Ideal Healing Homoeo

Ideal Healing Homoeo I am a homeopathic doctor serving for 20 Years.

05/03/2026
05/03/2026

ایثار اور قربانی انسان کے سب سے خوبصورت جذبے ہیں۔
یہ وہ روشنی ہے جو رشتوں کو گرم رکھتی ہے اور دلوں کو جوڑتی ہے۔
ہمارے معاشرے میں والدین اس جذبے کی سب سے بڑی مثال ہیں۔
ایک ماں اپنی نیند قربان کر دیتی ہے تاکہ اس کا بچہ سکون سے سو سکے۔
ایک باپ اپنی خواہشات چھوڑ دیتا ہے تاکہ اس کے بچوں کی ضرورت پوری ہو جائے۔
وہ دھوپ میں محنت کرتا ہے، تھکن برداشت کرتا ہے، مگر چہرے پر مسکراہٹ رکھتا ہے۔
بچپن میں ہمیں شاید یہ سب نظر نہیں آتا۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سب معمول کی بات ہے۔
مگر وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ والدین کی ہر قربانی دراصل محبت کی ایک خاموش زبان تھی۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ آج کے دور میں بہت سے بچے بڑے ہو کر وہی قربانی بھول جاتے ہیں۔
مصروف زندگی، اپنی خواہشات اور دنیا کی دوڑ میں وہ ان ہاتھوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں جنہوں نے انہیں چلنا سکھایا تھا۔
یاد رکھنا چاہیے کہ والدین صرف رشتہ نہیں ہوتے۔
وہ زندگی کی وہ چھاؤں ہوتے ہیں جہاں انسان کو سب سے زیادہ سکون ملتا ہے۔
اگر ہم واقعی ایک بہتر معاشرہ چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنا سیکھنا ہو گا۔
کیونکہ جس گھر میں والدین کی عزت ہوتی ہے وہاں برکت بھی ہوتی ہے اور محبت بھی۔
دعا گو
Dr Aasif Jaaved
+923067007867
Aasif Homeopathy y

26/02/2026
25/02/2026

کارٹی سول اور معدہ کی سوزش
خوف گھبراھٹ پریشانی میں ایڈرینل گلینڈ زیادہ کارٹی سول بناتا ھے جس سکی وجہ سے معدہ میں ھائیڈروکلورک ایسڈ تیزاب بھی زیادہ بنتا ھے اور معدہ کی میوکس کی تہہ کی سوزش ھو کر معدہ کی سوزش گیسٹرائٹس ھو جاتا ھے
Dr Aasif Jaaved
+923209125515
Aasif Homeopathy Clinic

ضلع قصور کا ڈی ایچ کیو قصور بلھے شاہ ھاسپٹل قصور کے اسٹاف کا رویہ انتہائی افسوسناک پچھلے دنوں ایک مریض کے لئے جانے کا ات...
22/02/2026

ضلع قصور کا ڈی ایچ کیو قصور بلھے شاہ ھاسپٹل قصور کے اسٹاف کا رویہ انتہائی افسوسناک

پچھلے دنوں ایک مریض کے لئے جانے کا اتفاق ھوا
ایمرجینسی چلڈرن وارڈ میں برینولہ لگا کر ڈرپ مریض کے وارث کے ھاتھ میں پکڑا دی کہ خود لگا لو اب ایک بچے کو ڈرپ کس سپیڈ سے لگانی ھے اسے خاک علم ھے
سیزیرین آپریشن مریضہ وارڈ میں شفٹ کرنے کے بعد مجال ھے جو جو کوئی جا کر چیک کرنا بھی مناسب سمجھے
دو دن مریضہ وارڈ میں داخل رھی پٹی بھی تبدیل نہیں کی گئی
جانوروں سے بھی بدتر سلوک وھاں کے گارڈز بھی ڈی سی سے بڑے افسر ھیں
اسٹاف ڈاکٹرز گارڈ بلکہ سارے عملے کی اخلاقی تربیت ھونی چاھیئے
یہی ڈاکٹرز اور نرسز پرائیویٹ ھاسپٹل میں ھوتے ھیں تو مریض کے پاؤں تلے ھاتھ رکھ رھے ھوتے ھیں لیکن سرکاری ھاسپٹل تو مریضوں کیلئے جانوروں کا باڑہ سمجھا جاتا ھے
لیکن کوئی کیا بتائے کس کو بتائے
با اللّٰہ پاک ایسے بے رحم لوگوں کے رحم پہ نہ چھوڑے
شکایت کنندہ
آصف جاوید
نوٹ۔۔ ان تمام باتوں کا میں بقلم خود عینی شاھد ھوں

13/02/2026

جیفری ایپسٹن اسکینڈل
میں یہ انکشاف ھوا کہ جیفری کے جزیرے پہ جانیوالے کچھ لوگ چھوٹی بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ان کی کا گوشت اور انتڑیاں گندگی سمیت کھا جاتے ۔
فضلہ کھانے والے پاگل اشخاص دراصل ذھنی مریض ھیں
ایسے ذھنی مریضوں کا ھومیوپیتھی میں علاج موجود ھے
ذھنی امراض اور جرائم تک پہ ھومیوپیتھی اپنے اثرات مرتب کرتی ھے۔ بشرطیکہ علاج کیلئے کسی قابل ھومیوپیتھ تک پہنچ سکیں تو۔۔۔
For consultation
Dr Aasif Jaaved
+923209125515
Aasif Homeopathy Clinic

بیر کی ب کہاں ھے؟مختلف گروپس میں لوگ سوال پوچھ رھے ھوتے ھیں کہ فلانی بیماری کا کیا علاج ھےایک آدھ علامت بتا کر لوگوں سے ...
08/02/2026

بیر کی ب کہاں ھے؟

مختلف گروپس میں لوگ سوال پوچھ رھے ھوتے ھیں کہ فلانی بیماری کا کیا علاج ھے
ایک آدھ علامت بتا کر لوگوں سے علاج پوچھتے ھیں یہ محض ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہیں اور اوپر سے کئی بڑے اوتاولے جواب دیتے ھیں اور میڈیسنز بھی بتا رھے ھوتے ھیں ۔ بعد میں وہ مریض نما اشتہاری کسی دوسرے گروپ میں اس میڈیسن کی تفصیلات کیلئے ایک پوسٹ کرتا دیکھائی دیتا ھے وھاں بھی کئی میرے جیسے پاء پڑھے بڑھ بڑھ کے بتا رھے ھوتے ھیں
بھائی لوگو یہ طریقہ کار قطعا مناسب نہیں ھے
سوشل میڈیا پہ شئیر کیا گیا نالج مکمل نہیں ھوتا اور یہ دوائیاں بتانے والے بھی سبھی شکاری ھوتے ھیں
بعد میں بدنامی جی ھربل کام نہیں کرتی جی ھومیو کام نہیں کرتی۔
ایک پروفیشنل رویہ اپنائیں اتنا بھی گرنے کی ضرورت نہیں ھے۔
اللّٰہ خیر کرسی
دعا گو
Dr Aasif Jaaved
03209125515

08/02/2026

بسنت جاھلیت اور بےحسی کی منہ بولتی تصویر ھے

08/02/2026

🎈 بسنت یا بے حسی؟ 🎈
ایک دن کی رنگینی…
اور کسی گھر میں ہمیشہ کا سناٹا۔
کیمیکل ڈور صرف پتنگ نہیں اڑاتی،
یہ باپ سے بیٹا، ماں سے لعل،
اور پرندوں سے آسمان چھین لیتی ہے۔
جب ملک مہنگائی، بے روزگاری اور مسائل کے بوجھ تلے دبا ہو،
تو ایسی تفریح جو جان لے لے
خوشی نہیں… خودغرضی بن جاتی ہے۔
🎯 خوشی وہ ہونی چاہیے جو زندگی دے
کھیلوں کے ایونٹس ⚽
کلچرل اور فوڈ فیسٹیولز 🎶
سیاحت اور مقامی ہنر 🏞️
ڈیجیٹل کریئیٹو کام 📱
یہ تفریح بھی ہیں،
روزگار بھی،
اور پاکستان کا فائدہ بھی۔
🕊️ قومیں پتنگوں سے نہیں، شعور سے بلند ہوتی ہیں۔
آج فیصلہ ہمیں کرنا ہے:
🎈 رنگ… یا زندگیاں؟




پیج فالو لائک اور شئیر کریں

07/02/2026

بڑی آنت
سیروٹونین ستر فیصد بڑی آنت میں بنتا ھے اگر بڑی آنت میں خرابی آ گئی یا بیماری تو سیروٹونین کی پیدائش متاثر ھو گی اور یہی ھارمون خوشی کا باعث بنتا ھے اگر اس کا لیول کم ھو گیا تو انسانی طبیعت میں مایوسی کا عنصر بڑھ جائیگا
Gut healthy, life healthy
For consultation
Dr Aasif Jaaved
03209125515
Aasif Homeopathy Clinic

Address

KASUR PUNJAB
Kasur
55050

Telephone

+923035903028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Healing Homoeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ideal Healing Homoeo:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram