Saiqa's Global Herbal Pakistan

Saiqa's Global Herbal Pakistan www.saiqaglobal.wixsite.com/herbal
Polycystic Ovarian Syndrome (PCOS) I did my research on Pcophage which is research based product.

   **لیپڈ پروفائل کیا ہے**  آئیے ایک خوبصورت کہانی کے ذریعے اسے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں:تصور کریں کہ ہمارا جسم ایک چھوٹا...
18/07/2025



**لیپڈ پروفائل کیا ہے**
آئیے ایک خوبصورت کہانی کے ذریعے اسے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں:

تصور کریں کہ ہمارا جسم ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس شہر کا سب سے بڑا شرارتی کردار ہے - **کولیسٹرول**۔
اس کے کچھ ساتھی بھی ہیں۔ اس کا سب سے بڑا ساتھی ہے - **ٹرائی گلیسرائیڈ**۔
ان کا کام ہے کہ وہ گلیوں میں گھومیں، افراتفری پھیلائیں اور سڑکوں کو بلاک کریں۔

**دل** اس شہر کا مرکزی علاقہ ہے۔ تمام سڑکیں دل کی طرف جاتی ہیں۔
جب یہ شرارتی کردار بڑھنے لگتے ہیں، تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ وہ دل کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن ہمارے جسم-شہر میں ایک پولیس فورس بھی تعینات ہے - **ایچ ڈی ایل (HDL)**۔
یہ اچھا پولیس والا ان شرارتی کرداروں کو پکڑتا ہے اور انہیں جیل (جگر) میں ڈال دیتا ہے۔
پھر جگر انہیں ہمارے جسم کے نکاسی کے نظام کے ذریعے باہر نکال دیتا ہے۔
لیکن ایک برا پولیس والا بھی ہے - **ایل ڈی ایل (LDL)** جو اقتدار کا بھوکا ہے۔

ایل ڈی ایل ان شرارتی کرداروں کو جیل سے باہر نکالتا ہے اور دوبارہ سڑکوں پر چھوڑ دیتا ہے۔
جب اچھا پولیس والا **ایچ ڈی ایل** کم ہوجاتا ہے، تو پورا شہر افراتفری کا شکار ہوجاتا ہے۔

کون اس طرح کے شہر میں رہنا چاہے گا؟

کیا آپ ان شرارتی کرداروں کو کم کرنا اور اچھے پولیس والوں کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟

**چہل قدمی شروع کریں!**

ہر قدم کے ساتھ **ایچ ڈی ایل** بڑھے گا، اور شرارتی کردار جیسے **کولیسٹرول**، **ٹرائی گلیسرائیڈ** اور **ایل ڈی ایل** کم ہوں گے۔

آپ کا جسم (شہر) دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔
آپ کا دل – شہر کا مرکز – شرارتی کرداروں کی رکاوٹ (دل کی بندش) سے محفوظ رہے گا۔
اور جب دل صحت مند ہوگا، تو آپ بھی صحت مند ہوں گے۔

تو جب بھی موقع ملے – چہل قدمی شروع کریں!

**صحت مند رہیں...** اور **آپ کو اچھی صحت کی دعا**
*یہ مضمون آپ کو ایچ ڈی ایل (اچھا کولیسٹرول) بڑھانے اور ایل ڈی ایل (برا کولیسٹرول) کم کرنے کا بہترین طریقہ بتاتا ہے، یعنی چہل قدمی۔*
ہر قدم ایچ ڈی ایل بڑھاتا ہے۔ تو – *چلیں، آگے بڑھیں اور مسلسل چلتے رہیں۔*

**سینئر سٹیزنز ہفتہ مبارک ہو**

ان چیزوں کو کم کریں:
1. نمک
2. چینی
3. بلیچ کیا ہوا ریفائنڈ آٹا
4. دودھ سے بنی اشیا
5. پراسیسڈ غذائیں

