12/04/2025
ملیریا کیا ہے؟
ملیریا ایک خطرناک بیماری ہے جو مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ اس کی علامات میں بخار، کپکپی، پسینہ، کمزوری، سر درد اور متلی شامل ہیں۔ بروقت علاج نہ ہونے پر یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
اپنے آپ کو مچھر سے بچائیں اور بخار کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