Hikmat Ka Safr92 ll Hakeem Tariq Jamil l#

Hikmat Ka Safr92 ll Hakeem Tariq Jamil l# Hikmat ka Safr92 ll Hakeem Tariq Jamil #
https://youtube.com/channel/UCdXVR7pfHE4nA3OfBcbwpkQ
چین

ﻧﺴﺨﮧ شاہی کمالﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ                                     ھوالشافیﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ۔                100ﮔﺮﺍﻡﮨﻠﯿﻠﮧ...
27/06/2024

ﻧﺴﺨﮧ شاہی کمال
ﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ھوالشافی
ﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ۔ 100ﮔﺮﺍﻡ
ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍم
ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ۔ 100ﮔﺮﺍﻡ
ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ۔ 50ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ 1 ﮐﻠﻮ

ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ
ثناﻣﮑﯽ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮟ ﺗﻨﮑﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﮐﻮ 200 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﺑﮭﻮﻥ ﻟﯿﮟ ﺑﺮﯾﺎﮞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻗﻮﺍﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺟﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍ ﮑﺮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﯿﮟ

طریقہ استعمال و ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ
ﺁﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﺠﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺩﻭﻣﺎﮦ ﺗﮏ
ﺑﺎﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺵ ﺗﻠﯽ ﻓﺮﺍﺋﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﯾﮟ .

ﻓﻮﺍﺋﺪ
ﻗﺒﺾ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﺎ ﻓﻌّﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.
ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺍﻭﺭدﺍﮌﮬﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ،۔

12/11/2023
۔           🌷 سم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌷🌷 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرہ🌹     🌷 الحمدللہ رب العالمین آج پیر 19 ستم...
18/09/2023

۔ 🌷 سم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌷
🌷 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرہ🌹
🌷 الحمدللہ رب العالمین آج پیر 19 ستمبر 2023 ھے
4 آسو 2080 اور یکم ربیع الاول 1445ھجری ھے🌹

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2356557257887658&id=100006002199253&mibextid=afzh1R

🌹 یارب مصطفیٰ بطفیل مصطفیٰ ﷺ اپنی نیک بندی ذکر اذکار تلاوت قرآن پاک ،درود پاک کی کثرت کرنے والی اجتماع ذکر ونعت میں جانے والی ثریا طارق سے(پہلی برسی 19 اگست 2023 بروز ہفتہ کو تھی) ھمیشہ ھمیشہ کے لئے راضی ھو جا،قبر پر کروڑوں رحمتوں برکتوں کا نزول فرما، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور بی بی فاطمہ الزہراء رض اللّہ تعالیٰ عنہا کی کنیزوں میں شامل فرما، بے حساب اور بے پوچھے بخشش فرما، اپنے حبیبﷺ کی پیاری پیاری امت کی کامل مغفرت بخشش اور داخلہ جنت الفردوس فرما آمین یارب العالمین یاالرحم الرحمین 🌹
🌹 یا رب العالمین سرکارﷺکےصدقےتمام آلم کے تمام مسلمین مسلمات مؤمنین مؤمنات گزشتہ کی بخشش موجودہ اور آئندہ کاخاتمہ بالخیر بالایمان دراقدسﷺ پر بروزجمعۃ المبارک روزہ کی حالت سجدے میں سرکارﷺ لب اقدس سے کلمہ طیبہ پڑھائیں اور روح تیرے سپرد ھوجنت البقیع میں سرکارﷺ کے دست اقدس سے مدفن ھو جنت الفردوس میں آقا کریمﷺ کا پڑوس عطا فرما آمین ثم آمین🌹
🌹اپ سب اپنے اپنے زندگی کے تمام نیک اعمال آقا کریمﷺ کی پوری امت مسلمہ گزشتہ موجودہ آئیندہ تمام آلم کی تمام مخلوقات خصوصاً میرے والدین آباؤ اجدا دادکے،نانکے،سسرالیے
اور زوجہ محترمہ دامت برکاتہم العالیہ کی روح کو ایصال ثواب کردیں اور ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا🌹
🌹 دعاؤں کے طالب محمد طارق جمیل قادری و
پسران و برادران 🌹
🌹 اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں 🌹

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  سبحان اللہ و بحمدہ اللہ سبحان اللہ العظیم۔دعا ہے اللہ تعالیٰ ...
05/09/2023

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سبحان اللہ و بحمدہ اللہ سبحان اللہ العظیم۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہِ پاک میں قبول و منظور فرمائے۔

ھمارے آباؤ اجداد اور تمام آلموں تمام مخلوقات امت مسلمہ گزشتہ موجودہ اور آئندہ کے ٹوٹے پھوٹے نیک اعمال کا ثواب نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما۔ ہمیں نبی کریم ﷺ کی پکی سچی محبت عطا فرما۔ روضہِ رسول ﷺ کی با ادب بار بار حاضری نصیب فرما۔ ہم سب کو درودِ پاک کی برکتوں سے نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب فرما۔

حضور پنجتن پاک علیہم السلام اور حضرت بی بی فاطمہ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہما کے وسیلے سے اس کا ثواب نبی کریم ﷺ کی تمام آل پاک، پنجتن پاک، صحابہ کرام، تابعین، تبع تبعین، عشرہ مبشرہ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما۔

اس کا ثواب تمام انبیاء کرام، تمام اولیاء اللہ، شہداء کرام، بلخصوص شہدائے بدر و احد، شہدائے کربلا کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما۔

اس کا ثواب امامِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت امامِ حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضور سیدی غوثِ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ودیگر تمام اولیاء اللہ جن و انس اور اصحاب کہف کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما۔اس کا ثواب حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت کے دن تک تمام انسانوں و جنس اور مسلمانوں کو اور خاص طور امت مسلمہ کو پہنچا کر ان کے درجات بلند فرمانا
جن جن احباب نے درود پاک پڑھا ان سب کے آبا و اجداد کی ارواح کو پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرمائے.

خصوصاَ میری میرے والدین بیوی بچوں ، بہن بھائیوں آباؤاجداد دادکے نانکے سسرالیے کی خصوصی بخشش و مغفرت فرمانا.خاتمہ بالایمان بالخیر فرمانا
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین۔

اے گناہوں کو معاف کرنے والے۔
ستار الاعیوب ۔
اپنی رحمتوں کی چادر سے ہمارے عیبوں کو ڈھانپنے والے
تمام امت مسلمہ کی دعائیں قبول فرما۔۔
ہمیں معاف فرما
ہماری کوتاہیاں بھی تجھ سے پوشیدہ نہیں ہے۔
لیکن ہم تیری رحمت کو جانتے ہیں ۔
تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے ہم تجھ سے مانگتے ہیں ۔ جنہوں نے دعا کے لیے بولا۔۔
اے میرے مالک تو ان سب کی حاجتوں سے آگاہ ہے
تو ان سب کی تکلیف کو جاننے والا ہے ۔۔
اے میرے رب ہماری دعا کے صدقے ان کی حاجت روائی فرما۔
وہ تمام والدین جو اپنی اولاد کی طرف سے آزمائش میں ہیں ان کے حق میں ہماری دعا قبول فرما۔۔۔
تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما ۔جن بچے بچیوں کے رشتوں کے مسائل ہیں انہیں نیک ازواج دے۔ھماری نیک دلی خواہشات پر رحمت کی نظر فرما آمین ثم آمین

اللہ ہماری اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔
اے میرے مالک ہمارے نوجوانوں کی جوانی کو پاکیزگی عطا فرما ۔۔۔
میرے اللہ امت مسلمہ کے دلوں میں میرے آقا علیہ صلاۃ و السلام کی بے لوث محبت ڈال دے۔
جنہوں نے اولاد کے لئے دعا کا کہا اے میرے مالک انہیں نیک اولاد سے نواز دے۔۔اور جن کو اولاد دی ھے انہیں نیک ھدایت عطا فرما

اے اللہ جس جس کے گھر میں جو بھی پریشانیاں ہیں ،یا ہمارے ساتھی دنیا میں جہاں جہاں کرب و بلا میں مبتلا ہیں رزق کی تنگی بیماری ان سب کی تکالیف دور فرما ۔۔
ان پر آنے والی مصیبتوں اور آزمائشوں کو ہمارے لیے بہترین اجر و ثواب کا باعث بنا دے۔۔۔

اے میرے مالک ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی پکی اتباع نصیب فرما۔۔

اے اللہ جو ساتھی تیرے گھر اور تیرے محبوب کے گھر حاضری کے لئے تڑپ رہے ہیں انہیں حرمین طیبین کی باادب بار بار حاضری نصیب فرما۔۔۔

اے اللہ ہمارا خاتمہ ایمان بالخیر فرما

اللہ ہمیں اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے اور ہماری اولاد ہمارے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنا نا۔۔

روز محشر اپنے آقا علیہ الصلوۃ والسلام سے ملوانا کہ کہ وہ ہم سے راضی ہوں۔

ہمارے سارے عیب پر دونوں جہانوں میں پردہ رکھنا

یا اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما ۔۔

۔ ھمارے تمام اساتذہ کرام اور جو میرے لیے دعا فرماتے ہیں انہیں ہمیشہ سلامت رکھیو اور انہیں آ قا علیہ الصلواۃ والسلام کا مزید قرب عطا فرمانا۔

پاکستان کی حفاظت کرنے والوں کے ایمان کی حفاظت فرما۔آ مین۔ثم آمین۔

صلی اللہ علی حبیبہ محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین۔..

درخواست ہے۔

ہماری آ مین میں شریک ہوں۔ ہو سکتا ہے آ پ کی آ مین کسی دکھی دل کی دھاڑ س بن سکے۔شکریہ ۔۔

خود لذتی اور اسکا علاج شہوت سرد کرنے اور فربہی جسم ایک نوجوان کا کہنا ہے خود لذتی میری مجبوری تھی اس وقت جب میں بستر پر ...
27/08/2023

خود لذتی اور اسکا علاج
شہوت سرد کرنے اور فربہی جسم
ایک نوجوان کا کہنا ہے خود لذتی میری مجبوری تھی اس وقت جب میں بستر پر جاتا تھا پہلے تو برے خیالات کی وجہ سے نیند نہیں آتی تھی اگر نیند آبھی جاتی تو آنکھ کھلتے ہی جسم میں غیر معمول حرکت محسوس ہوتی مجبوراً مجھے خود لذتی کی طرف جانا پڑتا کچھ عرصہ گزرنے تک جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا تھا خوف کے مقام پر دل کی دھڑکن تیز اور ٹانگیں کانپنے لگ جاتی تھی حافظہ بہت کمزور ہو گیا تھا اکثر باتیں بھول جایا کرتا تھا تو ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی میں نے اپنا حال بتایا تو بزرگ نے کہا سب سے پہلے بری محفل سے فلمیں دیکھنے سے پرہیز کرو اور ایک نسخہ دیا جس سے میری صحت بحال ہوئی ہڈیوں کا ڈھانچہ ایک ماہ میں غائب ہوگیا۔ دماغ کو سکون ملا نیند کا مسئلہ حل ہوگیا دل بہادر ہوگیا گندی عادت سے چھٹکارہ مل گیا۔
ھوالشافی۔۔
مغز بادام
ستاور
گوند کتیرا
خشک دھنیا
مصری
ہم وزن لےکر سفوف بنالیں،
دو چمچ شام کو سوتے وقت دودھ سے
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خوش رہو ۔

Address

Karachi

Telephone

+923422034001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat Ka Safr92 ll Hakeem Tariq Jamil l# posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hikmat Ka Safr92 ll Hakeem Tariq Jamil l#:

Share