Dr. Said Karim official

Dr. Said Karim official Welcome to Dr. Said Karim – Homeopathy & Health! Here, you will find trusted homeopathic remedies, health tips, and beauty advice to improve your life.

شوگر کے مریضوں کے لیے محفوظ غذائیں – اپنی صحت کو محفوظ بنائیں!🍏 اگر آپ شوگر (Diabetes) کے مریض ہیں تو یاد رکھیں:صحیح غذا...
15/04/2026

شوگر کے مریضوں کے لیے محفوظ غذائیں – اپنی صحت کو محفوظ بنائیں!
🍏 اگر آپ شوگر (Diabetes) کے مریض ہیں تو یاد رکھیں:
صحیح غذا ہی آپ کی بہترین دوا ہے!
آج ہم بات کریں گے ایسی غذاؤں کی جو شوگر کو کنٹرول رکھنے میں مدد دیتی ہیں 👇
🥦 سبزیاں:
کریلا، پالک، میتھی، بروکلی – فائبر سے بھرپور اور شوگر کو بیلنس رکھتی ہیں
🥜 خشک میوہ جات:
بادام، اخروٹ – محدود مقدار میں استعمال کریں، توانائی بھی دیں اور شوگر بھی نہ بڑھائیں
🍞 سالم اناج:
جو، دلیا، براؤن بریڈ – سفید آٹے کی جگہ بہترین انتخاب
🍗 پروٹین والی غذائیں:
دالیں، چکن (بغیر چربی)، انڈے – جسم کو طاقت دیں اور شوگر کو مستحکم رکھیں
🍎 پھل (محدود مقدار میں):
سیب، امرود، ناشپاتی – زیادہ میٹھے پھلوں سے پرہیز کریں
🚫 پرہیز کریں:
میٹھے مشروبات، بیکری آئٹمز، سفید چینی، فاسٹ فوڈ
💡 یاد رکھیں:
صحیح غذا + باقاعدہ ورزش = شوگر کنٹرول
📌 اپنی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ احتیاط ہی بہترین علاج ہے!
#شوگر #ذیابیطس

🌍✨ WORLD HOMEOPATHIC DAY – 10 APRIL 2026 ✨🌿💚 آج ہم دنیا بھر میں World Homeopathic Day منا رہے ہیں — یہ دن قدرتی علاج، ان...
10/04/2026

🌍✨ WORLD HOMEOPATHIC DAY – 10 APRIL 2026 ✨🌿
💚 آج ہم دنیا بھر میں World Homeopathic Day منا رہے ہیں — یہ دن قدرتی علاج، انسانیت اور شفا کے ایک عظیم نظام کے نام ہے۔
👨‍⚕️ Dr. Samuel Hahnemann (Soul of Homeopathy)
Samuel Hahnemann
ڈاکٹر سیموئیل ہنمن جرمنی کے ایک عظیم ڈاکٹر تھے جنہوں نے 1796 میں ہومیوپیتھی کی بنیاد رکھی۔
انہوں نے اس وقت کے عام علاج کے طریقوں سے اختلاف کرتے ہوئے ایک نیا اصول دیا:
👉 “LIKE CURES LIKE”
یعنی جو چیز صحت مند انسان میں بیماری جیسی علامات پیدا کر سکتی ہے، وہی چیز کم مقدار میں بیماری کا علاج بھی کر سکتی ہے۔
💡 مثال کے طور پر:
اگر کوئی چیز بخار جیسی علامات پیدا کرتی ہے، تو وہی چیز صحیح طریقے سے استعمال ہو کر بخار کے علاج میں مدد دے سکتی ہے۔
🌿 Homeopathy کیا ہے؟
ہومیوپیتھی ایک قدرتی علاج کا نظام ہے جو:
✔ جسم کی خود شفا (Self-Healing Power) کو activate کرتا ہے
✔ بیماری کی اصل وجہ (Root Cause) پر کام کرتا ہے
✔ بہت کم مقدار میں دوائیں استعمال کرتا ہے
✔ جسمانی اور ذہنی دونوں سطح پر اثر کرتا ہے



