Amij Health Care

Amij Health Care Welcome to the Amij Health Care. Vitamins/Supplements For Skin, Nails & Hair / Strong Bones & Teeth. Coming Soon More Products.....

Relieve Your Headache and Stress With Acupressure in 30 SecondsSqueeze the fleshy place between your index finger and yo...
27/03/2014

Relieve Your Headache and Stress With Acupressure in 30 Seconds

Squeeze the fleshy place between your index finger and your thumb, known as the Hoku spot in Chinese medicine. Applying firm pressure there for just 30 secs can reduce stress and tension and works wonder for Headache.Press and hold the point until pain subsides and you feel the muscles relax.

What is vitamin D?The "sunshine" vitamin is a hot topic. Should people be exposed to the sun for their vitamin D? Are th...
27/02/2014

What is vitamin D?

The "sunshine" vitamin is a hot topic. Should people be exposed to the sun for their vitamin D? Are the guidelines for how much vitamin D we need adequate? Is the tolerable upper limit too low? What benefits does vitamin D have on our health? This article will discuss and respond to all of these common questions.

There are two forms of vitamin D, known as D2 and D3. Vitamin D2, also known as ergocalciferol, comes from fortified foods, plant foods, and supplements. Vitamin D3, also known as cholecalciferol, comes from fortified foods, animal foods (fish, eggs, and liver), and can be made internally when your skin is exposed to ultraviolet (UV) radiation from the sun. Vitamin D is a fat-soluble vitamin. This means that it is stored in our fat cells for use when it is needed. It is constantly being used for calcium metabolism and bone remodeling.

دانتوں کی بیماریاںپائیوریایہ بہت مہلک بیماری ہے۔ اس میں دانتوں اور مسوڑھوں کے ملنے والے مقامات پر سوجن ہو جاتی ہے۔ مسوڑھ...
22/02/2014

دانتوں کی بیماریاں
پائیوریا

یہ بہت مہلک بیماری ہے۔ اس میں دانتوں اور مسوڑھوں کے ملنے والے مقامات پر سوجن ہو جاتی ہے۔ مسوڑھوں کے ٹشوز میں پیپ پڑ جاتی ہے جسکی وجہ سے پچھلے ٹشوز تباہ ہو جاتے ہیں۔ عموما ایسا دانتوں کی باقاعدہ صفائی نہ کرنے کی وجہ سے ہو تا ہے۔کھانا کھانے کے بعد کھانے کے باریک ذرات دانتوں کے درمیان والی جگہوں اور ان کی سطحوں پر جم جاتے ہیں ۔ صفائی نہ کرنے کی صورت میں منہ میں موجود جرثیم ان باریک ذرات کو تباہ کرکے ایسے مادے بناتےہیں جو دانتوں اورمسوڑھوں کی سطح کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔

دانتوں کی سطحوں اور خاص طور پر مسوڑھوں کے آپس میں ملنے کے مقام پر سخت قسم کا پیلا مادہ جم جا تا ہے جس کو پلیگ کہتے ہیں اس پلیگ میں جراثیم ہوتے ہیں یہ ارد گرد کے مسوڑھوں کے ٹشوز میں سوجن پیدا کرتے ہوئے مسوڑھوں کے ٹشوز کو دانت کی سطح سے علیحدہ کر دیتے ہیں۔ مسوڑھوں کے علیحدہ ہوتے ہوئے ٹشوز سے خون نکلتا ہے اور اس میں پیپ پڑ جاتی ہے۔ کئی بار یہ پلیگ دانت کی نچلی سطح میں جا کر سخت پتھری کی شکل اختیار کر لیتا ہے اس کو کالیولس کہتے ہیں ۔ مسوڑھوں کی دانت سے ملنے والی سطح تباہ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ دانت کی جڑیں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں دانتوں کو دبانے سے اور برش کرنے سے دانتوں سے خون اور پیپ نکلتی ہے مریض کے سانس سے نہائت نا گوار بو آ تی ہے۔ آہستہ آہستہ مسوڑھوں کی یہ انفیکشن دانت کی جڑوں کے اردگرد کے ٹشوز تک پہنچ جاتی ہے۔ دانت ڈھیلے پڑ جاتے ہیں اور علاج نہ کرنے کی صورتمیں دانت نکلوانا پڑتے ہیں۔
اس طرح کی کیفیت میں Ganozhi Toothpaste بہترین علاج ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کوئی غذائی سپلیمنٹ استعمال کیا جائے۔

