03/06/2025
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر میں انتہائی بہترین ڈاکٹر حضرات آ پکا مفت علاج کرتے ہیں۔ دوائیاں جو موجود ہیں وہ بھی فری دی جاتی ہے، انجکشن، نیبولایئزیشن (بھاپ) یا ڈریپ وغیرہ کے بھی کوئی اضافی چارجز نہیں۔
مریض کو ہر وزٹ پر رجسٹریشن فیس 100 روپے یا جو بھی رقم وہ سہولت سے ادا کر سکے وہ لے لیے جاتے ہیں
دانتوں کے علاج کی بھی سہولت موجود ہے۔
لیبارٹری سروسز بھی ہیں
الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی ہے۔
کیمپسز
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر 1 باتھ آلینڈ کیمپس
گلی نمبر 9، بمقابل پونا والا اپارٹمنٹ، باتھ آلینڈ، نزد تین تلوار کلفٹن
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر 2 امہ کیمپس
پردیسی پرائیڈ ، اولڈ ریس کورس روڈ، نزد للی بریج، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے برابر میں
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر کلفٹن ڈینٹل کیمپس
گلی نمبر 6، ریتی لین، نزد باتھ آلینڈ، نزد تین تلوار کلفٹن
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر لانڈھی ڈینٹل کیمپس
اولڈ مظفرآباد کالونی، نزد گلزار مدینہ مسجد کے بلکل سامنے، اسپتال چورنگی سے آگے پورٹ قاسم کی طرف جاتے وقت ٹوٹل پیٹرول پمپ کی گلی میں
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر 3 لانڈھی کیمپس
اولڈ مظفرآباد کالونی، نزد گلزار مدینہ مسجد کے بلکل سامنے، اسپتال چورنگی سے آگے پورٹ قاسم کی طرف جاتے وقت ٹوٹل پیٹرول پمپ کی گلی میں
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر 4 نیت میڈیکل سنٹر نیو جتوئی مورو کیمپس
مین روڈ نیو جتوئی، مرتضیٰ جتوئی کے مکان کے ساتھ، نیو جتوئی، مورو
فی سبیل اللہ ہیلتھ کیئر 5 صدقہ جاریہ کلینک کیمپس
نور محمد گوٹ، مبارک ولیج مین روڈ، دوسری چیک پوسٹ اترتے ہی اللہ بانو سے آگے