.
🌟 اہم فائدے:
✔ بغیر سائیڈ ایفیکٹس
✔ بچوں، بڑوں اور بزرگوں کے لیے محفوظ
✔ جسمانی + ذہنی توازن
✔ دیرپا اثر
💬 آج کا پیغام:
👉 قدرتی علاج کو سمجھیں
👉 صحت کو ترجیح دیں
👉 ہومیوپیتھی کے فوائد دوسروں تک پہنچائیں
📌 Happy World Homeopathic Day! 🌍💚
━━━━━━━━━━━━━━━
👨‍⚕️ Dr Saif Karim Official
🔒 All Rights Reserved
━━━━━━━━━━━━━━━

⚡ گردے کی پتھری — ایک خطرناک دردناک مسئلہ!یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں گردوں کے اندر چھوٹے سخت پتھر بن جاتے ہیں جو پیشاب...
10/04/2026

⚡ گردے کی پتھری — ایک خطرناک دردناک مسئلہ!
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں گردوں کے اندر چھوٹے سخت پتھر بن جاتے ہیں جو پیشاب کے راستے میں شدید تکلیف اور درد پیدا کرتے ہیں۔😣 کیا آپ بھی گردے کی پتھری کے خطرناک درد سے تڑپ رہے ہیں؟
رات کو نیند نہیں آتی؟ بار بار پیشاب اور جلن سے پریشان ہیں؟
💥 اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
قدرتی ہومیوپیتھک علاج سے پتھری کو جڑ سے ختم کرنے میں مدد حاصل کریں 🌿
✅ بغیر آپریشن
✅ بغیر سائیڈ ایفیکٹس
✅ آسان اور مؤثر حل
📩 ابھی رابطہ کریں اور مکمل رہنمائی حاصل کریں!


Homeopathic TreatmentBerberis Vulgaris Q (Mother Tincture)
➡️ گردے کے درد، چبھن اور پتھری کو خارج کرنے میں مددگار
🔹 Lycopodium 30
➡️ دائیں طرف کی پتھری، گیس اور urinary مسائل میں بہترین
📌 استعمال کا طریقہ:
10-15 قطرے Berberis Q پانی میں دن میں 2-3 بار
Lycopodium 30 دن میں 1-2 بار (معالج کے مشورے سے)


💧 روزانہ 8-12 گلاس پانی پئیں
🚫 کولڈ ڈرنکس اور زیادہ نمک سے پرہیز کریں
🏃‍♂️ روزانہ ہلکی ورزش کریں..


















رف 3 ہومیوپیتھک دوائیں = کھانسی سے نجات🚨 کیا آپ کو بھی رات کو کھانسی سونے نہیں دیتی؟یا بار بار گلا خشک ہو جاتا ہے؟ 🤧: اگ...
09/04/2026

رف 3 ہومیوپیتھک دوائیں = کھانسی سے نجات
🚨 کیا آپ کو بھی رات کو کھانسی سونے نہیں دیتی؟
یا بار بار گلا خشک ہو جاتا ہے؟ 🤧
: اگر آپ کو بار بار کھانسی آتی ہے تو یہ پوسٹ ضرور پڑھیں!
زیادہ تر لوگ کھانسی کو معمولی سمجھ کر ignore کر دیتے ہیں،
لیکن یہی کھانسی بعد میں بڑی بیماری بن سکتی ہے 😨
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں 👇
💊 صرف 3 ہومیوپیتھک ادویات آپ کو دے سکتی ہیں زبردست آرام:
✔ Bryonia 30 — خشک کھانسی + سینے کا درد
✔ Drosera 30 — رات کو بڑھنے والی کھانسی
✔ Blatta 30 — سانس اور کھانسی کے مسائل
🌿 یہ قدرتی علاج ہے جو جسم کو اندر سے heal کرتا ہے..



.

.

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو کھانسی ہے تو فوراً:
👍 Like کریں
📤 Share کریں (کسی کی مدد ہو سکتی ہے)
💬 Comment کریں "Khansi"


🔥 بار بار پیشاب اور کنٹرول نہ رہنے کا مسئلہ؟ مؤثر ہومیوپیتھک حل! 🔥اگر آپ یا آپ کے کسی مریض کو: ❗ بار بار پیشاب آنے کی شک...
06/04/2026

🔥 بار بار پیشاب اور کنٹرول نہ رہنے کا مسئلہ؟ مؤثر ہومیوپیتھک حل! 🔥
اگر آپ یا آپ کے کسی مریض کو: ❗ بار بار پیشاب آنے کی شکایت ہو
❗ پیشاب پر کنٹرول نہ رہے (Urinary Incontinence)
❗ مثانے کے مسلز میں کمزوری ہو
❗ یا فالج (Paralysis) کے بعد یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہو
تو یہ ایک نہایت تکلیف دہ اور شرمندگی کا باعث بننے والا مسئلہ ہے۔
💊 ہومیوپیتھک علاج میں ایک بہترین دوا:
👉 Gelsemium 200
یہ دوا خاص طور پر ان کیسز میں بہت مؤثر دیکھی گئی ہے جہاں: ✔️ نروز سسٹم کی کمزوری ہو
✔️ مثانے کے مسلز ڈھیلے ہو چکے ہوں
✔️ پیشاب روکنے کی طاقت ختم ہو رہی ہو
📌 استعمال کا طریقہ:
دن میں 1 بار 3-5 قطرے (یا گولیاں) — ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
⚠️ اہم نوٹ:
ہر مریض کی علامات مختلف ہوتی ہیں، اس لیے مکمل کیس دیکھ کر دوا دینا زیادہ بہتر اور محفوظ ہے۔
🌿 ہومیوپیتھی ایک قدرتی اور محفوظ طریقہ علاج ہے جو جڑ سے بیماری کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
💬 اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ ہے تو کمنٹ کریں یا انباکس میں رابطہ کریں۔
👍 پوسٹ کو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں تاکہ یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچے۔

عنوان (Title): 🚨 جگر (Liver) کی حفاظت اور بہترین ہومیوپیتھک علاج دوستو، جگر ہمارے جسم کا وہ انجن ہے جو پورے خون کو صاف ک...
03/04/2026

عنوان (Title): 🚨 جگر (Liver) کی حفاظت اور بہترین ہومیوپیتھک علاج

دوستو، جگر ہمارے جسم کا وہ انجن ہے جو پورے خون کو صاف کرتا ہے۔ اگر جگر میں کوئی خرابی آ جائے تو پورا جسم سست اور بیمار پڑ جاتا ہے۔ خاص طور پر جگر کی سختی (Cirrhosis) ایک سنگین مسئلہ ہے جس کا بروقت علاج بہت ضروری ہے۔
​ضروری معلومات (Important Information):
ہومیوپیتھی میں چیلی ڈونیم 30 (Chilli Duniya) جگر کی بیماریوں کے لیے ایک اکسیری دوا مانی جاتی ہے۔ یہ دوا درج ذیل مسائل میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے:
​یرقان (Jaundice): آنکھوں اور جلد کا پیلا ہونا۔
​جگر کی سوزش: جگر میں سوجن اور درد کا ہونا۔
​پتے کی پتھری: پتے میں درد اور پتھری کی شکایت۔
​پیٹ میں پانی بھرنا: جگر کی خرابی کی وجہ سے پیٹ کا پھول جانا۔
​سستی اور بدہضمی: کھانا ہضم نہ ہونا اور ہر وقت تھکاوٹ رہنا۔
​دوا کی خوراک (Medicine Dose):
​طریقہ: 3 سے 5 قطرے (Drops) آدھے کپ تازہ پانی میں ملا کر دن میں 3 بار (صبح، دوپہر، شام) استعمال کریں۔
​نوٹ: بہتر نتائج کے لیے دوا کو کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں لیں۔
​💡 ضروری مشورہ:
کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے اپنے مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں تاکہ وہ آپ کی حالت کے مطابق بہتر رہنمائی کر سکیں۔
​DR. Said karim official

عنوان: ڈاکٹر صاحب کا آزمودہ فارمولا - اب بچوں کے دانت نکلنا ہوا آسان! 🦷👶 ایک مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی تحقیق سے تیار کرد...
02/04/2026

