24/07/2023
کیا امام مسجد کسی پر ناحق بدکار ہونے کا جھوٹا الزام لگا کر جماعت کی امامت کرا سکتا ہے؟
شریعت میں تہمت لگنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
میرا یہ سوال ان تمام افراد سے ہے جو دین اسلام کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں اور شریعت کی اہمیت سے آگاہ ہوں۔
اگر کوئی اس معاملے پر کسی عالم دین سے فتوی لے کر منسلک کرنا چاہے تو یہ عام مسلمان کی دینی رہنمائی ہوگی۔