فضل دین فارما پلس - الہ آباد فرنچائز

  • Home
  • Pakistan
  • Kasur
  • فضل دین فارما پلس - الہ آباد فرنچائز

فضل دین فارما پلس - الہ آباد فرنچائز بیگوکا فارمیسی + مارٹ فرنچائز آف فضل دین فارما پلس۔الہ آباد

🏥 سرور ہیلتھ کلینک – اب درد اور تکلیف کے علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیںالحمدللہ، اب ہماری فارمیسی میں ماہر فزیوتھراپ...
10/04/2026

🏥 سرور ہیلتھ کلینک –

اب درد اور تکلیف کے علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں
الحمدللہ، اب ہماری فارمیسی میں ماہر فزیوتھراپسٹ دستیاب ہیں

👨‍⚕️ ڈاکٹر حماد رفیق بسمل
فزیوتھراپسٹ (DPT)

📌 علاج دستیاب:
✔ کمر درد
✔ گردن درد
✔ جوڑوں اور پٹھوں کا درد
✔ عرق النساء
✔ فالج
✔ کھیلوں کی چوٹیں
✔ چیسٹ فزیوتھراپی
✔ بچوں کے مسائل

⏰ کلینک ٹائم:
پیر، بدھ، ہفتہ
صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک

📍 فضل دین فارما پلس، چونیاں روڈ، الہ آباد، ضلع قصور
📞 0322-9797735

👉 آج ہی تشریف لائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں

21/03/2026

بیگو فارمیسی اینڈ مارٹ کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں صحت، خوشحالی اور برکتیں عطا فرمائے۔
ہمیشہ خوش رہیں اور سلامت رہیں۔

عید اسپیشل آفر – بیگو کا مارٹ فارمیسی خوشبو پسند کرنے والوں کے لیے زبردست خوشخبری ✨اب حاصل کریں اپنے پسندیدہ پرفیومز پر ...
09/03/2026

عید اسپیشل آفر
– بیگو کا مارٹ فارمیسی
خوشبو پسند کرنے والوں کے لیے زبردست خوشخبری ✨
اب حاصل کریں اپنے پسندیدہ پرفیومز پر 10% خصوصی عید ڈسکاؤنٹ اور اپنی عید کو بنائیں مزید خوشبودار۔
✔ بہترین کوالٹی پرفیومز
✔ دیرپا اور دلکش خوشبو
✔ محدود وقت کے لیے خاص عید آفر
🎁 Eid Offer: 10% OFF on All Perfumes
📍 دستیاب: بیگو کا مارٹ فارمیسی
جلدی کریں کیونکہ یہ آفر صرف عید تک محدود ہے۔

22/02/2026

Now available in baiguka mart

Limited time offer 💫
20/02/2026

Limited time offer 💫

🌙 رمضان المبارک  – بیگوکا مارٹ اینڈ فارمیسی، الہٰ آباد 🌙رمضان برکتوں، رحمتوں اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا مہینہ ہ...
19/02/2026

🌙 رمضان المبارک
– بیگوکا مارٹ اینڈ فارمیسی، الہٰ آباد 🌙

رمضان برکتوں، رحمتوں اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا مہینہ ہے۔
آئیں اس رمضان اپنی خریداری بیگوکا مارٹ اینڈ فارمیسی سے کریں اور ساتھ ہی مستحق خاندانوں کے لیے راشن بھی بنوائیں۔

آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کے گھر میں افطار اور سحری کا سامان بن سکتی ہے۔
آئیں مل کر اس رمضان کو کسی ضرورت مند کے لیے آسان بنائیں۔

🛒 اپنی رمضان شاپنگ کریں
🤝 مستحق افراد کے لیے راشن پیکج تیار کروائیں
🌟 اور حاصل کریں ڈھیروں دعائیں

