Karak PTI

Karak PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karak PTI, Medical and health, Karak.

01/06/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں

لبيك اللهم لبيك

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں


karak Page

01/06/2025
19/05/2025

پشاور ارمڑ بالا میں گھریلوں تنازعہ پر ایک ھی خاندان کے 6 افراد قتل.... متعدد زخمی

19/05/2025

#توبہ استغفر اللہ یا اللہ اس وقت کسی پر بھی نہ ائے قاری سمیع اللہ سب کا تعلق ضلع کرک سرٹ خیل سے ہے اور بہت سخت بیمار ہے اگر کوئی قاری صاحب کے ساتھ مدد کرنا چاہتا ہے تو ان کے نمبر پہ اپ لوگ رابطہ کر سکتے ہیں
03347426203

11/03/2025

یا اللہ میرے والد صاحب بہت بیمار ہے شفاء دے اہلِ اسلام والوں کے ساتھ آمین ثم آمین ♥️😭🥀🤲

وقاص موبائل ریپئرنگ سنٹر میٹھا خیل ۔۔۔۔۔۔قیوم مارکیٹ میٹھا خیل Everyone visit To Waqas Ahmad  mobile 📱 All Types of mobi...
23/12/2024

وقاص موبائل ریپئرنگ سنٹر میٹھا خیل ۔۔۔۔۔۔
قیوم مارکیٹ میٹھا خیل
Everyone visit To Waqas Ahmad mobile 📱
All Types of mobile Repairing

Final Call 😱📞✌️24 November  ゚  ゚viralシ             💪✌️💪❤️📞❤️😱
15/11/2024

Final Call 😱📞✌️24 November



゚ ゚viralシ

💪✌️💪❤️📞❤️😱

20/02/2024

انشاءاللہ جلد سے جلد ہمارا خان باہر نکل آئے گا اان سب کو سبق سیکھنے گا ان کو تو امریکہ نے سبق سکھایا تھا انشاءاللہ ہمارا کپتان پھر آے گا اسباب کمینٹ میں لکھے آمین ثم امین
اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کرو
Malik Qasim

08/02/2024

‏اللہ اکبر

خبیر پختونخوا کی 95 فیصد قومی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف اگے 🔥

08/02/2024

بڑی خبر 🔥
الحمدللہ
پی ٹی آٸی 171 سیٹوں پر آگے
بزدل کمپنی سے حساب کا وقت اگیا

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Karak PTI:

Share