04/08/2025
الحمد للّٰہ! ایک اور کامیاب علاج
ایک مریض جن کے ہاتھ کے ٹینڈن کٹر مشین میں کٹ گئے تھے، ان کا علاج میں نے مقامی بے ہوشی (Local Anesthesia) میں کیا۔
دو ماہ کے بعد، اللہ کے کرم سے اب مریض کا ہاتھ مکمل طور پر فعال ہے اور روزمرہ کے کام بخوبی انجام دے رہا ہے۔
🩺 جدید تکنیک، ماہر ہاتھ
💉 کم تکلیف، بہترین نتائج
ڈاکٹر عارف حسین
آرتھوپیڈک سرجن – التقویٰ ہسپتال، کروڑ
---