Hasni Dawakhana Daharki حسنی دواخانہ ڈہرکی سندھ

Hasni Dawakhana Daharki حسنی دواخانہ ڈہرکی سندھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasni Dawakhana Daharki حسنی دواخانہ ڈہرکی سندھ, Medical and health, Khairpur Daherki.

حسنی دواخانہ
امراض گیس، بواسیر، بلڈ پریشر، جوڑوکادرد، جگرمثانےکی گرمی، جریان، جنسی اعصابی کمزوری، موہروکا درد، زنانہ پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کیاجاتاہے-

23/07/2024
30/01/2024
موصلی سیاہبادام
30/01/2024

موصلی سیاہ
بادام

بیخ مرجان
30/01/2024

بیخ مرجان

معجون بیخ مرجان زعفرانی طاقت کے لیے ۔
27/01/2024

معجون بیخ مرجان زعفرانی طاقت کے لیے ۔

حسنی دواخانہ حکیم محسن جان کلہوڑو 03043970016دواخانہ کا ٹائم صبح 8:30 بجے سےشام عصرتک ہےAddress Hasni Dawakhana Chachar ...
16/01/2024

حسنی دواخانہ

حکیم محسن جان کلہوڑو

03043970016

دواخانہ کا ٹائم صبح 8:30 بجے سےشام عصرتک ہے

Address Hasni Dawakhana Chachar Mohallah Daharki near Alkhidmat Hospital

حکیم محسن جان کلہوڑو
05/01/2024

حکیم محسن جان کلہوڑو

04/08/2022

اہل شوگر دوائیوں کے بغیر اپنا یورک ایسڈ کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں

مٹن اور بیف یورک ایسڈ کی فیکٹریاں ہیں جتنا آپ یہ استعمال کریں گے اتنا ہی یورک ایسڈ بڑھے گا

اس کے علاوہ کلیجی اور پوٹا بھی یورک ایسڈ کے کارخانے ہیں

اس کے مقابلے میں چکن اور مچھلی کا گوشت یورک ایسڈ کو کم بڑھاتے ہیں

بڑھا ہوا یورک ایسڈ آپ کے جوڑوں میں درد کرے گا اور سارے جسم میں ہر وقت تھکاوٹ کا احساس ہو گا۔ اسکے علاوہ یہ گردے میں پتھری بھی بناتا ہے

اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھا ہوا ہے تو آپ آج سے ہی تین کام شروع کر دیں

پہلا کام

مٹن،بیف کلیجی پوٹا کا استعمال بند کر دیں جب تک آپکا یورک ایسڈ لیول نارمل نہیں ہو جا تا

دوسرا کام

آپ ہفتے میں ایک سے دو دفع چکن اور مچھلی کا استعمال کریں۔ اس سے زیادہ نہیں

تیسرا کام

زیادہ پانی پیئیں کیونکہ آپکے جسم سے یورک ایسڈ کا اخراج اسی نے کرنا ہے

نوٹ
ہمارا مقصد اہل شوگر میں دوائیوں کو کم سے کم کرنا ہے اور آپکو فاتح ذیابطیس بنانا ہے

Address

Khairpur Daherki
65020

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923043970016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasni Dawakhana Daharki حسنی دواخانہ ڈہرکی سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share