**ہر روز یہ چیزیں کھائیں:**
1. سبزیاں
2. دالیں
3. پھلیاں
4. خشک میوہ جات
5. کولڈ پریسڈ تیل
6. پھل

**تین چیزیں بھولنے کی کوشش کریں:**
1. اپنی عمر
2. اپنا ماضی
3. اپنی شکایتیں

**چار اہم چیزیں اپنانے کی کوشش کریں:**
1. اپنا خاندان
2. اپنے دوست
3. مثبت سوچ
4. صاف اور خوشگوار گھر

**تین بنیادی چیزیں اپنائیں:**
1. ہمیشہ مسکرائیں
2. اپنی رفتار سے باقاعدہ جسمانی سرگرمی کریں
3. اپنے وزن کو چیک کریں اور کنٹرول کریں

**چھ ضروری طرز زندگی کے عادات اپنائیں:**
1. پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، پانی پیتے رہیں۔
2. تھکن کا انتظار نہ کریں، آرام کریں۔
3. بیمار ہونے کا انتظار نہ کریں، طبی ٹیسٹ کروائیں۔
4. معجزوں کا انتظار نہ کریں، خدا پر بھروسہ رکھیں۔
5. کبھی اپنے آپ پر یقین نہ کھوئیں۔
6. مثبت رہیں اور ہمیشہ بہتر کل کی امید رکھیں۔

اگر آپ کے دوست اس عمر کے گروپ (45-80 سال) میں ہیں، تو براہ کرم یہ ان تک پہنچائیں۔..!

🔵 🔴 🟡 وزن کم کرنے والوں کے لیے healthy پراٹھا گائیڈ:"پراٹھا مت کھاؤ، موٹے ہو جاؤ گے!"یہ جملہ ہر وزن کا خیال رکھنے والے ن...
22/04/2025

🔵 🔴 🟡 وزن کم کرنے والوں کے لیے healthy پراٹھا گائیڈ:

"پراٹھا مت کھاؤ، موٹے ہو جاؤ گے!"
یہ جملہ ہر وزن کا خیال رکھنے والے نے کبھی نہ کبھی ضرور سنا ہوگا۔ لیکن کیا یہ حقیقت ہے یا صرف ایک مفروضہ؟

🌟 لوگ پراٹھے سے موٹے کیوں ہوتے ہیں؟

➡️ بہت زیادہ میدہ استعمال ہونا

➡️ زیادہ گھی یا تیل میں تلنا

➡️ زیادہ نشاستہ دار یا چکنی غذاؤں کے ساتھ کھانا (جیسے اچار، مٹھائی)

➡️ دن بھر میں کوئی جسمانی حرکت نہ کرنا

🌟 کن لوگوں کو پراٹھا کم یا نہیں کھانا چاہیے؟

➡️ انسولین ریزسٹنس

➡️ ذیابیطس (شوگر) کے مریض, PCOS
کی شکار خواتین

➡️ جن کا وزن حد سے زیادہ ہے اور active lifestyle نہیں ہے

➡️ ہائی کولیسٹرول یا ہارٹ پرابلمز والے افراد

🌟 کن افراد کے لیے پراٹھا مناسب ہو سکتا ہے؟

➡️ جن کا وزن متوازن ہو

➡️ ایکٹو لائف اسٹائل رکھتے ہوں

➡️ بچے، طالبعلم یا وہ افراد جنہیں زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے

🌟 ہیلدی پراٹھا بنانے کے طریقے:

➡️ میدے کے بجائے آٹا، جو، باجرہ، راگی یا اوٹس ملا کر استعمال کریں

➡️ پراٹھا dry roast کریں یا گھی میں برش کریں، تلنے سے گریز کریں

➡️ فلنگز میں سبزیاں (مولی، پالک، میتھی)، چکن، دال، یا انڈا ڈالیں

➡️ گھی کی جگہ ناریل کا تیل، دیسی گھی (محدود مقدار) یا زیتون کا تیل استعمال کریں

🌟 کیلوریز، گلیسیمک انڈیکس اور پورشن کنٹرول

➡️ عام آلو پراٹھا (زیادہ تیل والا): 300-400 کیلوریز

➡️ سبزی والا dry roast پراٹھا (کم تیل): 180-220 کیلوریز

➡️ گلیسیمک انڈیکس (GI) میدہ پراٹھا کا زیادہ ہوتا ہے، جبکہ جو یا باجرہ پراٹھا کا GI کم ہوتا ہے – جو بلڈ شوگر کو تیزی سے نہیں بڑھاتے۔

مثال:

ناشتہ: 1 چھوٹا جو کا پراٹھا + 1 ابلا انڈا + ہری چٹنی

لنچ: آدھا پراٹھا + پالک یا سبزی کا سالن

🌟 اگر وزن کم کرنا ہے تو پراٹھا ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ ہی کھائیں، وہ بھی مختلف اجناس (ہول گرین) کی ترکیبوں سے یا سبزیاں شامل کر کے۔

🌟 پراٹھا کن کھانوں کے ساتھ نہ کھائیں؟

➡️ اچار، مٹھائی، لسی، کولڈ ڈرنکس

➡️ تیز مصالحے والا گوشت یا چکن قیمہ

➡️ زیادہ گھی یا مکھن – پراٹھے میں پہلے ہی گھی ہوتا ہے

➡️ پراٹھے کے بعد میٹھا کھانے سے بلڈ شوگر spike کرتا ہے

🌟 رات کے کھانے میں پراٹھا کھانے سے گریز کریں، کیونکہ

➡️ جسمانی سرگرمی کم ہوتی ہے

➡️ ہضم ہونے میں وقت لگتا ہے

➡️ نیند پر اثر پڑتا ہے

🌟 سہ پہر کے بعد پراٹھا avoid کریں اگر آپ کا ہاضمہ slow ہے یا وزن کم کر رہے ہیں

🌟 تحقیق یا ریسرچ کیا کہتی ہے؟

ایک تحقیق کے مطابق fiber-rich carbohydrates (جیسے whole wheat یا oats پراٹھا) شوگر اور وزن کنٹرول میں مدد دیتے ہیں۔

پراٹھے کی ساخت، اجزاء، اور کھانے کا وقت metabolic response پر اثر ڈالتی ہے۔

(Ref: Journal of Nutrition & Metabolism, 2021 — Traditional Flatbreads and Their Impact on Metabolic Health)

Written by: Samia Rehan Nutritionist Physiotherapist and a wellness coach


کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کم...
24/02/2025

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔
اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ ان شاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔

اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔
آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔
یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔

کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔
آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو
صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔
فوائد
آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔
پچاس 50 کیکر کے پھلی کے پاؤڈر میں 20 گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔
اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے ان شاءاللہ شفاء ہوگی ۔
مگر یاد رکھیں اس علاج کو 20 سال عمر کے بعد ہی استعمال کریں ۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

پھلی کیکر ۔
کیکر طبی لحاظ سے ایک اہم درخت ہے جسکے پتے پھلیاں گوند اسکی جڑ سے پانی پھول گویا اس درخت کا ہر حصہ گوہر نایاب ہے .
لیں صاحب آجکل موسم کیکر کی پھلیاں ہمارے ہاں عروج پر ہیں آج غرض سے توڑیں تو سوچا استادوں کی نظر اسکا نسخہ بھی پیش کرتے جاییں ۔
سب سے پہلے تو اسکا اکسیری کشتہ فولاد تیار کریں جسکی غرض سے میں نے توڑیں ۔
طریقہ -ـ-
برادہ فولاد صاف شفاف کو چینی کے برتن میں ڈالیں اور کچی پھلی کیکر کا رس اسمیں ڈالیں کہ ایک انگل پانی اوپر رہے اور دھوپ میں رکھ دیں اسیطرح چند دنوں میں بغیر آگ کے شمشی کشتہ فولاد تیار ہوگا
جوکہ اکسیر جگر بھی ہے اور شوگر کیلیے بھی عمدہ شے ہے خوراک مناسبت سے
اگلی چیز جو اہم ہے وہ ہے یرقان ایک پر خطر بیماری لیں صاحب اسکا اسان حل اور عمدہ ترکیب :-
پھلی کیکر نیم پختہ کو پانی ہموزن میں ابالیں چوتھای پانی رہ جاے تو جتنا پھلی کا وزن تھا پانی نچوڑ کے اتنی مصری ملایں
یعنی چار کلو پھلیاں ہوں تو چار کلو مصری اور کلو کے حساب سے ایک تولہ الاچی چھوٹی کا سفوف آخر میں سوڈیم بنزوویٹ ایک گرام یا تھوڑی کم و بیش ڈالیں اور استعمال کرایں یہ تھا کالے یرکان کا علاج اب پیلے کیلے پھلی کی جگہ لونگی کیکر یا پتے استعمال کریں
اللہ شافی ہے ان شاءاللہ اچھے رزلٹ ملیں گے :

