Dr imdad UL Haq homeopath

Dr imdad UL Haq homeopath Don't be hopeless when homeopathy is there �

27/12/2025

H pylori treatment is best with homeopathy. Always do test before treatment

20/12/2025

Prostatomegaly is curable without surgery with Homeopathic medicine

29/07/2025

تازہ پھل اور سبزیاں اور صحت۔

بہترین صحت کے لیے زیادہ پھل، سبزی اور گوشت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ مناسب مقدار میں تازہ اور موسمی پھل فروٹ اور سبزی ضروری ہوتی ہے۔ پریجوں میں سٹور رکھے گئے اشیائے خوردونوش کی وہ غذائیت باقی نہیں رہتی جو تازہ حالت میں ان میں موجود ہوتی ہے۔ اپنی صحت کے خاطر تھوڑا مشقت کیا کریں۔ اور تازہ چیزیں استعمال کریں۔

25/07/2025
25/07/2025

What are kidney stones.

18/07/2025

مرض سے فوراً جان چھڑانے کی خواہش ایسی ہے جیسے کوئی راتوں رات امیر بننے کے چکر میں چوری کرے اور جیل جا پہنچے۔اسی لیے جس طرح بیماری آنے میں وقت لیتی ہے، جانے میں وقت چاہتی ہے۔

15/07/2025

بچوں میں موبائل کا استعمال۔
چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت کے لیے موبائل فون کا استعمال نہایت خطرناک ہے۔ اس سے بچوں میں خوشی کے ہارمون بنتے ہیں اور موبائل کو مسلسل دیکھنا چاہتے ہیں۔ جب پھر ان سے موبائل چھین لیا جائے تو فورا وہ خفا ہو جاتے ہیں۔ اور ایکدم خوشی سے غم میں آتے ہیں۔ بار بار ایسا ہونے پر بچے ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔
لہذا بچوں کو کنٹرول میں رکھیں

13/07/2025

معدہ اور پانی۔
معدے کی صحت اور پانی کے استعمال کا گھرا تعلق ہوتا ہے۔ لوگ عام طور پر کھانے سے تھوڑا پہلے یا درمیان یا آخر میں جلدی پانی پیتے ہیں۔ یہ پانی ھاضمے والی تیزاب اور دوسرے انزایمز کو خراب کر کے خوراک کی درست ھضم ہونے سے روکتی ہے۔ کوشش کریں کہ خوراک سے کم از کم 30 منٹ پہلے اور 30 منٹ بعد پانی پیا کریں تا کہ معدے کو خوراک ھضم کرنے کے لیے مناسب وقت اور درست ماحول ملے۔

Address

Karakar

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr imdad UL Haq homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category