
26/04/2024
یا
آج کل گندم کا سیزن چل رہا ہے تو گندم کی کٹائی اور تھریشر کے دوران اپنی آنکھوں کی حفاظت کے لیے چشمہ لازمی استعمال کریں۔
کام کے دوران عموماً ہمارے کسان بھائی عینک کا استعمال نہیں کرتے آنکھوں میں کچرا جانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
اگر آنکھ میں گندم کا کوئی تنکا لگ جائے یا کچرا چلا جائے اور بہت درد اور پانی آرہا ہو تو آنکھ کو بند کر لیں، آنکھ کو ملنے سے پرہیز کریں اور فوراً آنکھوں والے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
کیونکہ اس حالت میں عموماً آنکھ پتلی Cornea میں تنکا لگا ہوتا ہے اور اگر اسے نکالا نہ جائے اور زخم کا اعلاج نہ کیا جائے تو اس سے آنکھ میں Ulcer ہو سکتا جس سے آنکھ کی نظر ضائع ہو سکتی ہے۔
خود یا کسی اور بندے سے کچرا نکلوانے کی کوشش نہ کریں اس سے مزید Cornea میں زخم ہو سکتے ہیں۔
اپنے سے کوئی قطرے وغیرہ نہ ڈالیں آنکھ مزید خراب ہو سکتی۔
معائنہ کے لئے ہمیں ویزٹ کریں۔
ڈاکٹر اسداللہ
شفاء آئی کئیر کلینک
حسن پلازہ، نزد شایان ڈینٹل کلینک، بالمقابل سعید گولڈ سنٹر، لوندخوڑ روڈ، کاٹلنگ مردان