
10/02/2025
گائنا کالوجسٹ سے معائنے کی اہمیت! 🤰💙
ماں اور بچے کی صحت کے لیے گائنا کالوجسٹ سے بروقت معائنہ ضروری ہے!
✅ اگر آپ کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے، تو کسی ماہر ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں:
🔹 حمل سے متعلقہ پیچیدگیاں
🔹 تکلیف دہ اور مشکل حیض کے مسائل
🔹 ماہواری میں غیر معمولی تبدیلیاں
🔹 اولاد نہ ہونے کی غیر معمولی وجوہات
🔹 پیشاب سے متعلقہ طبی مسائل
🔹 تولیدی صحت کے دیگر خطرناک علامات
🔹 چالیس کی دہائی اور دیگر بیماریوں کی بروقت پہچان
صحت مند زندگی اور خوشحال مستقبل کے لیے اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بروقت چیک اپ کروائیں! 💕🩺
*DR-GULZAR BANO*
MBBS, RMP, MCPS
Time: 6:00pm to 8:00pm
📞 03213831844
--------
📍زمزم کلینک اسماعیل جوکھیو گوٹھ، نزد محمدی مسجد سیکٹر 19Bشاھ لطیف ٹاؤن ملیر