Afshan Pharmacy Karak

Afshan Pharmacy Karak Afshan Pharmacy KaraK

28/01/2024
انشاءاللہ 28 جنوری بروز اتوار میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی میں کلینک میں...
27/01/2024

انشاءاللہ 28 جنوری بروز اتوار میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی میں کلینک میں موجود ہوں گے

اوقات کلینک بروز اتوار 28 جنوری : صبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک
نمبر لینے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں

0927210883
03339710883

انشاءاللہ 21 جنوری بروز اتوار میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی میں کلینک میں...
19/01/2024

انشاءاللہ 21 جنوری بروز اتوار میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی میں کلینک میں موجود ہوں گے

اوقات کلینک بروز اتوار 21 جنوری : صبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک
نمبر لینے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں

0927210883
03339710883

15/01/2024

انشا اللہ ،میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ آج افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی میں کلینک میں موجود ہوں گے

اوقات کلینک: ساڑھے 3 بجےسے شام ساڑھے 5 بجے تک
نمبر لینے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں

0927210883
03339710883

13/01/2024

انشاءاللہ کل بروز اتوار میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی میں کلینک میں موجود ہوں گے

اوقات کلینک بروز اتوار: صبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک
نمبر لینے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں

0927210883
03339710883

05/12/2023

All PPI (PROTON PUMP INHIBITOR)Omeprazoles,,esomeprazole, lansoprazole,Rabeprazole) are the same in efficacy.
So the PPI which is cheap in price is the best PPI.

""Ref: Yamada Textbook of Gastroenterology""

03/12/2023

ہر تالے کی چابی الگ ہوتی ہے۔۔۔

"ڈیپریشن دراصل اور کچھ نہیں بس 'ایمان کی کمزوری' کی نشانی ہے "
یہ وہ جملہ تھا جس نے دل و دماغ میں غدر مچا دیا۔۔۔
سارا وقت دماغ میں "ایمان کی کمزوری" ہی کنڈلی مارے بیٹھا رہا۔۔۔
کچھ لفظ کیسے وجود ہلا دینے والے ہوتے ہیں ناں۔۔۔۔!

دل کیا۔۔۔ اس کمنٹ کا جواب دوں۔۔۔کہ

لوگو۔۔۔!
ہتھ ہولا رکھا کرو۔۔۔
اتنے بڑے بڑے جملے۔۔۔
اتنے سفاک۔۔۔
جس چیز سے کبھی گزرے نہ ہوں اسکے بارے میں اتنے بڑے بڑے جملے نہیں بولا کرتے۔۔۔

جانے ان 'کمزور ایمان' والوں میں سے کتنے ہوں گے
جنہوں نے ڈیپریشن کی انتہاوں میں کہ جب لفظ بھی گم ہو جاتے ہوں گے۔۔۔کہ جب چند لفظ بولنے پر بھی تھکن سے ہانپتے ہوں گے۔۔۔
انکی خالی آنکھوں نے حسرت سے آسمان کو کتنے لمحے تکا ہو گا۔۔۔
اللہ آپ تو سب جانتے ہیں ناں۔۔۔ ان خالی آنکھوں کے سوال اللہ نے دیکھے ہوں گے۔۔

کتنے ہی ہوں گے۔۔۔
جہنوں نے کئ کئ گھنٹے سجدے کی حالت میں گزارے ہوں گے۔۔۔ اللہ سے مدد مانگتے ہوئے۔۔۔۔ اللہ مجھے بھی ان اندھیروں سے نکال۔۔ جسطرح تو نے اپنے نبی یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالا۔۔۔ مجھے بچا لے۔۔۔ سکینت دے دے۔۔۔ کی گردان کرتے ہوئے۔۔۔

اور آپ کو کیا پتہ۔۔۔ انہیں میں سے کسی 'کمزور ایمان' والے نے استغفار۔۔۔ آیت کریمہ کی تسبیحات سانسوں کے آنے جانے کی طرح کی ہوں گی۔۔۔

ہر panic attack پر جائے نماز کی طرف لپکتا ہو گا۔۔۔ اللہ کے سامنے کھڑا ہونے کے لئیے۔۔۔۔

کئ کئ گھنٹے قرآن کی تلاوت کی ہو گی۔۔۔ دل کی ویرانی ختم کرنے کے لئیے۔۔۔

کئ کئ دن مسلسل آنسووں سے اللہ سے فریاد کی ہو گی کہ بس آپ میرے سے نظر مت ہٹائیے گا۔۔۔ بس میرے ساتھ رہئیے گا۔۔۔ اپنے ہونے کا احساس بس رکھئیے گا۔۔۔