18 سال سے 24 سال تک کا عرصہ انسان کے اعضاء کی گروتھنگ کا ٹائم پیریڈ ھوتا ھے۔ اور اس گروتھنگ کا انحصار اس جسم میں بننے وا...
22/02/2025

18 سال سے 24 سال تک کا عرصہ انسان کے اعضاء کی گروتھنگ کا ٹائم پیریڈ ھوتا ھے۔ اور اس گروتھنگ کا انحصار اس جسم میں بننے والی لیس دار رطوبات پر ھوتا ھے۔ جو کہ پورے جسم میں ھر آرگن کی غذاء بنتا ھے۔ماسوائے اعضائے ریئسہ کے۔۔۔۔
اسی لیسدار رطوبت نے ھڈیوں میں پہنچ کر گودہ بننا ھوتا ھے اور سرد ھو جانے پر ھڈی کا حصہ بن جاتا ھے۔
اور حرارت سے پختہ ھو کر مادہ منویہ کی صورت اختیار کر جاتا ھے۔۔۔۔
اب جب کہ شادی کہ بعد یا انجانے میں یا پھر جریان اح**ام کی وجہ سے اس لیسدار مادے کا خاص جوھر جسم سے زائل ھو جائے تو کمزوری ،سستی کاھلی دبلا پتلا پن تو عام سی علامات ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے ایک Spermogin & Stamina Booster تیار کرتا ھوں۔ جو کہ صرف جم کلب کی ڈیمانڈز پر بناتا ھوں۔ ان نیچرل پروٹین کو چھوڑ چکے ہیں کافی لوگ ۔ جسم کو نہ صرف انتھائی مظبوط و طاقتور بناتا ھے۔ بلکہ ۔ مادہ کی کمی کو پورا کر کےجریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو بھی ختم کرتا ھے۔
اپنے مزاج کی درست تشخیص اور بہتر راھنمائی کیلئے بے فکری سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Contact with lab findings DM details & inbox
Email: globalherbalpak@gmail.com

(باولا پن Rabies) پاگل یا باؤلے کتے کے کاٹے کا آسان علاجبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواح...
10/01/2025

(باولا پن Rabies) پاگل یا باؤلے کتے کے کاٹے کا آسان علاج
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا

اونٹنی (Camel) وہ جانور ہے جس کے دودھ میں قدرتی طور پر تھوڑی مقدار میں الکوحل پایا جاتا ہے۔ یہ الکوحل خمیر کے عمل (ferme...
04/01/2025

اونٹنی (Camel) وہ جانور ہے جس کے دودھ میں قدرتی طور پر تھوڑی مقدار میں الکوحل پایا جاتا ہے۔ یہ الکوحل خمیر کے عمل (fermentation) کے دوران پیدا ہوتی ہے، جو کہ اونٹنی کے دودھ کے مخصوص غذائی اجزاء کی وجہ سے ہوتا ہے۔ تاہم، یہ مقدار بہت کم ہوتی ہے اور عام طور پر انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتی۔
Camel milk has many potential health benefits, including:


Camel milk may help with blood sugar control, insulin resistance, and lipid profiles in people with diabetes. It contains insulin-like proteins that may be responsible for its antidiabetic properties.


Camel milk may help with inflammation and oxidative stress. It contains lactoferrin, which has anti-inflammatory, anti-viral, anti-bacterial, and anti-fungal properties.


Camel milk contains high levels of antioxidants that may help with inflammation.


Camel milk antibodies may help regulate the immune system.


Camel milk and some fermented camel milk products contain probiotic strains, such as L. fermentum, L. lactis, and L. plantarum.


Camel milk may be hypoallergenic for people who are lactose intolerant or allergic to cow's milk.

What can I learn in one minute that will be useful for the rest of my life?If you drink a cup of milk with banana every ...
13/09/2024

What can I learn in one minute that will be useful for the rest of my life?
If you drink a cup of milk with banana every night, this is what will happen to your body

Drinking a cup of milk with a banana every night can have both positive and negative effects on your body, depending on your individual health conditions and digestive system. Here's what might happen:

Positive Effects

Improved Sleep: Both bananas and milk contain nutrients that can promote better sleep. Bananas are rich in magnesium and potassium, which help relax muscles, and milk contains tryptophan, an amino acid that can induce sleep by converting to serotonin and melatonin in the body.
Nutrient Boost: Bananas are a good source of vitamins and minerals such as vitamin C, vitamin B6, potassium, and dietary fiber. Milk provides calcium, vitamin D, protein, and other essential nutrients. Together, they can contribute to a well-rounded nutrient intake.
Energy Boost: Bananas provide natural sugars that can give a quick energy boost, while milk offers protein that can help sustain energy levels. This combination can be especially beneficial if you need a light snack before bed.
Digestive Health: The fiber in bananas can aid digestion and promote regular bowel movements, while the probiotics in milk (if you consume fermented dairy like yogurt) can support gut health.
Potential Negative Effects

Digestive Discomfort: For some people, combining bananas and milk can be heavy on the digestive system, leading to bloating, gas, or indigestion. This is particularly true for those who are lactose intolerant or have sensitive stomachs.
Increased Mucus Production: According to some Ayurvedic principles, combining bananas and milk can lead to increased mucus production, which might cause respiratory issues for some individuals.
Weight Gain: While both bananas and milk are healthy, they are also relatively calorie-dense. Consuming them together every night without accounting for the additional calories in your overall diet could lead to weight gain.
Sugar Intake: Bananas contain natural sugars, and if you consume a lot of other sugary foods throughout the day, this combination might increase your total sugar intake, which could be a concern for those managing blood sugar levels.

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ . .🤲آمین یارب العالٰمین🤲
28/08/2024

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ . .
🤲آمین یارب العالٰمین🤲

Herbalist Physician providing healthy diet plans time follow the healthy tips! Part 1
25/07/2024

Herbalist Physician providing healthy diet plans time follow the healthy tips! Part 1

Hello everyone herbalist Scholer Sheikh Rehan here alternative medicine researcher PCOS Skin Care specialist health tips provideing you our medical professionals

Herbalist Physician providing healthy diet plans time follow the healthy tips! Part 2
25/07/2024

Herbalist Physician providing healthy diet plans time follow the healthy tips! Part 2

Hello everyone herbalist Scholer Sheikh Rehan here alternative medicine researcher PCOS Skin Care specialist health tips provideing you our medical professionals

🥥 ناریل کا گرم پانی :- سکالر شیخ ریحان ناریل کا گرم پانی کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے! ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹک...
04/07/2024

🥥 ناریل کا گرم پانی :- سکالر شیخ ریحان ناریل کا گرم پانی کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes) کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water) بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔

گرم ناریل کا رس *سسٹس* (Cysts) اور *ٹیومر* (tumor) پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے بھی ثابت ہے۔

ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات (cells) کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔

اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ (Amino acid) اور ناریل پولی فینول(polyphenol) ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں،
گہرے رگوں کے تھرومبوسس (thrombosis) کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ (adjust) کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے (blood clotting) کو کم کر سکتے ہیں۔

پڑھنے کے بعد :۔
دوسروں کو، خاندان والوں کو دوستوں کو ضرور بتائیں اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔

Address

Gulshan-e-Iqbal Black 7 Near Ibn-e-Seena Hospital Karachi
Karachi
MALAYSIAWHAT'SAPP:0060177037500

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00

Telephone

00923332946915

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saiqa's Global Herbal Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saiqa's Global Herbal Pakistan:

Share