بیگوکا مارٹ – جہاں تجارت بھی عبادت بن جائے۔

📍 ایڈریس: بیگوکا مارٹ اینڈ فارمیسی، الہٰ آباد
📞 رابطہ نمبر: 0322-9797735





18/02/2026

✨ رمضان کریم مبارک ✨

بایگوکا مارٹ + فارمیسی کی جانب سے تمام اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کریم کی مبارکباد 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ کے روزے، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت و خوشحالی عطا فرمائے۔

🛒 بیگوکا مارٹ + فارمیسی
آپ کی خدمت میں ہر وقت حاضر
📍 الہٰ آباد، قصور

WE ARE HIRING – FDPP (Fazal Din’s Pharma Plus) 🚨& Baiguka mart Join our growing team at Baiguka Mart & Pharmacy, Ellahab...
16/02/2026

WE ARE HIRING – FDPP (Fazal Din’s Pharma Plus) 🚨& Baiguka mart

Join our growing team at Baiguka Mart & Pharmacy, Ellahabad (Kasur)!

We are looking for:
✅ Cashier
✅ Salesman
✅ Consumer Salesman
✅ Sweeper

👨‍💼👩‍💼 Male & Female both can apply
🕒 24 Hours Service

If you are hardworking, honest, and ready to grow your career, this is your opportunity!

📍 Location: Baiguka Mart & Pharmacy, Ellahaba
📞 Contact: 0322-9797735

Apply now or share with someone who needs a job!

💊 Fazal Din Pharmacy – Trusted Care, Genuine Medicines.ORYour Health, Our Priority ❤️
16/02/2026

💊 Fazal Din Pharmacy – Trusted Care, Genuine Medicines.

OR

Your Health, Our Priority ❤️

BAIGUKA MART & PHARMACY – ELLAHABAD (KASUR)💊 24/7 Medicine & Mart Service🏍️ We Deliver At Your Door Step!Ab dawaion ke l...
15/02/2026

BAIGUKA MART & PHARMACY – ELLAHABAD (KASUR)
💊 24/7 Medicine & Mart Service
🏍️ We Deliver At Your Door Step!
Ab dawaion ke liye bahar jane ki zaroorat nahi!
Baiguka Mart & Pharmacy Ellahabad aap ke ghar tak medicines aur mart items deliver karta hai.
✅ All types of Medicines Available
✅ Baby Care & Personal Care Items
✅ General Store Items
✅ Fast & Safe Home Delivery
✅ 24 Hours Service
📞 Order Now / WhatsApp: 03229797735
📍 Address: Baiguka Mart & Pharmacy, Ellahabad, Kasur
Aap ka bharosa – Hamari zimmedari












❤️

فوری ضرورت براے سٹاف!بیگوکا فارمیسی اینڈ مارٹ فرنچائز آف فضل دین فارما پلس کے لئے تجربہ کار  سٹاف کی فوری ضرورت ہے۔
07/02/2026

فوری ضرورت براے سٹاف!
بیگوکا فارمیسی اینڈ مارٹ فرنچائز آف فضل دین فارما پلس کے لئے تجربہ کار سٹاف کی فوری ضرورت ہے۔

ڈاکٹر محمد طارق ( Orthopaedic Surgeon )    سابقہ آرتھو پیڈک سرجن مئیو ہسپتال لاہورکلینک ٹائم۔ بروز سوموار 3 بجے سے شام 5...
25/10/2025

ڈاکٹر محمد طارق ( Orthopaedic Surgeon )
سابقہ آرتھو پیڈک سرجن مئیو ہسپتال لاہور
کلینک ٹائم۔
بروز سوموار 3 بجے سے شام 5 بجے تک
سرور ہیلتھ کلینک۔ نزد فضل دین فارماُ پلس چونیاں روڈ الہ آباد قصور۔
ٹائم لینے کے لیے اس نمبر پر کال کریں۔
+92 322 9797735

Address

نزد پرانی سبزی منڈی ، چونیاں روڈ ، الۂ آباد (ٹھئینگ موڑ)
Kasur
55230

Telephone

+923229797735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فضل دین فارما پلس - الہ آباد فرنچائز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to فضل دین فارما پلس - الہ آباد فرنچائز:

Share