Nawas Medical Center katlang

Nawas Medical Center katlang Health care

15/07/2025

19/04/2025
اہم اطلاع: انجیکشن سیفٹریاکسون (Ceftriaxone) کے استعمال کے بارے میںبراہ کرم نوٹ کریں:انجیکشن سیفٹریاکسون کو کسی بھی کیلش...
14/04/2025

اہم اطلاع: انجیکشن سیفٹریاکسون (Ceftriaxone) کے استعمال کے بارے میں
براہ کرم نوٹ کریں:

انجیکشن سیفٹریاکسون کو کسی بھی کیلشیم والی ڈرپ (جیسے Ringer’s یا Hartmann’s) کے ساتھ استعمال نہ کریں۔ اگر سیفٹریاکسون کیلشیم والے محلول کے ساتھ مل جائے تو خطرناک قسم کی جھاگ یا سفید مادہ (precipitate) بن سکتا ہے، جو مریض کی جان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

خصوصاً neonates (نوزائیدہ بچوں) میں یہ خطرہ اور بھی زیادہ ہوتا ہے۔

کیا کریں؟
سیفٹریاکسون کو صرف ان محلولوں میں استعمال کریں:

Dextrose 2.5%

Dextrose 5%

Dextrose 10%

Normal Saline (Sodium Chloride 0.9%)

یاد رکھیں:
اگر سیفٹریاکسون اور کیلشیم والی ڈرپ کو الگ الگ استعمال کرنا ضروری ہو، تو دونوں ڈرپ لائنز کو اچھی طرح دھو کر نیا سیٹ اپ لگائیں۔

یہ پیغام تمام نرسنگ اور پیرامیڈکس عملے کے لیے نہایت اہم ہے تاکہ مریضوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

برائے مہربانی اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔
۔

04/04/2025

14/03/2025


11/03/2025

𝐃𝐫. M Eshfaq Noor trusted 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧 is here to bring relief and mobility back into your life. Whether it’s trau...
14/02/2025

𝐃𝐫. M Eshfaq Noor trusted 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧 is here to bring relief and mobility back into your life. Whether it’s trauma, sports injuries, or chronic pain, we’ve got you covered!

𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧 | 𝐓𝐫𝐚𝐮𝐦𝐚 Surgeon
𝐃𝐫. M ESHFAQ NOOR
• M.B.B.S
• FCPS Orthopedic
𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭𝐢𝐬𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬:
• Bone & Joint Issues (ہڈی جوڑ کے امراض)
• Muscle Pain (پٹھوں کی تکالیف)
• Back Pain & Sciatica (کمر درد، عرق النسا)
• Sports Injuries (سپورٹس انجری)
• Congenital Foot Deformities (پاؤں کا پیدائشی ٹیڑھا پن)

𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜: Nawas Medical Center Lund khwar Road katlang
☎️ 03129403350

💳 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲:
✅ Sehat Card facility available

🕒 𝐓𝐢𝐦𝐢𝐧𝐠𝐬:
Saturday & Sunday from 9 am to 2 pm

📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬:
☎️ 03149627027

Your trusted care for all orthopedic needs! 💙
.M.Eshfaqnoor
&trauma surgeon

شادی مبارک ہو پیارے ڈاکٹر وقار علی صاحب ❤️ نواس میڈیکل سنٹر کی طرف سے بہت ساری نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں۔ آپ کو ن...
14/02/2025

شادی مبارک ہو پیارے ڈاکٹر وقار علی صاحب ❤️ نواس میڈیکل سنٹر کی طرف سے بہت ساری نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں۔ آپ کو نئی زندگی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرے یہ مبارک رشتہ اپنے ساتھ برکت لے کر آئے۔اللہ آپکی شریک حیات کو آپ کی روح کا ساتھی بنا دے۔دلوں میں محبت اتحاد اور اتفاق پیدا کرے۔رب سے دعا کرتے ہیں جہاں رہو خوش رہو آباد رہو میری نیک دعائيں ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہیں۔
آمین ثم آمین یارب العالمین♥️

شوگر اور انڈوکرائن کے مسائل سے دوچار افراد کیلئے ایک اچھی خبر!اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد شہزاد نے آئی بی پی شروع کردیاسسٹ...
13/02/2025

شوگر اور انڈوکرائن کے مسائل سے دوچار افراد کیلئے ایک اچھی خبر!

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد شہزاد نے آئی بی پی شروع کردی

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد شہزاد ایک مشہور اینڈوکرائن اور ذیابیطس/شوگر کے ماہر ہیں جن کے پاس ہارمونل اور میٹابولک امراض کی تشخیص اور علاج کرنے کا 6 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ذیابیطس، تھائرائڈ کے مسائل،بر گردہ (aderenal) کےامراض اور دیگر اینڈوکرائن عدم توازن کے انتظام کے جانے مانے سپشلسٹ ہیں۔

ڈاکٹر شاہد شہزاد مریض کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے خاص نقطہ نظر کو استعمال کرتے ہوئے اور دورجدید ریسچز کی روشنی میں اعلٰی ترین ذاتی نگہداشت اور دیکھ بال کے اوصولوں کے مطابق بہترین طریقہ علاج تجویز کرتے ہیں۔ وہ دائمی امراض میں مبتلا افراد کے لیے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد شہزاد ذیابیطس/شوگر، تھائیرائیڈ کے مسائل ہارمونل عدم توازن، آسٹیوپوروسس، ماہواری اور تولیدی صحت، موٹاپے، میٹابولک عوارض، نمو کے مسائل جیسے چھوٹے قد، بانجھ پن، ماہواری اور تولیدی صحت جیسے PCO، اور hirsuitism،پٹیوٹری اور ہائپوتھلامک امراض اینڈوکرائن کینسر، کیلشیم کے مسائل جیسے ہائپوکالسیمیا اور ہائپرکالسیمیا کے ماہر ہیں۔ ان مسائل سے دوچار افراد ان سے فوری رابطہ کریں۔

کلینک اوقات کار: پیر تا جمعہ سہ پہر 4 سے 9 بجے تک
کلینک پتہ: کمرہ نمبر 16 مین او پی ڈی بلاک مردان میڈیکل کمپلیکس

Address

Nawas Medical Center Lund Khwar Road Katlang
Katlang
23240

Opening Hours

Monday 07:30 - 20:00
Tuesday 07:30 - 20:00
Wednesday 07:30 - 20:00
Thursday 07:30 - 20:30
Friday 07:30 - 20:30
Saturday 07:30 - 20:30
Sunday 07:30 - 20:29

Telephone

+923149627027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawas Medical Center katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nawas Medical Center katlang:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category