Usman Memorial Hospital

Usman Memorial Hospital Trusted Care Since 1982, Delivering Excellence at Affordable Rates.

عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے آپ کو نئے سال کی نیک خواہشات ہم دعا گو ہیں کہ یہ سال آپ کی زندگی میں صحت، خوشی اور کامیا...
31/12/2025

عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے آپ کو نئے سال کی نیک خواہشات

ہم دعا گو ہیں کہ یہ سال آپ کی زندگی میں صحت، خوشی اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

ڈاکٹر عمران جاوید، تجربہ کار نیوروسرجن ہیں، جو مقررہ دنوں اور اوقات میں او پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ دماغ اور ...
31/12/2025

ڈاکٹر عمران جاوید، تجربہ کار نیوروسرجن ہیں، جو مقررہ دنوں اور اوقات میں او پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ دماغ اور اعصابی امراض کے علاج کے لیے بروقت رجوع کریں اور مستند مشورہ حاصل کریں۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

ڈاکٹر اریبہ طارق، تجربہ کار نیوروسرجن ہیں، جو مقررہ دنوں اور اوقات میں او پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گی۔ دماغ اور ا...
29/12/2025

ڈاکٹر اریبہ طارق، تجربہ کار نیوروسرجن ہیں، جو مقررہ دنوں اور اوقات میں او پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گی۔ دماغ اور اعصابی امراض کے علاج کے لیے بروقت رجوع کریں اور مستند مشورہ حاصل کریں۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

عثمان میموریل ہسپتال میں یومِ قائدِ اعظم محمد علی جناح اور کرسمس کے موقع پر ایک ہم آہنگی پر مبنی تقریب کا انعقاد کیا گیا...
26/12/2025

عثمان میموریل ہسپتال میں یومِ قائدِ اعظم محمد علی جناح اور کرسمس کے موقع پر ایک ہم آہنگی پر مبنی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہسپتال کی انتظامیہ اور عملے نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں قائدِ اعظم کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جو آج بھی ہسپتال کی اخلاقی اور ہمدردانہ طبی خدمات کی بنیاد ہیں۔ اس موقع پر کرسمس کی تقریب بھی منائی گئی تاکہ مسیحی عملے کی خدمات اور محنت کو سراہا جا سکے۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ نے ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کا درس دیا۔آج ہم اُن کے وژن کے تحت انسانیت کی خدمت کا عہد کرتے ہی...
24/12/2025

قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ نے ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کا درس دیا۔

آج ہم اُن کے وژن کے تحت انسانیت کی خدمت کا عہد کرتے ہیں۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

17/12/2025

خواتین کی صحت سے متعلق اہم فیس بک لائیو سیشن

ڈاکٹر رابعہ خان ماہر امراضِ نسواں و زچہ و بچہ، خواتین کی صحت، حمل اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو کر رہی ہیں۔

خواتین کی صحت سے متعلق اہم معلومات اور رہنمائی حاصل کرنے کا بہترین موقعڈاکٹر رابعہ خان ماہر امراضِ نسواں و زچہ و بچہ، فی...
15/12/2025

خواتین کی صحت سے متعلق اہم معلومات اور رہنمائی حاصل کرنے کا بہترین موقع

ڈاکٹر رابعہ خان ماہر امراضِ نسواں و زچہ و بچہ، فیس بک لائیو سیشن میں خواتین کی صحت، حمل اور دیگر اہم موضوعات پر مفید گفتگو کریں گی۔

📅 17 دسمبر بروز جمعرات
🕧 دوپہر 12:30 سے 1:00 بجے تک

لائیو سیشن میں شامل ہوں اور مستند طبی رہنمائی حاصل کریں۔

عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے آپ کے لیے آنکھوں کے خصوصی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں ماہر امراضِ چشم نے جدی...
15/12/2025

عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے آپ کے لیے آنکھوں کے خصوصی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں ماہر امراضِ چشم نے جدید ترین کمپیوٹرائزڈ مشینوں کے ذریعے آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

عثمان میموریل اسپتال میں مفت آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں گھٹنے اور کولہے کے جوڑوں کی تبدیلی (...
11/12/2025

عثمان میموریل اسپتال میں مفت آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں گھٹنے اور کولہے کے جوڑوں کی تبدیلی (جائنٹ ری پلیسمنٹ) کے حوالے سے مریضوں کو جامع رہنمائی اور مشاورت فراہم کی گئی۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے آپ کے لئے آنکھوں کے خصوصی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جہاں ماہر امراض چشم جد...
10/12/2025

عثمان میموریل اسپتال کی جانب سے آپ کے لئے آنکھوں کے خصوصی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جہاں ماہر امراض چشم جدید ترین کمپیوٹرائزڈ مشینوں کے ذریعے آپ کی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کریں گے۔

بروز اتوار، 14 دسمبر 2025
صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

📌Location: https://maps.app.goo.gl/f729ddJxYM5Mg6t76

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

ورلڈ چلڈرن ڈے پر عثمان میموریل اسپتال میں بچوں کی صحت اور بہبود کے لیے خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بچوں کے مفت معائنے،...
01/12/2025

ورلڈ چلڈرن ڈے پر عثمان میموریل اسپتال میں بچوں کی صحت اور بہبود کے لیے خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بچوں کے مفت معائنے، ڈائیٹ چارٹس، تحائف کے ذریعے والدین کو صحت، غذا اور حفاظتی ٹیکوں سے متعلق مفید معلومات فراہم کی گئیں۔

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

عثمان میموریل اسپتال میں مفت آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں گھٹنے اور کولہوں کے جوڑوں کی تبدیلی کے ...
24/11/2025

عثمان میموریل اسپتال میں مفت آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں گھٹنے اور کولہوں کے جوڑوں کی تبدیلی کے آپریشن بالکل مفت کیے جائیں گے۔

📅 تاریخ: جمعرات، 4 دسمبر 2025
⏰ وقت: صبح 11 بجے تا دوپہر 3 بجے

اگر آپ یا آپ کے پیارے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں.

🌐 www.umh.com.pk
📞 021-36310312 | 021-36310313
📱 wa.me/+923351111746

Address

Block 1, Plot Street 12, Federal B Area Hussainabad Block 1 Gulberg Town
Karachi
75500

Telephone

+922136310311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Usman Memorial Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category