The Brain Clinic

The Brain Clinic The Brain Clinic is services provider for Mental health sufferers under supervision of Senior Consul

کل جہاں سے افضل ھے گھرانہ حسین کانبیوں  میں  تاجدار   ھے  نانا  حسین کا اک پل کی تھی بس  حکومت  یزید کیصدیاں حسین  کی ھی...
05/07/2025

کل جہاں سے افضل ھے گھرانہ حسین کا
نبیوں میں تاجدار ھے نانا حسین کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ھیں زمانہ حسین کا

خدا   کرے   میری ارض  پاک پر   اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے  برسوںیہاں خزاں کو گز...
13/08/2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ھو زندگی وبال نہ ھو

پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

اسلام علیکم دل کی گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر مبارک  اللہ سبحان وتعالی آپ پر اپنی رحمتوں کی بارش برسائ...
10/04/2024

اسلام علیکم
دل کی گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر مبارک
اللہ سبحان وتعالی آپ پر اپنی رحمتوں کی بارش برسائے ۔ رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں مانگی ہوئی تمام دعاوں کو قبول فرمائے ۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہر پریشانی اور مشکل سے محفوظ فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین

Happy New YearHope & wish that year 2024 will bring best of health, success & prosperity for everyone of us & for our be...
31/12/2023

Happy New Year
Hope & wish that year 2024 will bring best of health, success & prosperity for everyone of us & for our beloved country Pakistan

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ھوئی حیراناے قائداعظم  تیرا  احسان  ھے  احسان۔قائد اعظم زندہ باد۔۔ پاکستان پائندہ باد
25/12/2023

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ھوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ھے احسان
۔
قائد اعظم زندہ باد۔۔ پاکستان پائندہ باد

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Telephone

+923452572445

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Brain Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Brain Clinic:

Share