عنوان: ڈاکٹر صاحب کا آزمودہ فارمولا - اب بچوں کے دانت نکلنا ہوا آسان! 🦷👶 ایک مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی تحقیق سے تیار کردہ: ’میری دانت ریلیف‘® جب بچے دانت نکالتے ہیں تو انہیں موشن (دست) اور الٹی کی شکایت ہوتی ہے۔ ہماری یہ دوا خاص طور پر ان مسائل کے حل کے لیے بنائی گئی ہے۔ خصوصیات: دانت نکلنے کی تکلیف میں فوری آرام۔ موشن اور الٹی کا مکمل خاتمہ۔ خالص ہومیوپیتھک اجزاء، سائیڈ ایفیکٹس سے پاک۔ آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ہمیں ان باکس (In-box) کریں یا کمنٹ میں رابطہ کریں۔ DR said karim official 🤩🌟🎉

31/03/2026
31/03/2026

😴 بے خوابی کا آسان اور قدرتی علاج | Insomnia ka Best Homeopathic Solution

کیا آپ کو رات کو نیند نہیں آتی؟
بار بار آنکھ کھل جاتی ہے یا ذہن مسلسل چلتا رہتا ہے؟ 🤯
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! 💯
🌿 ہومیوپیتھی میں بے خوابی (Insomnia) کا بہترین اور محفوظ علاج موجود ہے:
💊 Coffea Cruda
👉 جب دماغ زیادہ سوچنے کی وجہ سے نیند نہ آئے
💊 Kali Phos 6X
👉 ذہنی دباؤ، تھکن اور کمزوری کی وجہ سے نیند نہ آئے
✨ یہ دونوں ادویات نیند کو قدرتی طریقے سے بحال کرتی ہیں
✔️ بغیر سائیڈ ایفیکٹس
✔️ سادہ اور مؤثر علاج
📌 چند دنوں کے استعمال سے واضح فرق محسوس کریں!

👍 اگر یہ معلومات فائدہ مند لگے تو Like, Share اور Comment ضرور کریں
💬 کمنٹ میں لکھیں: “Neend” اگر آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہیں
🔥 Viral Hashtags:



Dr said karim official

🌟 ہیپی ہارمونز (Happy Hormones) کا راز – خوش رہنے کا آسان طریقہ! 🌟کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری خوشی، سکون اور ذہنی حالت کا ...
31/03/2026

🌟 ہیپی ہارمونز (Happy Hormones) کا راز – خوش رہنے کا آسان طریقہ! 🌟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری خوشی، سکون اور ذہنی حالت کا تعلق چند خاص ہارمونز سے ہوتا ہے؟ 🤔
یہی وہ ہیپی ہارمونز (Happy Hormones) ہیں جو ہماری زندگی کو خوشگوار بناتے ہیں 👇
✨ Dopamine (ڈوپامین) → یہ ہمیں کامیابی اور موٹیویشن کا احساس دیتا ہے، جیسے کوئی کام مکمل کرنے پر خوشی محسوس کرنا۔
✨ Serotonin (سیروٹونن) → یہ ہمارے موڈ کو خوشگوار رکھتا ہے اور نیند بہتر کرتا ہے۔
✨ Endorphins (اینڈورفنز) → یہ درد کم کرتا ہے اور جسمانی خوشی بڑھاتا ہے، جیسے ہنسنے یا ورزش کے بعد خوشی محسوس کرنا۔
✨ Oxytocin (آکسیٹوسن) → یہ محبت اور تعلقات کو مضبوط کرتا ہے، جیسے دوستوں اور خاندان کے ساتھ محبت بھرا وقت گزارنا۔
💡 اگر یہ ہارمونز بیلنس میں ہوں تو:
✔ دل خوش رہتا ہے
✔ نیند بہتر ہوتی ہے
✔ ٹینشن کم ہوتی ہے
✔ زندگی آسان لگتی ہے
🌿 ہیپی ہارمونز (Happy Hormones) بڑھانے کے آسان طریقے:
✅ روزانہ واک کریں
✅ ہنسیں اور خوش رہیں 😄
✅ اچھے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں
✅ نیند پوری کریں
✅ اللہ سے تعلق مضبوط کریں 🤲
💊 ہومیوپیتھک سپورٹ (قدرتی انداز میں):
✔ Avena Sativa Q → دماغی طاقت کیلئے
✔ Ignatia Amara → غم اور ڈپریشن میں
✔ Pulsatilla → جذباتی سکون کیلئے
⚠️ یاد رکھیں:
ہومیوپیتھی جسم کو بیلنس کرتی ہے، جس سے یہ ہارمونز قدرتی طور پر بہتر ہوتے ہیں۔
👨‍⚕️ Dr said karim official ❤️ Like | Share | Comment ضرور کریں تاکہ یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچ سکے