Hi all. to get All my Post. Click 'Add to Interest List' :)
21/02/2014

Hi all. to get All my Post. Click 'Add to Interest List' :)

زکام کا بہترین علاجزکام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین نسخہ پوسٹ کررہا ہوں۔ امید ہے سبھی لوگ اس سے فائدہ حاصل کرسکیں گے۔...
23/08/2013

زکام کا بہترین علاج

زکام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین نسخہ پوسٹ کررہا ہوں۔ امید ہے سبھی لوگ اس سے فائدہ حاصل کرسکیں گے۔

اجزاء: اجوائن دیسی ایک تولہ شکر سرخ 4 تولہ آب تازہ فلٹر کیا ہوا آدھا لٹر

ترکیب تیاری: تمام اجزا کو پانی میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں جب آدھا پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔

استعمال

اس پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ گرم حالت میں لینے سے بجائے فائدہ کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ سوتے وقت ایک خوراک لیں اور سو رہیں۔ اگر تھوڑا کم آفاقہ ہو تو اس کو 2 یا تین دن استعمال کریں۔ اور تھوڑا سا ادرک باریک پیس کر پانی میں ڈال کر سر اور منہ کے اوپر تولیہ لپیٹ کر بھاپ لیں۔

10 Common Habits That Damage the Kidneys~1. Not emptying your bladder early2. Not drinking enough water3. Taking too muc...
20/06/2013

10 Common Habits That Damage the Kidneys~

1. Not emptying your bladder early
2. Not drinking enough water
3. Taking too much salt
4. Not treating common infections quickly and properly
5. Eating too much meat
6. Not eating enough
7. Painkiller abuse
8. Missing your drugs
9. Drinking too much alcohol
10. Not resting enough.

17/06/2013

پیرا سائیکالوجسٹ کی تحقیق :

