بھی ASH کے ساتھ مل کر اپنے ہاتھ سے ضرورت مند افراد میں تقسیم کریں

یہ انسانیت کی بہت بڑی اور مستند خدمت ہے دوسرے لفظوں میں یہ جنت کی ابدی ذندگی پانے کا آسان راستہ ہے۔

آپ درج ذیل اشیاء کا عطیہ کر کے ہمارے ساتھ شریک سفر بن سکتے ہیں جیسے کہ۔ ۔ ۔
کپڑے۔چوڑیاں۔جیولری، سینڈل،جوتے، برتن۔پرانا، نیا پنکھا۔سلائی مشین یااور دیگر مشینز اور راشن جیسے چاول۔۔دالیں۔۔چائے کی پتی۔۔چینی۔۔آٹا۔۔گھی آئل۔۔مصالحہ جات نیز رضائی/گدے/ بیڈ شیٹ/ پردے وغیرہ

مزید تفصیلات اور ASH بازار مہربان کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں۔ جہاں گزشتہ سالوں میں کیئے جانے والےتمام بازار مہربان کی تفصیلات موجود ہیں www.facebook.com/ashwelfare NGO
آپ اپنے عطیات اور سامان یہاں جمع کرواسکتے ہیں
ASH Homeo Clinic
شمس پلازہ بلاک B نارتھ ناظم آباد کراچی
رابطہ:
1.ڈاکٹر عظمی ہاشمی۔۔
0332.-2041294

2.ڈاکٹر رمشا۔۔
0333.-3227218

3.ڈاکٹر شیخ اویس۔۔
0302.-213 6566

*جنت کا اسان راستہ*اپنا پیسہ اپنے ہاتھوں مستحق افراد تک پہنچائیں اب اپ کو اپنا پیسہ کسی تنظیم کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے...
29/01/2026

*جنت کا اسان راستہ*

اپنا پیسہ اپنے ہاتھوں مستحق افراد تک پہنچائیں
اب اپ کو اپنا پیسہ کسی تنظیم کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہمارے بازار مہربان میں خود شامل ہوں اور اپنا پیسہ اپنے ہاتھوں سے ضرورت مند افراد کو دیں

*بازار مہربان*
یہ ایک ایسا بازار ہے جس میں مستحق اور ضرورت مند افراد کو ضروریات زندگی کی تمام تر اشیاء باعزت اور پروقار انداز میں ایسے فراہم کی جاتی ہیں کہ ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو
اس بازار میں ضروریات زندگی کے تمام تر سامان کو مختلف اسٹالز پر سجا دیا جاتا ہے اور بازار میں داخل ہونے والے ہر شخص کو یہ اجازت ہوتی ہے کہ وہ اپنی پسند کا سامان اپنی ضرورت کے مطابق وہاں سے لے سکے جس کے بدلے اس کو کوئی پیسے نہیں دینے پڑتے

ہمارا ادارہ ایش ویلفیئر رجسٹرڈ گزشتہ 12 سال سے سفید پوش لوگوں کی عزت نفس کو پردے میں رکھ کر یہ خدمت سرانجام دے رہا ہے

اس بازار مہربان کو ایش ویلفیئر کے کارکن اپنے پیسے، صلاحیت اور اپنے تعلقات کو بروئے کار لاتے ہوئے گزشتہ 15 سالوں سے مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بقول شاعر:
*چلتے نہیں بغیر تعاون کے سلسلے*

*دنیا تمام ایک ضرورت کی شکل ہے*

اپنے گھر کا ایسا سامان جو اب اپ کی ضرورت نہیں مگر وہ کسی سفید پوش خاندان کے لیے اہم ہوسکتا ہے تو ایسا کوئی بھی گھریلو سامان اپنے ہاتھوں ایش ویلفیئر کے پلیٹ فارم سے بانٹیں۔
ہماری اپ سے گزارش ہے کہ اس بازار میں ہمارے ساتھ شامل ہو کر اپنا مال اپنے ہاتھ سے غریبوں میں تقسیم کریں

نیز *بازار مہربان* کی ضروریات کے بارے میں ہم سے مشورہ کر کے صدقہ/ خیرات/ فطرانہ وغیرہ کی رقم سے متفرق ضروریات زندگی خرید کر اپنی نگرانی میں مستحق افراد کو خود دیں۔ یہ انسانیت کی بہت بڑی اور بہت بڑی خدمت ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ جنت کی ابدی زندگی پانے کا اسان راستہ ہے۔

یہ انسانیت کی مستند خدمت ہے۔ اپ درج زیل اشیاء کا عطیہ کر کے ہمارے ساتھ شریک سفر ہوجائیں جیسے کہ۔ ۔ ۔
کپڑے۔چوڑیاں۔برتن۔پرانا پنکھا۔سلائی مشین یا راشن مثلا" چاول۔۔دالیں۔۔چائے کی پتی۔۔چینی۔۔اٹا۔۔گھی ائل۔۔مصالحہ جات نیز رضائی/گدے/ بیڈ شیٹ/ پردے وغیرہ۔

مزید تفصیلات اور عیش بازار مہربان کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں۔ جہاں اگزشتہ کئی سالوں میں کیے جانے والے بازار مہربان کی تفصیلات موجود ہیں www.facebook.com/ashwelfare NGO

رابطہ:
1.ڈاکٹر عظمی ہاشمی۔۔
0332.-2041 294

2.ڈاکٹر رمشا۔۔
0333.-322 7218

3.ڈاکٹر شیخ اویس۔۔
0302.-213 6566

ASH Bazaar e Meherban 2026.....Loading
25/01/2026

ASH Bazaar e Meherban 2026.....

Loading

21/11/2025
16/11/2025
ASH arranged a Free Medical Camp at the site of ASH homeopathic hospital on Sunday 16th November 2025We are thankful to ...
16/11/2025

ASH arranged a Free Medical Camp at the site of ASH homeopathic hospital on Sunday 16th November 2025
We are thankful to all the participants including

Dr Masood
Dr Ali Nawaz
Dr Uzma Hashmi
Dr Shaikh Ovais
Dr Nighat Parveen
Dr M Anwar &
Dr Imran Khan

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi

Telephone

03363532409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASH welfare-NGO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram