Qadeem Qadri Products

Qadeem Qadri Products Qadri Dua Khana Basti bharat shah ansari bazar Kasur
Line #0492772502
Phone : 03225875921

19/04/2026
سوء الهضم الحاد و المزمن انتفاخ البطن جيثان ، قنى فقدان شهيته للطعاممقدار الاجزاءكله ملي ليتر مستخرج من:قرنفل۱۵ ملی غرام...
03/03/2026

سوء الهضم الحاد و المزمن انتفاخ البطن جيثان ، قنى فقدان شهيته للطعام

مقدار الاجزاء

كله ملي ليتر مستخرج من:

قرنفل

۱۵ ملی غرام

قاقله صغار

۱۵ ملی غرام

ملی غرام

زنجبيل

ملی غرام

سنبل الطيب

٥ ملي غرام

بزر البنج

۳ ملی غرام

رازيانج

ه ملی غرام

النعناع

ه ملی غرام

۲۰،۱۰ ملي ليتر من الشراب ثلاث مرات يوميا، بعد طعام

DRUDAWAKH

Q

Traite Mark No Sa

Qadri Dawakhana 54 K.M. LAHORE ROAD KASUR

PH:0492-772502

سوء الهضم الحاد و المزمنانتفاخ البطى جينان فنیفقدان شهيته للطعاممقدار الاجزاءکن ملی لیتر مستخرج منقرهلملی خرامقاتله صغار...
03/03/2026

سوء الهضم الحاد و المزمن

انتفاخ البطى جينان فنی

فقدان شهيته للطعام

مقدار الاجزاء

کن ملی لیتر مستخرج من

قرهل

ملی خرام

قاتله صغار

ملی خیام

قرفه

ے ملی فیلم

زنجبیل

- ملی خرام

سنبل الطيب

ملی خام

بزر البنج

٣ ملي غيم

راز پانچ

و ملی فیلم

المناع

ملی علم

تقدير المجمعة

٢٠٠ ملي ليتر من الشراب

ثلاث مرات يوميا. بعد طعام

16/02/2026
22/11/2025

39.3K likes, 2954 comments. “ brand”

فوائد: ابتدائی و پرانی خارشچنبل ، زخم، دھدری، پھوڑے، پھنسیاں، کے لئے بیرونی استعمال کی موثر دوا مردوں عورتوں اور بچوں کی...
10/11/2025

فوائد: ابتدائی و پرانی خارش

چنبل ، زخم، دھدری، پھوڑے، پھنسیاں، کے لئے بیرونی استعمال کی موثر دوا مردوں عورتوں اور بچوں کی مخصوص اعضا کی خارش کے لئے انتہائی مفید ہے۔

ترکیب استعمال:

لوشن کو رات کو سوتے وقت پورے جسم پر ہلکے ہاتھ سے مالش کریں۔

یا صبح کے وقت استعمال کریں۔ اور تین گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے نہائیں

نوٹ : 7 سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے لوشن اور سرسوں کا آئل برابر مقدار میں مکس کر کے استعمال کریں۔

نوٹ: استعمال سے پہلے شیشی کو کو اچھی طرح ہلالیں ۔

احتیاطی تدابیر: آنکھوں پر لگنے سے لوشن کو بچانا ہے۔

فوائد : زور آور معجون استعمال کرنے سے مردانہ کمزوری ضعف باہ کو دور کرتی ہے۔ اور رگ رگ میں قوت مردمی کا سیلاب امڈ آتا ہے۔...
29/09/2025

فوائد : زور آور معجون استعمال کرنے سے مردانہ کمزوری ضعف باہ کو دور کرتی ہے۔ اور رگ رگ میں قوت مردمی کا سیلاب امڈ آتا ہے۔ ہر طرح کی کمزوری جڑ سے اکھاڑ پھیکتی ہے۔ مرکز شہوت کی کمزوری اور سرعت انزال کو دور کرتی ہے۔ اور قدرتی امساک پیدا کرتی ہے۔

اندر سے کھوکھلے جسم سے نیا خون نئی قوت کے ساتھ چند روز میں اپنے اندر ایک برقی رو دوڑتی ہوئی محسوس کریں گے۔ نیز سپرم کو طاقتور کرتی ہے۔

اجزائے مرکب : موصلی سفید انڈیا، ثعلب مصری ایرانی، جنسینگ چائنہ، مرکب چاندی، مرکب فولاد، لونگ ، لونگ جلوتری، جائفل، عقر قرحا، زعفران پین، مرکب مروارید، ریگ ماہی ، شہد، ورق نقرا، روق طلاء

طریقہ استعمال: وقت خاص سے دو سے تین گھنٹے پہلے تقریبا تین سے پانچ گرام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ مستقل فائدے کے لئے دو گرام رات کو سوتے وقت کھائیں

یا پھر اپنے معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔

نوٹ : زور آور معجون اور گولڈ پاور طلاء کا اکٹھا استعمال قوت مردمی کی اندرونی و بیرونی خرابیاں دور ہو جاتی

Address

Basti Bharat Shah Ansari Bazar Kasur
Kasur
55051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeem Qadri Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share