Dr Samreen Ismail

Dr Samreen Ismail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Samreen Ismail, Hospital, AL RAZZAQ HOMEO CLINIC NEAR NOOR CENTRE ALFALAH SOCIETY SHAH FAISAL COLONY NO 3, Karachi.

12/02/2024
05/01/2023

Hair oil available
Best for hair fall &
Hair growth

10/02/2021

پیشاب کی زیادتی اور پیشاب کی جلن دور کرنے کے نسخے

جو ایک پیالی ایک کلو پانی میں ابالیں۔ چھان کر یہ پانی پینے سے جلن میں فائدہ ہوتا ہے۔
مکئی کے تازہ بھٹوں کو پانی میں ابال یں پھر اس میں مصری ملا کر پی لیں۔ جلن کا نام و نشان مٹ جائیگا۔
تلسی کے پتے چباتے رہنے سے پیشاب کی جلن دور ہوجاتی ہے۔
اسپغول پانی میں بھگو کر اس میں پسی چینی ڈال کر پینے سے پیشاب کی جلن دور ہواتی ہے۔
دھنیا خشک آور آملہ کو پانی میں بھگودیں۔ صبح پیس کر مصری ملائیں اور پی لیں بہت فائدہ مند ہے۔
کچے دودھ میں پانی ملا کر (لسی بناکر) پینے سے پیشاب میں جلن ختم ہوجاتی ہے۔
بھنڈی اور کدو کی سبزی پکا کر کھانے سے پیشاب کھل کا آتا ہے اور جلن بھی دور ہوجاتی ہے۔
تربوز کا گودا رات کو اوس میں رکھ دیں۔ صبح اس کا رس نکال کر چینی ملائیں اور پی لیں، فائدہ ہوگا۔
پیشاب میں جلن ہونے کی صورت میں پھول گوبھی استعمال کرنا مفید ہے۔
کتیرا گوند رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح شکر یا چینی ملاکر پی لیں جلن دور ہوجائیگی۔
پیشاب کا زیادتی روکنے کے نسخے۔
تل اور گڑ ہموزن لیکر چھوٹے چھوٹے لڈو بنالیں روزانہ ایک وہ لڈو کھانا مفید ہے۔
تل اور اجوائن ملا کر کھانے سے زیادہ پیشاب آنا ٹھیک ہوجاتا ہے۔
جن بزرگوں کو پیشاب باربار آتاہو ان کو چاہیے کہ وہ دن میں دوبار چھوہارے کھائیں اور رات کو چھوہارے کھا کر دودھ پی لیں۔
مسور کی دال پکا کر کھانے سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔
پالک کا ساگ پکا کر کھانے سے رات کو بار بار پیشاب آنا بند ہوجاتا ہے
انار کے چھلکے پانچ گرام پانی سے پھانک لینے سے بار بار پیشاب آنا یا زیادہ پیشاب آنا بند ہوجاتا ہے۔
چائے کا زیادہ استعمال کرنے سے پیشاب بار بار آتا ہے لہٰذا جن کو پیشاب زیادہ آتا ہو وہ چائے کا استعمال بند کردیں۔
پیشاب اگر رْک جائے تو اسے کھولنے کیلئے نسخے
دو اونس مولی کا رس (ایک خوراک) پلانے سے گردوں کی خرابی کی وجہ سے نہ بننے والا پیشاب بننا شروع ہوجاتا ہے۔
ایک شلغم اور ایک مولی ملاکر کچی کھانے سے پیشاب کا رک رک کر آنا ٹھیک ہوجاتا ہے۔
گرم گرم دودھ میں گڑ ملا کر روزانہ دو بار پینے سے جہاں مثانے کی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے وہاں پیشاب صاف اور کھل کر آنے کے ساتھ ساتھ پیشاب کی رکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔
زیرہ اور چینی برابر برابر لیکر پیس لیں دو چمچ کی خوراک روزانہ تین بار پانی سے پھانک لینے سے رکا ہوا پیشاب ٹھیک ہوجاتا ہے۔
خربوزہ کے بیج کو باریک کوٹ کر رکھ لیں دو چٹکی پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے پیشاب کھل کر آتا ہے۔

28/01/2021

قبض اور ھومیو علاج۔
کہتے ہیں قبض (Constipation) سو بیماریوں کی جڑھ ہے آج اس جڑھ کو ہی اکھاڑ دیتے ہیں۔
قبض جب خشکی اور آنتوں میں پیرسٹا لٹیک افعال کے نہ ھونے سے ہو پخانہ بھیڑ کی مینگنوں جیسا ھو تو۔ایلومینا 30 دیں۔
یہ ہی صورت پلمبم نکس ۔نیڑرم میور اور گریفائٹس میں اپنی علامات کے ساتھ بھی پایا جاتا ھے۔
جب گولوں کی شکل میں کئی کئی دن حاجت نہ ھو تو اوپیم دوا ھو گی ۔ نشہ افیم وغیرہ کے عادی لوگوں کی قبض بھی اوپیم 30 سے ٹھیک ھو گی
آنتوں کی رطوبت ختم ھونے پر۔ پلمبم 30 دوا ھو گی۔
آنتوں کے ڈھیلے پن کی وجہ سے قبض اور خاص طور پر بوڑھوں کی قبض میں ہائیڈراسٹس کے ساتھ ایلومینا کا کیا غضب کا رزلٹ ملتا ھے اور اگر ساتھ لائیکو کا تڑکا لگا دیں تو بابا جی آپ کے مرید پکے۔
بچے جو ڈبے کا دودھ پیتے ھیں پخانہ کی حاجت پر
تکلیف سے ماں کو چمٹ جاتے ہیں تو صرف پوڈوفائیلم 30 ایلوپیتھک کے سارے قبض کے مریض آپکے ھوئے۔
اگر قنض اور اسہال بدل کر ھوں تو نکس بہترین دوا ہے۔اور یہ ہی علامت اینٹی مونیم کروڈم میں بھی ھے۔
قبض ایام زچگی میں ھو تو۔ لائیکوپوڈیم 30 دیں۔
قبض میں اگر صرف ھوا خارج ھو تو دوا نیٹرم سلف 30 ھو گی۔
کئی کئی دن حاجت ہی نہ ھو پسینہ سے شرابور ھو جائے۔تو سینی کولا 30 لاجواب دوا ھے۔
اگر قبض میں پخانہ آ کر واپس چلا جائے تو سلیشیا سے بڑی کوئی دوا نہی۔
اگر مقعد میں سکڑن کا احساس ھو تولیکیسس دوا ھو کرتی ہے۔
قبض جو گنٹھیا کا سبب بنے تو ابراٹینم 30 دوا بنے گی۔
قبض کے ساتھ کانچ نکلے تو۔ ایسکولس ہپ۔اگنیشیا۔پوڈوفائیلم دے دیں۔
اگر قبض کے ساتھ بواسیر ھو تو۔ایلوز 30 کلکیریا فلور 30۔ نکس 30 ہی کافی ہے۔
خواتین میں حمل کے دنوں میں۔ایسافوٹیڈا۔گریفائٹس۔پلاٹینا علامات کے مطابق دیں
جب پخانہ خشک اور بھربرہ ھو اور نکالنے انگلی کا سہارہ لینا پڑے تو امونیم میور 30 لاجواب دوا ہے۔

جب نرم پخانہ بھی مشکل سے خارج ھو تو پلاٹینا۔ایناکارڈیم۔چیلڈونیم 30 کافی ھوتی ہے۔
جب کتے کے پخانہ کی طرح لمبا اور خسک ھو تو صرف فاسفورس 200 کی چند خوراک پہترین علاج ھے۔لیکن فاسفورس کو چھوٹی طاقت میں بار بار ہرگز نہ دیں
اور اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہ ھو تو کمال کی لوزی کی دو گولیاں ایک ہی رات میں کام کر دے گی

24/01/2021

ایکنی کے دانے اور نشان ختم کرنے کا طریقہ

پہلا مرحلہ:
روزانہ پانچ دانے پنیر بوٹی ایک گلاس پانی میں رات کو بھگودیں اور صبح نہار منہ چھان کر پی لیں ۔
اکیس دن لگا تار یہ عمل دھرانا ہے ۔

