
05/09/2024
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم ۔۔
اللہ کے فضل وکرم سے میں نے اپنے کلینک کا آغاز کردیا ہے۔ ہر اتوار کو صبح 8 سے 2 بجے تک میں امبیری کلہ میں اتخاد میڈیکل اینڈ ڈائگناسٹک کمپلکس میں معائنے کے لئے موجود رہونگا ۔ جلد بال اور ناخن کے ہر قسم کے امراض اور امراض مخصوصہ( مردانہ) کی تشخیص اور علاج کے لئے مندرجہ زیل نمبرز پہ رابطہ کریں۔۔
0332 0707746
0313 0933091