08/07/2025
*🌿 شوگر کے مریضوں کے لیے روحانی و غذائی چارٹ 🌿*
*🕓 تہجد کے وقت:*
- تہجد کی نماز، دعا
- آدھا چمچ میتھی دانہ + آدھا چمچ کلونجی
- رات مٹی کے برتن میں بھگوئیں
- صبح صرف پانی پی لیں (بغیر دانے)
*🌅 فجر کے بعد:*
- نماز و تلاوتِ قرآن
- 25 منٹ واک + ذکر و درود
- 1 اُبلا دیسی انڈہ
- 20 منٹ بعد:
- جو کا دلیہ یا جو کی روٹی
- 1 کپ قہوہ/چائے (بغیر چینی)
💧 *پانی کا وافر استعمال کریں*
*🥒 دوپہر سے پہلے جوس شیک:*
- 1 کریلہ
- 1 کھیرا
- 1 چھوٹا چقندر
- 1-2 لہسن
- ادرک، پودینہ
*بلینڈ کر کے پی لیں*
*🍽️ دوپہر (ظہر سے قبل):*
- 1 روٹی
- سالن حسب ذائقہ
- سبزیوں کا سلاد
- نماز ظہر + قیلولہ
*🥛 عصر کے بعد (ہیلتھ شیک):*
- دودھ 1 گلاس
- 3 چمچ بھنے چنے
- 3 بادام
- 1 کھجور + 1 کیلا + 1 سیب
*بلینڈ کر کے شیک بنائیں*
*🌙 مغرب کے بعد:*
- 1 روٹی + سالن
- 25 منٹ واک + ذکر اذکار
*🕌 عشاء کے بعد:*
- درود و سلام پڑھتے ہوے گنبد خضریٰ کے تصور میں محو ہوکر سو جائیں
ان شاءاللہ عزوجل اس پر عمل کرنے سے دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب ہونگی بیماریوں سے اور روحانی مسائل سے نجات ملے گی
طالب دعا
طبی و روحانی معالج حکیم محمد حسن رضا عطاری قادری