20/02/2026
🌙✨ رمضان المبارک کی پُرخلوص مبارکباد ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو رمضان المبارک کی برکتوں، رحمتوں اور مغفرت سے نوازے۔ آمین 🤲
اس بابرکت مہینے میں اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھیں۔
📍 نیازی اسٹاپ، مین انڈس ہائی وے
🩺 اتوار | 22 فروری
⏰ دوپہر 1:30 بجے سے 3:30 بجے تک
👨⚕️ ڈاکٹر اصناف صدیق
ماہر امراضِ ہڈی و جوڑ (Orthopedic Surgeon)
دارالسلام ہسپتال میں او پی ڈی کریں گے۔
اگر آپ کو کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کی تکلیف یا ہڈیوں سے متعلق کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے تو ضرور رجوع کریں۔
🏥 دارالسلام ہسپتال کی سہولیات:
✔ ایکسرے
✔ فارمیسی
✔ جدید لیبارٹری
📞 رابطہ: 0333-5441448
💚 دارالسلام ہسپتال – آپ کی صحت ہماری ترجیح