16/10/2025
شوگر کے مریض کے لیے خوراک ہی سب کچھ ہے۔
یہی ان کی بیماری کو بڑھا بھی سکتی ہے اور یہی ان کی شفا کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔
شوگر دراصل ایک غذائی بیماری ہے دوائیوں کی نہیں بلکہ خوراک کی محتاج ہے۔
اگر خوراک درست ہو جائے تو شوگر خود بخود قابو میں آ جاتی ہے۔
شوگر کے مریض کو اپنی زندگی سے چینی، آٹا، بریڈ، میدہ، کولڈ ڈرنکس، بسکٹ، کیک، مٹھائیاں، چاول اور جوس جیسے نقصان دہ اجزاء نکال دینے چاہییں۔
یہ وہ چیزیں ہیں جو وقتی خوشی دیتی ہیں مگر آہستہ آہستہ جسم کو اندر سے کمزور کرتی ہیں۔
ان کی جگہ قدرتی غذائیں اپنائیں جیسے دالیں، سبزیاں، سلاد، گوشت، انڈے، مچھلی، دہی، بادام، اخروٹ، بیج اور دیسی گھی۔ پانی زیادہ پئیں، روزانہ واک کریں اور اپنے کھانے میں پروٹین لازمی شامل