RURAL Health Centre KOLO TARAR Distt. Hafizabad

RURAL Health Centre KOLO TARAR Distt. Hafizabad Government of the Punjab, Health Department. Rural health centre Kolo Tarar.

14/10/2025

I gained 915 followers, created 2 posts and received 1 reaction in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

My beloved grand daughter.♥️♥️💕💖صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین یا رب
09/10/2025

My beloved grand daughter.♥️♥️💕💖
صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین یا رب

09/09/2024
05/04/2020

If keeping your grandparents safe means you can't visit them...talk to them every day so they don't feel alone.

Keeping each other safe and connected is everyone's responsibility.

Physical distancing is not social isolation.

05/04/2020

CoviD 19

05/04/2020
29/02/2020

میں کرونا وائرس کو پاکستان میں ذلیل ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ پہلی ذلالت تو کرونے کو “آؤ بھگت” کے حوالے سے سہنا پڑے گی۔ دوسرے ملکوں میں تو اس وائرس کو مشکل مشکل انگریزی ناموں سے ویلکم کیا جا رہا تھا۔۔ لیبارڑیز میں اس سے لڑنے کے لیے دماغ سے لے کر پاؤں تک جسم کے ہر پرزے کا زور لگایا جا رہا تھا۔۔۔کرونا بھی خوش تھا ۔۔اور خوشی سے پھولے نہ سما رہا تھا۔۔۔ تبھی تو تیزی سے پھیل گیا۔ اب وطن لذیز میں آیا ہے۔۔ یہاں اسکو “گنڈھے، تھوم، پھونکوں اور تھوکوں کی مار ماری جائے گی۔۔
جہاں جدید سائنس کئی ماہ تک اسکاعلاج کرنے میں ناکام رہی وہیں حکیم کی ایک پڑی یا پپیتے کا پانی کرونے کی نسل اجاڑ دے گا۔۔ اگر اس “اونتر جانے” کرونے کا کیڑا ٹھنڈا نہ ہوا اور ہمارے دیہاتی علاقوں میں چلا گیا تو اول تو کرونا خود ہی بیمار ہو جائے گا۔۔ اور اگر کسی کے ساتھ چمٹنے میں کامیاب ہوا بھی تو کسی پنڈ کے پیر صاحب کی “پھوک” پپی یا جپھی سے کرونے کے گھر صف ماتم بچھ جائے گا۔۔ دوسرا کرونے کو اس بات سے بھی “شودا” ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کے وہ یہاں آکر دوسرے ملکوں کی طرح بندے مار لےگا۔۔۔۔ یہاں لوگ اپنی “آئی” سے مرتے ہیں ۔۔بیماریوں سے نہیں۔۔۔ بہتر تویہی ہے کہ یہاں سے واہگے کے راستے پیدل انڈیا چلا جائے اور مودی جی کا بھگت بن کہ باقی کی زندگی سکون سے گزار دے۔۔ اور اگر یہاں رہنا ہے تو ممی ڈیڈی امراء کے ہاں اپنا مسکن بنا لے۔۔کیونکہ انہی کے پاس اتنا فارغ وقت اور پیسہ ہے کہ کرونے کے “لاڈ لڈاتے” پھریں۔۔ غریب اور پینڈو آدمی کو لگا تو اول تو اس نے ماننا ہی نہیں کے اسے کرونا لگ گیا ہے۔۔۔۔ اور مان بھی گیا تو دیسے ٹوٹکوں کے ذریعے صبح صادق کسی نالی میں کرونا گند اور چرسیوں کے ساتھ گرا پڑا ملے گا۔۔
ہاں اگر کرونا اپنا جمہوری اتحاد، بواسیر،مردانہ کمزوری اور بانجھ پن کے ساتھ بنا لے تو ہی اسے کچھ یونانی دواؤں کی صورت میں کچھ وقعت مل سکتی ہے۔ہے۔۔باقی تو مستقبل تاریک ہی دکھائی دے رہا ہے
ابھی بھی وقت ہے ۔۔کرونا! لوٹ جا۔۔۔ تجھ سے پہلے برڈ فلو بھی آیا تھا جو مرغیوں سے پھیلتا تھا۔۔۔ مرغیاں سستی ہونے سے سفید پوشوں نے رج کے مرغیاں کھائی تھیں۔۔ بندے دا پتر بن ۔۔ اس سے پہلے کہ تمہیں بھی چائے پلا کر واپس بھیج دیں۔۔

Address

Civil Hospital Road, Kolo Tarar
Kaulo Tarar
52111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RURAL Health Centre KOLO TARAR Distt. Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to RURAL Health Centre KOLO TARAR Distt. Hafizabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category