31/07/2025
سندھ حکومت کے محکمہ ایکسائز کی جانب سے اس وقت تک تین لاکھ شہریوں کو نمبر پلیٹ فراہم کردی گئی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ محکمہ دن رات ایک کر کے مسلسل شہریوں کے مسائل کو حل کررہا ہے۔ اسی موقع پر کراچی کی تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے فرحان ذکریا صاحب کا کہنا تھا کہ " شہری ایجنٹوں کے چکر میں نہ پڑیں جب ادارے دن رات آپ کے لئیے کھلے ہیں اور ساتھ ہی ہفتہ اتوار بھی سہولیات دی جارہیں تو شہری ادارے کا رخ کریں تاکہ مسئلہ ٹھیک طرح سے حل ہو سکے". فرحان ذکریا صاحب نے ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے اقدامات کو خوب سراہا۔