06/10/2025
🌿 سنت نبوی ﷺ کی روشنی میں علاج 🌿
✨ حجامہ – دنیا کا کامیاب ترین طریقہ علاج ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بہترین علاج حجامہ ہے۔"
📅 اس ماہ سنت کے مطابق حجامہ کی تاریخیں:
🔹 11 اکتوبر 2025 | 17 ربیع الثانی (بروز ہفتہ)
🔹 13 اکتوبر 2025 | 19 ربیع الثانی (بروز پیر)
🔹 15 اکتوبر 2025 | 21 ربیع الثانی (بروز بدھ)
📞 برائے رابطہ نمبر 03062266051
حکیم عبدالمالک مرتضائی صاحب
🌸 صحت و شفاء کے لئے سنتِ رسول ﷺ پر عمل کریں 🌸
゚viralシfypシ゚