🌟 3 سال سے بڑے بچوں کی نشوونما کے لیے بہترین قدرتی غذا 🌟👶 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ جسمانی اور ذہنی طور پر تیز، مضبو...
28/03/2026

🌟 3 سال سے بڑے بچوں کی نشوونما کے لیے بہترین قدرتی غذا 🌟
👶 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ جسمانی اور ذہنی طور پر تیز، مضبوط اور صحت مند ہو؟
تو اس کی روزمرہ خوراک میں شامل کریں یہ قدرتی غذائیں 👇
🥛 دودھ، دہی اور پنیر — ہڈیوں کو مضبوط بنائیں
🥚 انڈا — دماغی نشوونما کے لیے بہترین
🍗 گوشت اور مچھلی — طاقت اور توانائی کا خزانہ
🥦 سبزیاں — وٹامنز اور بیماریوں سے بچاؤ
🍎 پھل — قدرتی طاقت اور ذہنی نشوونما
🌾 اناج (روٹی، چاول، دلیا) — روزانہ کی توانائی
🥜 خشک میوہ جات — دماغ اور وزن کے لیے مفید
⚠️ یاد رکھیں:
❌ جنک فوڈ سے پرہیز کریں
❌ زیادہ میٹھا اور کولڈ ڈرنکس نہ دیں
💡 صحت مند غذا = صحت مند بچہ = روشن مستقبل
📌 آج ہی اپنے بچے کی خوراک بہتر بنائیں!
👉 اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگی ہو تو Like 👍 کریں، Share 🔁 کریں اور Comment 💬 میں اپنی رائے ضرور دیں

Insomnia (بے خوابی) ایک ایسی حالت ہے جس میں انسان کو:نیند آنے میں مشکل ہوتی ہےیا نیند بار بار ٹوٹتی ہےیا صبح جلد آنکھ کھ...
26/03/2026

Insomnia (بے خوابی) ایک ایسی حالت ہے جس میں انسان کو:
نیند آنے میں مشکل ہوتی ہے
یا نیند بار بار ٹوٹتی ہے
یا صبح جلد آنکھ کھل جاتی ہے
👉 سادہ الفاظ میں:
"جب انسان کو صحیح اور پوری نیند نہ آئے، تو اسے Insomnia کہتے ہیں"
⚠️ Insomnia کی علامات (Symptoms)
رات کو دیر تک نیند نہ آنا
بار بار آنکھ کھل جانا
صبح تھکن اور کمزوری محسوس ہونا
چڑچڑاپن اور بے چینی
دن میں نیند آنا
🔍 Insomnia کے Causes (وجوہات)
)
زیادہ سوچنا، پریشانی، tension
موبائل کا زیادہ استعمال 📱
سونے سے پہلے screen دیکھنا
چائے، کافی (Caffeine) ☕
رات کو لینے سے نیند خراب ہوتی ہے
ڈپریشن یا Anxiety
دماغ پرسکون نہ ہو تو نیند نہیں آتی
بے ترتیب روٹین
سونے اور جاگنے کا وقت فکس نہ ہونا




Homeopathic Treatment (ہومیوپیتھک علاج)
🌿 مشہور ہومیوپیتھک ادویات:
1. Coffea Cruda
جب دماغ بہت active ہو
خوشی یا excitement میں نیند نہ آئے
2. Nux Vomica
زیادہ کام، stress، یا دیر تک جاگنے والے افراد
خاص طور پر businessmen یا students
3. Arsenicum Album
بے چینی، خوف، رات کو بار بار جاگنا
4. Passiflora Incarnata (Mother Tincture)
قدرتی نیند لانے والی دوا
بہت مؤثر mild insomnia میں
5. Kali Phosphoricum
ذہنی تھکن، depression، nervous weakness

⚡ آسان احتیاطی تدابیر (Simple Tips)
سونے سے پہلے موبائل بند کریں 📵
روزانہ ایک ہی وقت پر سوئیں
چائے/کافی رات کو avoid کریں
ذہن کو پرسکون رکھیں (ذکر، meditation)








Like
Share
Comints

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Said Karim official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share