نظر نہ آنے والے علوم یعنی مخفی علوم کی تحقیق کا نام پیراسائیکالوجی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارک ہے :
''العین حق'' نظر لگنا حق ہے۔(صحیح بخاری، کتاب اللباس، رقم: ۵۹۴۴)
مندرجہ بالا حدیث نے واضح فرمایا کہ نظر لگنا حق ہے۔ سنن ابن ماجہ میں حدیث کے یہ الفاظ ہیں:
''استیعوذواباللہ فان العین حق''(ابن ماجہ ،ج:۴، رقم: ۳۵۰۸)
''(نظر سے )اللہ کی پناہ طلب کرو کیونکہ کہ نظر کا لگنا ایک حقیقت ہے۔ ''
بیماری کے اسباب جس طرح مادی ہوتے ہیں اسی طرح غیر مادی بھی ہوتے ہیں۔ جس طرح جدید تحقیقات کے نتیجے میں امراض کے نفسیاتی اسباب کے مسلمہ حقیقت ہے بعین اسی طرح سے مادی امراض کا لگنا بھی ایک حقیقت ہے جس کا ۱۵۰۰ سال قبل رسول اللہ ﷺ نے اپنی احادیث میں اشارہ فرمایا تھا ۔ قرآن مجید کی تلاوت اور صبح و شام کے باقاعدگی کے ساتھ تلاوت کرنا ان مادی اور غیر مادی بیماریوں سے چھٹکارے کا سبب بنتی ہے۔ اسی لیے رسول اللہ ﷺ نے اپنی امت کو اس غیر مادی بیماری سے چھٹکارے کے لیے دعائیں اور طریقہ کی تعلیم مرحمت فرمائی ہے۔
ماہرین کے مطابق ہر انسان کی آنکھ سے غیر مرئی لہریں نکلتی ہیں ، جن میں (Emotional Energy) ایموشنل انرجی کی بجلی بھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ بجلی جلدی مسامات کے ذریعے جسم میں جذب ہو کر جسم کی تعمیر یا تنزلی کا باعث بنتی ہے۔ اگر ایموشنل انرجی کی بجلی یا لہریں مثبت ہوں تو اس سے انسان کو نفع پہنچتا ہے اور اگر یہ لہریں منفی ہوں تو مسلسل نقصان ہوتا ہے۔
اب بد نظر شخص کی آنکھ سے نکلنے والی لہریں دراصل منفی ہوتی ہیں اور ان کے اندر اتنی قوت ہوتی ہے کہ وہ جسم کے نظام کو درہم برہم کر دیتی ہے۔
ایک بد نظر شخص نے حسین مکھڑے کو دیکھ کر اپنی غیر مرئی لہریں چھوڑیں تو دوسرے شخص کا چہرہ سیاہ ہوگیا تو اس بدنظری کی لہروں نے اس کے خون میں میلانن (Melanin) کو زیادہ کر دیا جس سے جلد کی رنگ سیاہ ہوگئی۔ (Sunnat-e- Nabwi Jadid Science Pg:268)
یہ تو وہ تحقیق ہے جسے آج کی جدید سائنس نے ثابت کیا ہے احادیث مبارکہ میں اس منفی لہروں سے بچاؤ کا طریقہ اور اس سے نجات کے ذریعے کو واضح بیان کیا گیا ہے۔
نبی کریم ﷺ کے دور مبارک میں بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ در پیش آیا تو آپ نے اس مریض کا علاج بہترین انداز سے فرمایا۔سنن ابن ماجہ میں حدیث ہے:
''مر عامر بن ربیعہ سھل بن حنیف وھو یغتسل ، فقال: لم ار کالیوم۔۔۔۔''(سنن ابن ماجہ، کتاب الطب، رقم: ۳۵۹)
''سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ نہا رہے تھے کہ سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ گزرے انہوں نے (سہل رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر) فرمایا: جیسا (خوش رنگ جسم) آج دیکھا ہے، (پہلے) کبھی نہیں دیکھا۔ کسی پردہ نشین کی جلد بھی ایسی (خوش رنگ) نہیں (ہوتی)۔ وہ فوراً ہی زمین پر گر پڑے ( اچانک تیز بخار ہوا کہ کھڑے نہ رہ سکے) انہیں نبی کریم ﷺ کے پاس لایا گیا اور کہا گیا : سہل رضی اللہ عنہ کی خبر لیجیے۔ وہ تو گرے پڑے ہیں ۔ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا تمہیں اس کے بارے میں کس پر شک ہے؟ لوگوں نے کہا: عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ( کی نظر لگی ہے)۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کیا وجہ ہے کہ ایک آدمی اپنے بھائی کو قتل کرنے والی حرکت کرتا ہے؟ اگر کسی کو اپنے بھائی کی کوئی چیز نظر آئے جو اسے اچھی لگے تو اسے چاہیے کہ اسے برکت کی دعا دے، پھر پانی طلب فرمایا اور عامر رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ وضوء کریں ، چنانچہ انہوں نے اپنا چہرہ کہنیوں تک ، دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے اور تہبند کا اندر کا حصہ دھویا۔ آپ ﷺ نے وہ پانی سہل رضی اللہ عنہ پر ڈالنے کا حکم دیا۔''
مندرجہ بالا حدیث سے نظر لگنا اور اس کا علاج ہونا ثابت ہوا۔ اگر کوئی چیز اچھی لگے تو اس کے لیے برکت کی دعا کرنی چاہیے۔ یا یوں کہے ''ماشاء اللہ لا قوة الا باللہ'' (الکھف: ۳۹) اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس منفی نظر بد سے انسان کو محفوظ کرتا ہے۔ حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جس کی نظر لگی ہو وہ مندرجہ بالا حدیث میں جو طریقہ وارد ہوا ہے اس پر فوراً عمل پیرا ہو تاکہ مریض کو جلد صحت حاصل ہو جائے۔ حدیث میں یہ بھی موجود ہے کہ تہبند کے اندر کے حصے کو دھوئے اس سے کیا مراد ہے۔ مختلف تشریحات کی گئی ہیں، بعض نے کہا اس سے مراد تہبند کا وہ کنارہ ہے جو دوسرے کنارے کی وجہ سے چھپ جاتا ہے اور اس کا وہ حصہ مراد ہے جو نیچے لٹکا جاتا ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ نے تہبند کا دایاں سرامراد لیا ہے۔ (شرح مسلم للنووی: ۱۷۴/۱۴)بعض نے شرمگاہ مراد لی ہے۔ بالغرض یہ تمإ م چیزیں حدیث کے عموم میں داخل ہیں کسی بھی چیز سے اللہ تعالیٰ مریض کو شفا عطا فرما دے۔
الحمدللہ درج شدہ حدیث پر کئی منکرین حدیث نے اعتراضات کیے تھے جب آج (Modern Science) نے اس کی تصدیق کی تو انہوں نے بھی اپنی زبان کی دست درازی کو روکا۔ آخر ایسا کیوں نبی کریم ﷺ کی بات کو قبول کرنے سے کون سی چیز روکتی
ہے؟ کیا یہ ایمان کی دلیل ہے یا بے

سونف اور لیموں کی پھکیسونف۔۔۔ ایک ایسی چھوٹی سی چیز جسمیں اللہ تعالیٰ نے بے شمار فائدے رکھے ہیں۔ ہم اپنی روزمرہ زندگی می...
17/06/2013

سونف اور لیموں کی پھکی

سونف۔۔۔ ایک ایسی چھوٹی سی چیز جسمیں اللہ تعالیٰ نے بے شمار فائدے رکھے ہیں۔ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں اسے بہت زیادہ استعمال کرتےہیں۔ کبھی کھانے کے بعد چٹکی بھر سونف منہ میں ڈال لی۔ ابلتےہوئے پانی میں تھوڑی سی سونف ڈال لی جائے تو وہ بچوں اور بڑوں دونوں ہی کے لیے بہت مفید ہوتا ہے۔ سونف کا عموما استعمال معدے کو بھی ٹھیک رکھتا ہے، اور نظام انہضام کو قوی بناتا ہے۔
لیکن جو ترکیب میں‌ آج آپ کے ساتھ شئر کرنے جا رہا ہوں وہ ہے سونف اور لیموں کی پھکی۔ اس کو بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے:
ایک پاؤ تازے لیموں لے کر ان کا رس ایک کھلی پلیٹ میں نکال لیں۔ اب تقریبا 150-200 گرام سونف لیں اور اسے صاف کر لیں اور اس پلیٹ میں جس میں آپ نے رس نکالا ہے، اس سونف کو اس میں پھیلا دیں۔ تاکہ وہ لیموں‌کے رس میں اچھی طرح بھیگ جائے۔ اس پلیٹ کو ایسی جگہ رکھیں جہاں‌مکھیاں اس پر نا بیٹھیں اور اسے خشک ہونے دیں۔ خیال رہے کہ اسے دھوپ میں‌ نہ رکھیں۔ جب یہ اچھی طرح خشک ہو جائے (ایک پورا دن بھی لگ سکتا ہے) تو اسے گرائنڈر میں اچھی طرح پیس کر چورن/پھکی بنا لیں اور کسی صاف ڈبے میں رکھ لیں۔

لیجئے جناب پھکی تو تیار ہو گئی۔ لیکن اس کے فائدے کیا ہیں؟ اس کے فائدے ملاحظہ کریں:

1- اگر کھانا کھانے کے بعد سینے میں جلن ہو رہی ہو، یا معدہ اپ سیٹ ہو رہا ہو تو اس کا ایک چمچ کھائیں اور ان شاءاللہ کچھ ہی دیر میں افاقہ ہو گا۔
2- اگر غلطی سے زیادہ کھا لیا، اور بدہضمی ہو رہی ہے تو اسے استعمال کریں، ان شاءاللہ افاقہ ہو گا۔
3- چلتے پھرتے اس کا ایک آدھ چمج منہ میں ڈالنے سے ان شاءاللہ کوئی سائڈ افیکٹ نہیں ہو گا اور مسلسل استعمال کرنے سے منہ کی بو بھی ختم ہو گی۔

•	املی کا گرمی میں استعمالاملی ایک سدا بہار درخت ہے‘ خوبصورت اور تناور درخت ہے اس پر نئے پتے اپریل مئی کے مہینے میں نکلت...
07/05/2013

