25/05/2026
لہننگ ہیلتھ سیریز
🍽️ جلدی جلدی کھانا کھانے کی عادت صحت کو متاثر کر سکتی ہے!
تیزی سے کھانا کھانے سے Overeating اور نظامِ ہضم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
✔️ کھانا آہستہ کھائیں
✔️ اچھی طرح چبا کر کھائیں
✔️ کھانے کے دوران پانی مناسب مقدار میں پئیں
لہننگ ہیلتھ سیریز کو فالو کریں اور صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں۔
LEHNING Health Series By : Lehning in Pakistan 🇵🇰
Laboratoires Lehning