Parvarish Recovery Center

Parvarish Recovery Center PRC provides in-house primary and secondary rehabilitation to men and boys (aged 16 years and above) suffering from alcohol and substance addiction.

Today’s  lecture topic was on s*x. Discussed on how it is closely connected to emotional, physical, and mental well-bein...
30/01/2026

Today’s lecture topic was on s*x. Discussed on how it is closely connected to emotional, physical, and mental well-being. Healthy choices help protect dignity, respect, and balanced relationships. Awareness and self-control play an important role in building a safe and responsible life.

For more information visit our website and Contact us.
Malir Branch
House no 248, Gelanabad Malir Khokharapar no 2 ,Karachi
📞 Contact No
03042669011 l 03150237165 l 0345 2785691

Today’s lecture focused on understanding shame and its deep impact on emotional well-being and addiction. Participants l...
29/01/2026

Today’s lecture focused on understanding shame and its deep impact on emotional well-being and addiction. Participants learned how unresolved shame can lower self-worth and increase vulnerability to unhealthy coping behaviors, including substance use
Start your journey with us today!
Malir Branch
House no 248, Gelanabad Malir Khokharapar no 2 ,Karachi
📞 Contact No
03042669011 l 03150237165 l 0345 2785691

Today’s lecture focused on communication skills and the principles of effective communication. We discussed clarity, act...
28/01/2026

Today’s lecture focused on communication skills and the principles of effective communication. We discussed clarity, active listening, feedback, and empathy as key elements. The session emphasized how effective communication strengthens understanding and relationships.

Our expert team at the recovery center is here to guide you toward a healthier, happier life. Start your journey with us today.
For more information visit our website and Contact us.
Malir Branch
House no 248, Gelanabad Malir Khokharapar no 2 ,Karachi
🌐 Website :www.prcrehab.org
📞 Contact No
03042669011 : 03150237165 : 0345 2785691

غصہ اور رنجش کے یہ جذبات نہ صرف ذہنی سکون کو چھین لیتے ہیں بلکہ تعلقات کی جڑوں کو بھی کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ نشے کے مریضوں...
27/01/2026

غصہ اور رنجش کے یہ جذبات نہ صرف ذہنی سکون کو چھین لیتے ہیں بلکہ تعلقات کی جڑوں کو بھی کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ نشے کے مریضوں کے لیے، یہ جذبات اکثر ان کے بحالی کے سفر میں بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ آج کے لیکچر میں مریضوں نے سیکھا کہ ان جذبات کو کیسے پہچانا جائے، اور ان کا سامنا کرنے کے لیے مؤثر حکمت عملی کیسے اپنائی جائے۔

ہمارے ماہرین کی ٹیم آپ کی صحت مند اور خوشگوار زندگی کی طرف رہنمائی کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔ آج ہی ہمارے ساتھ اپنا سفر شروع کریں۔
ملیر برانچ
پتہ: مکان نمبر 248، گیلان آباد، ملیر، کھوکھراپار نمبر 2، کراچی
🌐 ویب سائٹ: www.prcrehab.org
📞 رابطہ نمبر:
0304-2669011 : 0345 2785691 : 0315-0237165

In today’s group session, explored the Drama Triangle Victim, Rescuer, and Persecutor and how these roles unconsciously ...
26/01/2026

In today’s group session, explored the Drama Triangle Victim, Rescuer, and Persecutor and how these roles unconsciously shape our relationships and behaviors. Clients reflected on how staying stuck in these patterns fuels emotional pain, conflict, and even addiction.

Our expert team at the Parvarish recovery center is here to guide you toward a healthier, happier life. Start your journey with us today!
For more information visit our website and Contact us.
Malir Branch
House no 248, Gelanabad Malir Khokharapar no 2 ,Karachi
📞 Contact No
03042669011 : 03150237165 : 0345 2785691

24/01/2026

پرورش ریکوری سینٹر ایک ایسا ادارہ ہے جو افراد کو نشہ اور ذہنی صحت کے مسائل پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ مرکز بحالی اور صحتیابی کے سفر کے لیے ایک معاون اور محفوظ ماحول فراہم کرتا ہے۔
ہمارے ریکوری سینٹر میں ماہرین کی مدد سے اپنی زندگی کو نئی سمت دیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک بہتر کل کی شروعات کریں!
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔
ملیر برانچ
پتہ: مکان نمبر 248، گیلان آباد، ملیر، کھوکھراپار نمبر 2، کراچی
🌐 ویب سائٹ: www.prcrehab.org
📞 رابطہ نمبر:
0304-2669011 : 0345 2785691 : 0315-0237165

آج کے لیکچر میں ہم این اے کے 12 اسٹیپس پر بات کی جو بحالی کے سفر میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ یہ اسٹیپس نہ صرف نشے سے نجا...
23/01/2026

آج کے لیکچر میں ہم این اے کے 12 اسٹیپس پر بات کی جو بحالی کے سفر میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ یہ اسٹیپس نہ صرف نشے سے نجات کا راستہ دکھاتے ہیں بلکہ ذاتی ذمہ داری، روحانی سکون اور زندگی کو ایک نئے مثبت زاویے سے دیکھنے کا موقع دیتے ہیں۔

ماہرین کی مدد سے اپنی زندگی کو نئی سمت دیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک بہتر کل کی شروعات کریں!
📍 مقام: ملیر برانچ
مکان نمبر 248 گیلانہ آباد ملیر کھوکھراپار نمبر 2, کراچی
📞 رابطہ نمبر: 03042669011 03150237165 0345 2785691

Today’s community meeting aimed to teach clients how to discuss their problems openly and effectively. The group focused...
22/01/2026

Today’s community meeting aimed to teach clients how to discuss their problems openly and effectively. The group focused on healthy communication and practical ways to solve daily challenges. Such sessions promote mutual support, responsibility, and problem-solving skills in recovery.

