PYO katlang

PYO katlang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PYO katlang, Alternative & holistic health service, Katlang.

پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کاٹلنگ کے جنرل سیکٹری حلیم یوسفزئی کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہیں نمازہ جنازہ آج 25 اپریل بروز ...
25/04/2026

پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کاٹلنگ کے جنرل سیکٹری حلیم یوسفزئی کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہیں نمازہ جنازہ آج 25 اپریل بروز ہفتہ 11 بجے غازی بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

20/01/2026

حضرت علی پیپلز یوتھ کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کے رہائش گاہ، کاٹلنگ کور پر پیپلز پارٹی تحصیل کاٹلنگ کی مشاورتی اجلاس تحصیل صدر اسلم خان خٹک نے صدارت کی ۔ اجلاس میں سئینر نائب صدر مرادعلی ناظم تحصیل یوتھ صدر عارف خان اور دیگر عہدیدار شریک رہی ۔ اجلاس میں تئیس جنوری کو ملاکنڈ درگئ میں ہونے والے کنونشن میں بھرپور شرکت کیلیے پروگرام کو اخری شکل دی گئی.

19/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کاٹلنگ کے تمام جیالوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل بمقام اینزرگئ حجرہ (کاٹلنگ کور) حضرت علی محموتی صوباٸی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے رہائش گاہ پر ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
اجلاس کا مقصد پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملاکنڈ گرینڈ یوتھ کنونشن کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دینا ہے۔
تمام کارکنان بروقت اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
منجانب:
تحصیل کاٹلنگ صدر اسلم خان خٹک
جنرل سیکرٹری حلیم یوسفزئی
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تحصیل کاٹلنگ صدر عارف خان
#کاٹلنگ

18/01/2026
24/09/2025

🇱🇾

17/06/2025

پپیلز یوتھ تحصیل کاٹلنگ کے صدر عارف خان یوسفزئی کا عبدالولی خان یونیورسٹی امد ۔
ال ایمپلائز ایسویشن کے جنرل سیکٹری اشفاق حبیب سے ملاقات اشفاق حبیب نے یونیورسٹی امد پر خوش امدید کھا اور مسقبل میں کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

27/05/2025

تمام خیبر پختون خواہ کے غیرت مند جیالے جیالیوں اور نوجوانوں کو پورے پاکستان کے جیالوں کی طرف سے سلام اج پیپلز پارٹی کے غیرت مند جیالوں نے پرانی یادیں تازہ کر دیا اج خیبر پختون خواک کے نااہل اور نہ لائق حکومت کے صفوں میں زلزلہ اور ہیبت طاری کر دیا 13 سالوں سے اس نااہل اور نالائق حکومت کے خلاف کسی نے اواز نہیں اٹھائی تھی جس کی وجہ سے یہ بادشاہ سلامت بن کر اپنے صوبے کو لوٹ رہے تھے انشاءاللہ اگے اگے دیکھتے جا ہوتا کیا ہے جب ایک دفعہ جیالے میدان میں اترتے ہیں تو اس حکومت کا تختہ پلٹا کے ہی دھم لیتے ہیں
پیپلزیوتھ آرگنائزیشن تحصیل کاٹلنگ کے صدر عارف خان کاٹلنگ انٹری ایک نایاب ویڈیوز

 #ہاتھیان(تحصیل تخت بھائی)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مردان کا نماٸیندہ اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر نوابزادہ عمر فاروق ہوتی من...
18/05/2025

#ہاتھیان
(تحصیل تخت بھائی)
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مردان کا نماٸیندہ اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر نوابزادہ عمر فاروق ہوتی منعقدہ
اجلاس سے ضلعی صدر اسد اللہ خان ضلعی جنرل سیکرٹری نامدار خان شاہ گئ
تحصیل کاٹلنگ صدر اسلم خٹک،صدر تحصیل مردان (اربن)سید باچا مہمند،ڈویژنل نائب صدر عرفان مہمند،سید عابد علی شاہ ایڈووکیٹ Pk 55 کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی بھٹو پی کے 61 کے صدر ارشاد عزیز اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تحصیل کاٹلنگ کے صدر عارف خان نے خطاب کیا اجلاس میں 26 مئی پشاور میں احتجاج میں بھر پور کردار ادا کرینگے

Address

Katlang
23240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share