اللہ کو اسکا امتحان شائد اسطرح ہی مقصود ہو گا۔۔۔
اس امتحان کی وجہ سے ہی سہی۔۔۔ اللہ کو اسکا یوں بھاگ بھاگ کے اپنی طرف آنا جانے کتنا پسند ہو گا۔۔۔ چاہے رونے کے لئیے ہی سہی۔۔۔

وہ اگر غلطی سے کبھی کسی کو کچھ بتا بھی بیٹھے۔ اس آس میں کہ شائد کوئ 'سننے' والا مل جائے
تو اسکو آپکا طنزیہ اور افسوس بھرے انداز میں کیا جانے والا سوال کہ

"ابھی تک اس غم سے نہیں نکلے۔۔۔۔؟؟؟ اس بیماری سے نہیں نکل سکے۔۔۔؟؟؟"

کتنے ہی خولوں میں سمیٹ جاتا ہو گا

اور اگلی دفعہ آپ سے تو کیا، کسی سے بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں پائے گا کہ آپ تو فٹ فتوٰی جڑ دیں گے: " اصل میں تم خود ہی اس بیماری سے نہیں نکلنا چاہتے"

اور بہت سوں کو تو پھر مر جانا آسان لگتا ہو گا۔۔۔ ایک تو درد کی انتہائیں۔۔ اور اوپر سے کوئ ہاتھ بڑھا کر مدد کرنے والا بھی جب دور دور تک کوئ نہ دکھے۔۔۔۔۔

کیا کبھی آپ نے کسی کینسر کے مریض سے کہا کہ تم اس لئیے اس بیماری سے نہیں نکل پا ریے کہ اصل میں تم خود ہی ٹھیک ہونا نہیں چاہتے۔۔۔؟

تمہارا تو دراصل ایمان ہی کمزور ہے۔۔

جن کا ایمان اللہ پہ مضبوط ہو وہ کینسر میں مبتلا نہیں ہوتے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

تو میرے پیارے لوگو۔۔۔۔!!!
یقین کیجئیے۔۔۔

جسطرح ہر تالے کی چابی الگ ہوتی ہے۔۔اسطرح ہر دل الگ ہوتا ہے۔۔۔
اور ہر دل کو آزمانے کے۔۔۔ امتحان لینے کے اللہ کے طریقے الگ۔۔۔
ہر ایک کا پرچہ الگ۔۔۔۔

ایمان کی کمزوری، ناشکراپن، اور اللہ سے دوری کا ٹیگ لگانے سے پہلے
بس یہ دیکھ لیا کریں کہ
اردگرد ماحول کتنا اور کس حد تک غیر فطری ہے۔۔ جب کبھی آپ کے نظامِ تعلیم نے غم کو برتنے کا۔۔۔ ٹراما سے گزرنے کا طریقہ ہی نہ سکھایا ہو۔۔
جہاں اداسی، ڈیپریشن، غم اور anxiety جیسے ایموشنز پر جی بھر کر شرمندہ کیا جاتا ہو۔۔
جہاں کیپٹلزم نے انسانوں کو میراتھن کا حصہ بنا دیا ہو۔۔۔
وہاں تھکن کا روح تک آجانا۔۔۔ انسانوں کا mental health issues کا شکار ہو جانا کوئ ایسی انہونی بات تو نہیں۔۔۔

اور پھر جب انسان خود ہی اس دلدل سے نکلنے کا طریقہ ڈھونڈ رہا ہو تو۔۔۔ کچھ وقت تو لگتا ہے ناں۔۔۔ غم کی سائیکولوجی سمجھنے میں۔۔۔ اپنے تالے کی چابی ڈھونڈنے میں۔۔

کہ ایک ہی طریقہ۔۔۔ ایک ہی چابی ہر کسی کے لئیے نہیں ہوتی۔۔
اور کون جانے چابی مل جانے پہ یہی ٹوٹا ہوا تارا ماہ کامل بن جائے۔۔۔

جو تکلیف آپکو کبھی نہیں آئ اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ اس دنیا میں exist ہی نہیں کرتی۔۔۔

غم کی شدتوں میں دل فارغ۔۔۔ بالکل خالی بھی ہو جاتا ہے
یہ تو قرآن بھی ہمیں بتاتا ہے۔۔
و اصبح فواد ام موسٰی فٰرغا۔۔۔ (سورةالقصص۔۔آیت10)

و اشکو بثی و حزنی الی اللہ۔۔۔ وہ یعقوبؑ کا اپنے حزن کی کہانیاں اللہ کو سنانا۔۔۔

رب ابن لی عندک بیتاً فی الجنة۔۔۔ تکلیف کی شدتوں میں حضرت آسیہؓ کا اللہ کے پاس۔۔۔ بہت پاس۔۔۔ جنت میں امن والے گھر کا سوال کرنا۔۔۔۔

رب انی مسنی الضر و انت ارحم الراحمین۔۔ حضرت ایوبؑ کا اللہ سے اپنی تکلیف کا حال کہنا۔۔۔

وہ ام سلمہؓ کا مکہ حجرت کے وقت بیٹے کا چھین لیا جانا۔۔۔ اور ایک لمبے عرصے تک انکا روزانہ مدینہ میں مکہ سے آنے والے راستے کو بیٹھ کر تکتے رہنا اور رونا۔۔۔ یہاں تک کہ بیٹا واپس مل گیا۔۔۔
ان ہستیوں کو اللہ نے کبھی انکے ایموشنز کی وجہ سے شرمندہ نہیں کیا۔۔۔۔

ربنا ما خلقت ھذا باطلا۔۔۔

ہمارے رب نے تو کچھ بھی بے وجہ نہیں بنایا۔۔۔
موجودہ حالات میں اتنے لوگوں کا depression اور anxiety ,کا شکار ہوتے جانا۔۔۔ بتاتا تو ہے کہیں کچھ بہت بری طرح غلط ہے۔۔
جس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔

اور کیا پتہ انہیں sufferers میں سے کوئ "چن" لیا جائے۔۔۔
غلط کو ٹھیک کرنے کے لئیے۔۔۔۔
تو بس۔۔۔ گرے ہووں کو ہاتھ بڑھا کر تھامنے کا۔۔۔ اپنی طاقت کے مطابق۔۔۔ ہنر سیکھنا شروع کر دیں۔۔۔زخموں پہ مرہم لگانے کا ہنر۔۔۔ مرہم پٹی کرنے کا ہنر۔۔۔۔
کسی ایک کو بچا لیں مضبوط ایمان والو۔۔۔۔ شائد یہی حجت بن جائے۔۔۔۔۔

ڈاکٹر Jawaria Saeed
نے اپنے سیمینار میں حدیث ' جس نے ایک انسان کی جان بچائ اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا' کا بہت ہی منفرد اور الگ اینگل سے مطلب سمجھایا۔۔۔
کہ اپنے درد کو ختم کرنے کے لئیے خودکشی کے لئیے تیار شخص کو بچا لینا۔۔۔ کسی کو سن لینا بغیر کوئ مشورہ یا فتوی دئیے۔۔۔ کسی کو اسکے ڈیپریشن کی انتہاوں پہ میسر آجانا۔۔۔ بار بار میسر آ جانا۔۔۔

تو میرے پیارے لوگو۔۔۔۔!!!
Depression and anxiety is real... Very real... The pain is real... So stop shaming others for their emotions...

اللہ ہمیں مرہم پٹی کا ہنر سکھا دیں۔۔۔
آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دیں۔۔۔ آمین

میں خود طفل مکتب ہوں۔۔ یہ ہنر میں نے پہلی دفعہ ڈاکٹر ثمن عزیز سے سیکھنا شروع کیا۔۔۔ اسکا ایک انداز۔۔۔
بہت خاموشی سے۔۔۔ بغیر ایف بی پہ کوئ سٹیٹس لگائے۔۔۔ چپکے سے بس انباکس میں کوئ video ... کوئ تفسیر کا کلپ۔۔۔ کوئ دعا کی یاد دیانی۔۔۔ کوئ آرٹیکل۔۔۔ کوئ رئیل لائف سٹوری۔۔۔ کوئ نا کوئ ٹپ۔۔۔ بغیر کہے۔۔۔ بغیر مانگے شئیر کرتے جانا۔۔۔(ماشاءاللہ۔۔۔ اللھم ذد فذد آمین)

اللہ ہمیں بھی ایسا ہی بے غرض۔۔۔ اپنے بندوں کی مدد کرنے والا بنائیں۔ آمین

26/11/2023

میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید وسیم اللہ
اتوار کلینک اوقات: 9 بجے سے 3 بجے تک
افشان فارمیسی نزد ٹائپ سی ھسپتال کرک سٹی
رابطہ نمبر 0927210883،03339710883

Afshan Pharmacy Karak
07/10/2023

Afshan Pharmacy Karak

Address

Karak

Telephone

+923339710883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afshan Pharmacy Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Afshan Pharmacy Karak:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram