09/11/2024
ایڈریس:: سینما موڑ عیدے شاہ روڈ نزد پاکستان ماڈل پرائمری سکول سٹی قصور 03009881370
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں .
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حجامہ میں کوئی درد نہیں ہوتا. حجامہ کے بعد آپ نارمل روٹین کے سارے کام کر سکتے ہیں ۔ اس کے بعد کوئی درد ہوتا ہے نہ ہی کوئی بیڈ ریسٹ ہے بلکہ جسم بہت ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔ سستی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے ۔ اور اگر کسی کو کوئی مسلہ یا بیماری ہو تو حجامہ کی برکت سے وہ ختم ہو جاتی ہے۔
===========
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے ۔
================
حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ
👈👈👈👈 سروسز
حجامہ 👈 فائر کپنگ👈ووڈن تھراپی👈لیچ تھراپی👈فصد👈 کائروپریکٹر 👈 مساج چیئر👈 موٹاپا کورس
Hijama , Fire Cupping , wooden Therapy , fassad , chiropractor ,
طیبہ حجامہ کلینک قصور
0300 9881370
Visit website
Www.hijamacenterkasur.com
゚viralシhighlight