EPI Karak KP

EPI Karak KP Expended Programme on Immunization (EPI) aims to vaccinate children age 0-24 months against 12 vacci

20/04/2025

کل سےکرک میں قومی پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے۔ جو کہ 21 اپریل سے لیکر 25 اپریل 2025 تک جاری رہے گی۔ تمام والدین سے التجا ہے کہ جب بھی آپ کے دروازے پر دستک دی جائے تو اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو قطرے لازمی پلائیں۔

19/04/2025
19/04/2025
19/04/2025

Establishment of EPI Centres in Private Hospital and Health Centres



26/07/2024

جراثیم ہمارے چاروں جانب موجود ہیں، اپنے بچوں کو بیمار ہونے سے بچایئں!

محفوظ اور صحت مند زندگی کے لیے بروقت ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ صفائی کے اصولوں پر عمل کرنا بھی انتہائی ضروری ہے تاکہ بچوں کو پولیو اور کم از کم 12 موذی امراض سے محفوظ رکھا جا سکے۔





*محترم والدین , السلام علیکم*آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ خسرہ روبیلا ویکسین کی خصوصی مہم *20مئی تا 25 مئی 2024* سے شروع ہون...
19/05/2024

*محترم والدین , السلام علیکم*
آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ خسرہ روبیلا ویکسین کی خصوصی مہم *20مئی تا 25 مئی 2024* سے شروع ہونے جا رہی ہے۔
آپ کے 6 ماہ سے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ روبیلا ویکسین لگانے کے لئےہماری ٹیم آپ کے محلے،گاوں اور ہجرے آئے گی۔ آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے۔ شکریہ

14/05/2024
 , celebrated in the last week of April, aims to highlight the collective action needed to protect people from vaccine-p...
24/04/2024

, celebrated in the last week of April, aims to highlight the collective action needed to protect people from vaccine-preventable diseases 🦠

The goal of World Immunization Week is for more children adults – and their communities – to be 🛡️ protected 🛡️ from vaccine-preventable diseases, allowing them to live happier, healthier lives 💪😃

This year will celebrate 5️⃣0️⃣ years of the Expanded Programme on Immunization (EPI) – recognizing our collective efforts to save and improve countless lives from vaccine-preventable diseases.

In just 5 decades, we went from a world 🌍 where the death of a child was something many parents feared, to a world where every child – if vaccinated – has a chance to survive and thrive 👨‍👩‍👧‍👧

While global vaccine 💉 coverage is good – with 4 out of 5 kids fully covered – we have more to do.

We can make it possible for everyone to benefit from the life-saving power of vaccines.



کل سے ملک میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگا❗تمام والدین یقینی بنائیں کہ اپنے 5️⃣ سال کی عمر تک کے بچوں کو کل سے شر...
02/03/2024

کل سے ملک میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگا❗
تمام والدین یقینی بنائیں کہ اپنے 5️⃣ سال کی عمر تک کے بچوں کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے اور وٹامن اے کی اضافی خوراک لازمی پلوائیں۔
۔

09/11/2023

خناق ایک جان لیوا بیماری ہے، جس کے اثرات گلے کی سوزش کی صورت میں نمودار ہوتی ہیں۔اس بیماری میں گلے، ناک اور کان میں ایک خاص قسم کی جالی پیدا ہوتی ہے جو کہ زہر بناتی ہیں۔ یہ زہر بدن کے اہم اعضاء جیسا کہ دل، پھپھڑے، گردے اور اعصاب کو متاثر کرتی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی موت واقع ہوسکتی ہے۔اس بیماری کی واحد روک تھام کا ذریعہ ویکسین ہے جو آپ کے گھر کے نزدیک حفاظتی ٹیکوں کے مرکز میں موجود ہے۔ تمام والدین سے درخواست ہے کہ اس بیماری کی روک تھام میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا ساتھ دے اور اپنے بچوں کو اس بیماری سے محفوظ کریں۔

24/10/2023

World Polio Day 24th October 2023

Celebration of World Polio Day at GHS Mitha Khel Karak.

توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) کے ہدفی امراض مندرجہ ذیل ہیں ۔1۔ بچوں کی ٹی بی یا تپدق (Childhood Tuberculosi...
09/09/2023

توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) کے ہدفی امراض مندرجہ ذیل ہیں ۔
1۔ بچوں کی ٹی بی یا تپدق (Childhood Tuberculosis)
2۔ پولیو (Poliomyelitis)
3۔ دست یا اسہال (Diarrhea)
4۔ نمونیا (Pneumonia)
5۔ خناق (Diphtheria)
6۔ کالی کھانسی ( Pertussis / Whooping Cough)
7۔ تشنج (Tetanus)
8۔ کالا یرقان ( Hepatitis -B)
9۔ گردن توڑ بخار ( Meningitis )
10۔ ٹائفائیڈ بخار (Typhoid Fever)
11۔ خسرہ (Measles)
12۔ روبیلا (Rubella)

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EPI Karak KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share