• املی کا گرمی میں استعمال

املی ایک سدا بہار درخت ہے‘ خوبصورت اور تناور درخت ہے اس پر نئے پتے اپریل مئی کے مہینے میں نکلتے ہیں۔ یہ درخت کبھی پتوں سے خالی نہیں ہوتا اس کے بیجوں سے بیس فیصد تیل نکلتا ہے۔ بازاری املی میں عام طورپر نمک کی ملاوٹ ہوتی ہے جبکہ دوائی میں استعمال ہونے والی املی نمک سے پاک ہونی چاہیے۔ اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے اگر املی پرانی ہو تو اس کا رنگ سیاہ ہوجاتا ہے۔ اس کا مزاج سرد درجہ اول اور خشک درجہ دوم ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے‘ بی اور سی شامل ہوتے ہیں۔ اس کی مقدار خوراک دو تولہ سے پانچ تولہ تک ہے‘ اس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔

املی کے فوائد

٭ دل ومعدہ کو قوت دیتی ہے۔ ٭ صفرا کو دستوں کے ذریعے نکالتی ہے۔ ٭ وبائی امراض کے زہر کو دور کرتی ہے۔ ٭ بخار صفراوی کی صورت میں چار تولہ املی پانی میں بھگو کر پینا بے حد مفید ہے۔ ٭ املی کے پتوں سے زخم دھونے سے زخم جلدی ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ٭ پیٹ کے جلن‘ دل کی گھبراہٹ اور گرمی کو دور کرنے کیلئے گل نیلوفر چھ ماشہ‘ تخم کاسنی سات ماشہ‘ آلو بخارا سات ماشہ اور املی دو تولہ پانی میں بھگو کر چھان کر پینا مفید ہے۔ ٭ بھوک کی کمی اور قوت ہاضمہ کو بڑھانے کیلئے املی کی چٹنی بنا کر استعمال کرنا بہت فائدہ مند ہے۔ ٭ معدہ‘ جگر کی خرابی اوریرقان میں املی دو تولہ‘ تخم کاسنی سات ماشہ‘ گل نیلوفر دو تولہ اور مکو بھگو کر پینا بہت مفید ہے۔ ٭ املی کا گودا بحری جہاز پر سفر کے دوران ساتھ رکھنا بہت مفید ہوتاہے کیونکہ قے روکنے کیلئے انتہائی مجرب ہے۔ ٭ معدے کے زہریلے مواد کو خارج کرنے کیلئے گل سرخ چھ ماشہ‘ پودینہ خشک چھ ماشہ زرشک شیریں دو تولے‘ املی پانچ تولے‘ پہلی تین ادویہ کو ڈیڑھ کلو پانی میں جوش دیں اور املی کو شامل کرکے ٹھنڈا کریں‘ پھر چینی کا اضافہ کرکے دو چمچے ہر پندرہ منٹ بعد مریض کو دیں ایک دو روز کے اندر ہی معدہ کے افعال درست ہوجائیں گے‘ قے وغیرہ بند ہوجائے گی۔ ٭ ہیضے کی وباء میں بڑی الائچی چھ دانے‘ خشک پودینہ ایک تولہ‘ آلو بخارا دس دانے‘ املی پانچ تولہ‘ ڈیڑھ کلو پانی میں ڈال کر ہلکے ہلکے تین جوش دیں ٹھنڈا ہونے پر پانی نتھار کر ایک ایک گھونٹ مریض کو پلانے سے مریض کو سکون ملتا ہے۔ اس سے زہریلے مواد سے معدہ اور انتڑیاں صاف‘ پیاس دور اور بے چینی ختم ہوجاتی ہے۔ ٭ لوکے حملہ کی تکلیف سے بچنے کیلئے املی پانچ تولے‘ عناب پانچ عدد‘ تخم خربوزہ ایک تولہ‘ تمام ادویہ کو ایک کلو پانی میں جوش دے کر گھونٹ گھونٹ پانی مریض کو چینی ملا کر پلائیں‘ فوری آرام ہوجائیگا۔ ٭ پیشاب کی جلن دور کرنے کیلئے املی کے پتے دو تولہ لے کر پاؤ بھر پانی میں رگڑ کر پینے سے جلن کا عارضہ دور ہوجاتا ہے۔

٭ املی کے پتوںکے جوشاندہ سے زخموں کو دھونے سے گھمبیر وغیرہ کوفائدہ ہوتا ہے۔ منہ پکنے کی صورت میں اس پانی کے غرارے کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔٭ بچوں کی قبض کو دور کرنے کیلئے املی کامربہ بے حد مفید ہے‘ اسے بچے شوق سے کھابھی لیتے ہیں مقدار خوراک ایک سے دو تولہ تک ہے۔ ٭ بچھو یا بھڑ کے کاٹنے والی جگہ پر اگر املی کا بیج گھس کر لگایا جائے تو زہردور ہوجاتا ہے۔ ٭ املی کے پھول کو باریک پیس کر لیپ کرنے سے آنکھ کی لالی جاتی رہتی ہے۔ ٭ املی کے درخت کی خشک چھال جلا کر اور ناریل کے تیل میں ملا کر جلی ہوئی جگہ پر لگانے سے فوری آرام ہوتا ہے اور مریض کو تسکین ہوتی ہے۔ ٭املی مصفیٰ خون ہے۔ اس کا اچار‘ مربہ اور چٹنی بنائے جاتے ہیں اور خوش ذائقہ ہوتے ہیں۔٭ سوزاک میں املی کا پانی پینا مفید ہوتا ہے۔ ٭ املی کے پتوں کو ابال کر غرارے کرنے سے خناق کی بیماری دور ہوجاتی ہے۔ ٭ املی‘ شہد اور کسٹرآئل ملا کرپلکوں پر لگانے سے پلکیں لمبی اور گھنی ہوجاتی ہیں۔ ٭ املی کا شربت بنا کر پینا مفرح قلب ہوتا ہے اور طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ ٭ آنکھ پر گوہانجنی ہونے کی صورت میں املی کے بیج گھس کر ایک ایک گھنٹہ بعد لگاتے رہیں گوہانجنی ختم ہوجائے گی۔

Lemon - kills Cancer CellsA must-read - The surprising benefits of lemon! I remain perplexed!Institute of Health Science...
29/04/2013

Lemon - kills Cancer Cells

A must-read - The surprising benefits of lemon! I remain perplexed!

Institute of Health Sciences
819 N. L.L.C. Charles Street
Baltimore, MD 1201.

This is the latest in medicine, effective for cancer!

Read carefully & you be the judge.

Lemon (Citrus) is a miraculous product to kill cancer cells. It is 10,000 times stronger than chemotherapy.

Why do we not know about that? Because there are laboratories interested in making a synthetic version that will bring them huge profits. You can now help a friend in need by letting him/her know that lemon juice is beneficial in preventing the disease. Its taste is pleasant and it does not produce the horrific effects of chemotherapy. How many people will die while this closely guarded secret is kept, so as not to jeopardize the beneficial multimillionaires large corporations? As you know, the lemon tree is known for its varieties of lemons and limes. You can eat the fruit in different ways: you can eat the pulp, juice press, prepare drinks, sorbets, pastries, etc... It is credited with many virtues, but the most interesting is the effect it produces on cysts and tumors. This plant is a proven remedy against cancers of all types. Some say it is very useful in all variants of cancer. It is considered also as an anti microbial spectrum against bacterial infections and fungi, effective against internal parasites and worms, it regulates blood pressure which is too high and an antidepressant, combats stress and nervous disorders.

The source of this information is fascinating: it comes from one of the largest drug manufacturers in the world, says that after more than 20 laboratory tests since 1970, the extracts revealed that: It destroys the malignant cells in 12 cancers, including colon, breast, prostate, lung and pancreas ... The compounds of this tree showed 10,000 times better than the product Adriamycin, a drug normally used chemotherapeutic in the world, slowing the growth of cancer cells. And what is even more astonishing: this type of therapy with lemon extract only destroys malignant cancer cells and it does not affect healthy cells.

Institute of Health Sciences, 819 N. L.L.C. Cause Street, Baltimore, MD 1201

SEND TO EVERYONE ... ! ! ! ! !

Address

Karachi
74700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amij Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amij Health Care:

Share