Our expert team at the Parvarish recovery center is here to guide you toward a healthier, happier life. Start your journey with us today!
For more information visit our website and Contact us.
Malir Branch
House no 248, Gelanabad Malir Khokharapar no 2 ,Karachi
📞 Contact No
03042669011 : 03150237165 : 0345 2785691

آج کے لیکچر کا موضوع "ریلیپس" پر تھا۔ لیکچر کے دوران کلائنٹس کو ریلیپس کی وجوہات، عوامل اور اس کی مینجمنٹ کے بارے میں تف...
22/01/2026

آج کے لیکچر کا موضوع "ریلیپس" پر تھا۔ لیکچر کے دوران کلائنٹس کو ریلیپس کی وجوہات، عوامل اور اس کی مینجمنٹ کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔

ہمارے ماہرین کی ٹیم آپ کی صحت مند اور خوشگوار زندگی کی طرف رہنمائی کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔ آج ہی ہمارے ساتھ اپنا سفر شروع کریں۔

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور ہم سے رابطہ کریں
📍 مقام: ملیر برانچ
مکان نمبر 248 گیلانہ آباد ملیر کھوکھراپار نمبر 2, کراچی
🌐 ویب سائٹ: www.prcrehab.org
📞 رابطہ نمبر: 03042669011 , 0345 2785691

پرورش ریکوری سینٹر ایک ایسا ادارہ ہے جو افراد کو نشہ اور ذہنی صحت کے مسائل پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے وقف ہے...
21/01/2026

پرورش ریکوری سینٹر ایک ایسا ادارہ ہے جو افراد کو نشہ اور ذہنی صحت کے مسائل پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ مرکز بحالی اور صحتیابی کے سفر کے لیے ایک معاون اور محفوظ ماحول فراہم کرتا ہے۔

ہمارے ریکوری سینٹر میں ماہرین کی مدد سے اپنی زندگی کو نئی سمت دیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک بہتر کل کی شروعات کریں!
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔
ملیر برانچ
پتہ: مکان نمبر 248، گیلان آباد، ملیر، کھوکھراپار نمبر 2، کراچی
🌐 ویب سائٹ: www.prcrehab.org
📞 رابطہ نمبر:
0304-2669011 : 0345 2785691 : 0315-0237165

آج کے لیکچر میں ہم نے عزت نفس پر بات کی .اپنی خوبیوں کو پہچاننا اور خود کو قابلِ احترام سمجھنا، انہیں زندگی کی مثبت سمت ...
20/01/2026

آج کے لیکچر میں ہم نے عزت نفس پر بات کی .اپنی خوبیوں کو پہچاننا اور خود کو قابلِ احترام سمجھنا، انہیں زندگی کی مثبت سمت کی طرف بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔ عزتِ نفس بڑھانے سے خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے منفی عادات کو ترک کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اپنی ذات پر بھروسہ رکھنا، بحالی کے سفر میں ایک اہم قدم ہے۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک بہتر کل کی شروعات کریں!
📍 مقام: ملیر برانچ
مکان نمبر 248 گیلانہ آباد ملیر کھوکھراپار نمبر 2, کراچی
🌐 ویب سائٹ: www.prcrehab.org
📞 رابطہ نمبر: 03042669011 03150237165 0345 2785691

آج بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر لیکچر ہوا، جس میں سستی، غیر حقیقی توقعات، غصہ، جلدبازی، بے خوفی اور خود ترسی جیسے عو...
19/01/2026

آج بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر لیکچر ہوا، جس میں سستی، غیر حقیقی توقعات، غصہ، جلدبازی، بے خوفی اور خود ترسی جیسے عوامل پر تفصیل سے بات کی گئی۔
مریضوں کو یہ شعور دیا گیا کہ ان رکاوٹوں کی پہچان اور بروقت اصلاح ہی کامیاب اور پائیدار بحالی کی کنجی ہے۔
ہمارے ریکوری سینٹر میں ماہرین کی مدد سے اپنی زندگی کو نئی سمت دیں۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک بہتر کل کی شروعات کریں!

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔
ملیر برانچ
پتہ: مکان نمبر 248، گیلان آباد، ملیر، کھوکھراپار نمبر 2، کراچی
🌐 ویب سائٹ: www.prcrehab.org
📞 رابطہ نمبر:
0304-2669011 : 0345 2785691 : 0315-0237165

Address

Malir Cantonment
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parvarish Recovery Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Parvarish Recovery Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram