04/02/2026
شبِ برات — مغفرت اور رحمت کی رات
یہ وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی طرف نظرِ رحمت فرماتے ہیں اور بے شمار گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں۔
آئیے اس رات توبہ، دعا اور نیکی کے ذریعے اپنے لیے اور دوسروں کے لیے آسانیاں مانگیں۔
🤲 آپ کا دیا ہوا صدقہ کسی کی زندگی میں روشنی بن سکتا ہے
ٰہی