دوسرا مرحلہ :
چنے کی دال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
سیپ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ(سیپیاں جو ساحل سمندر پر ہوتی ہے )
آکاش بیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کا پاؤڈر بناکر مکس کرلیں ۔

لگانے کا طریقہ :
۱۔ جتنا لگانا ہو وہ عرق گلاب میں نرم پیسٹ بناکر دانوں پر لگائیں ۔
۲۔ پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں ۔
۳۔ چہرہ دھولیں ۔
۴۔پہلے ہی ہفتے میں 50فیصد تک دانے ختم ہوجائیں گے
۵۔مہینہ چالیس دن استعمال کریں ۔

22/01/2021

Assalam 0 Alaikum
Dear All Friends How Are You

Female Hormone Problem
لڑکیوں میں ہارمونز کا مسلہ
Female Hormone Unbalance

Yasmin 400mg Tablet
Premarin 625mg Tablet
Arimidex 1mg Tablet

Koi Say Aik Tablet Doodh K Sath Lyn INSHALLAH Theek Ho Jeyn Gi

Note🚫Spicy Fast Food Ghee Bahir K Khany Na Khayn

22/01/2021

Assalam 0 Alaikum
Dear All Friends How Are You

Acne ایکنی
Acne Marks ایکنی کے نشان

Benzoyal Gel 20g
Clina Gel 10g
Isotrex Cream 30g

Koi Aik Din My Use Krain INSHALLAH Acne & Marks Khtm Ho
Jyen Gy. Yh Medicated Cream Hn

Note🚫Fry Oily Fast Food Sy Avoid Krain

22/01/2021

Assalam o Alaikum
Dear All Friends How Are You

Anton Main Zakham آنتوں میں زخم
Anton Main Swelling آنتوں میں سوجن

Izato 60ml Syrup ( 2 ) Spoon
Subha Nashty K Bad Lain INSHALLAH Some Days My Tk Ho Jyen Gy.

Note🚫Heavy Ghaza Na Khayen
Dalia Sagudana Spicy Fast Food Say Avoid Kjye

20/01/2021

Assalam 0 Alaikum
Dear All Friends How Are You

Bachon Ko Vitamin Ki Kami
بچوں کو وٹامن کی کمی
Bachon Ko Kamzori
بچوں کو کمزوری

Vasedex-L Syrup 120ml
1 Spoon Subha Half Spoon Raat Dayn INSHALLAH Bacha Theek Ho Jye Ga.

Note🚫 6 Sal Sy Kam Bachy Ko Na Dyn.

20/01/2021

Assalam 0 Alaikum
Dear All Friends How Are You

During Pregnany Constipation
پریگنینسی کے دوران قبض
During Periods Constipation
پیریڈز کے دوران قبض

Sublax Syrup 120ml
Lilac Syrup 120ml
Koi Aik Jo Easy Mill Jye Use Krain
1 spoon subha 1 spoon sham
Lain INSHALLAH Theek Ho Jyen Gy

20/01/2021

Assalam 0 Alaikum
Dear All Friends How Are You

Blood Ki Kami خون کی کمی
Iron Ki Kami آٸرن کی کمی
Dark Circle ڈارک سرکل

Bioglobin Syrup 120ml / 250ml
Iron One Syrup 120ml
Bioglobin 2 Spoon Subha Nashty K Bad Layn
Iron One Syrup Raat Ko Neem Gram Doodh May 2 Spoon Dal K Layn.

INSHALLAH Bilkul Tk Ho Jayn Gy Blood Ki Iron Ki Kami Apki Puri Jaye Gi.

02/01/2021

قدرت کا قیمتی انعام امرود !!!

امرودوں کا موسم اب شروع ہوچکا ہے، جن پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر کھانا تقریباً ہر ایک کو ہی پسند ہوتا ہے۔

مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی دوبالا نہیں کرتا بلکہ اس میں ایسے اجزاء بھی موجود ہوتے ہیں جو اسے صحت کے لیے بہترین پھل بناتے ہیں۔

وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل کتنے فوائد کا حامل ہے،
وہ درج ذیل ہے۔

کینسرکاخطرہ کم کرے!!
امرود میں موجود وٹامن سی، لائیکو پین اور دیگر اجزاء ایسے اینٹی آکسائیڈنٹس کا کام کرتے ہیں جو جسم میں نقصان دہ اجزاء کی سطح کم کرتے ہیں،
جس سے کینسر زدہ خلیات کی نشوونما نہیں ہوتی۔

ذیابیطس کےمریض !!
فائبر سے بھرپور ہونے کی وجہ سے امرود ذیابیطس کو بڑھنے سے روکتا ہے اور بلڈ شوگر کی سطح کو ریگولیٹ کرتا ہے۔

دل کوصحتمندبنائے!!
امرود کھانے سے جسم میں نمک یا سوڈیم اور پوٹاشیئم کے توازن میں بہتری آتی ہے جس سے بلڈ پریشر کنٹرول میں آتا ہے، یہ پھل صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول اور دیگر عناصر کی سطح بھی کم کرتا ہے جو کہ امراض قلب کا باعث بنتے ہیں۔

قبض کشا !!
اس میں غذائی فائبر کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اور ایک امرود ہی فائبر کی روزانہ کے لیے ضروری مقدار کا 12 فیصد حصہ جسم کو فراہم کردیتا ہے جو کہ نظام ہضم کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے، امرود کے بیج بھی قبض کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

بینائی بہتر کرے!!
امرود میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو کہ آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین ہے،
یہ پھل نہ صرف عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی میں آنے والی تنزلی سے تحفظ دیتا ہے بلکہ اسے بہتر بھی کرتا ہے۔
یہ موتیے کے مرض کی رفتار کو بھی سست کرتا ہے۔

حاملہ خواتین کے لیے!!
اس پھل میں فولک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو حاملہ خواتین کو استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

دانتوں کا درد!!
امرود میں ورم کش خصوصیات بھی ہوتی ہیں اور جراثیم کش ہونے کی وجہ سے بھی یہ انفیکشن کے خلاف جدوجہد کرتا ہے جبکہ جراثیموں کو مارتا ہے،
اس لیے اسے کھانا دانت کے درد کے لیے اچھا گھریلو ٹوٹکا ثابت ہوتا ہے۔

تناﺅکم کرے!!
امرود میں موجود میگنیشم، مسلز اور اعصاب کو پرسکون کرتا ہے،
لہذا دن بھر کے کاموں کے بعد اسے کھانے سے مسلز کو سکون ملتا ہے،
ذہنی تناﺅ کم ہوتا ہے جبکہ جسمانی توانائی بڑھتی ہے۔

دماغی پھل !!
اس پھل میں وٹامن بی تھری اور بی سکس بھی موجود ہے جو کہ دماغ کی جانب خون کی فراہمی کو بہتر کرتے ہیں اور ذہنی افعال کو تحریک دینے کے ساتھ اعصاب کو بھی سکون پہنچاتے ہیں۔

موٹاپے سے تحفظ !!
اگر آپ جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو امرود کھانا شروع کردیں،
جس سے آپ کو اپنی غذا میں پروٹینز، وٹامنز اور فائبر میں کمی نہیں لانا پڑے گی جو کہ اس پھل میں موجود ہے جبکہ یہ میٹابولزم کو بھی بہتر کرتا ہے اور ہاں اسے کھانے سے جلد پیٹ بھرنے کا احساس بھی ہوتا ہے۔

جھریوں سے بچائے !!
وٹامن اے، وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس جیسے کیروٹین اور لائیکوپین کی وجہ سے امرود جلد کو جھریوں سے بچاتا ہے،
یعنی ایک امرود روزانہ جھریوں کو کافی عرصے تک دور رکھتا ہے۔

نوٹ: اسے اگر پسی ھوئی کالی مرچ ساتھ کھایا جائے مزید فائدہ دے کر جلد ہضم ھوجاتا ھے..!!

Address

AL RAZZAQ HOMEO CLINIC NEAR NOOR CENTRE ALFALAH SOCIETY SHAH FAISAL COLONY NO 3
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Samreen Ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Samreen Ismail:

Share

Category