Mohammad Awais

Mohammad Awais جب تک بکے نا تھے کوئی پوچھتا نا تھا
آقا آپ نے خرید کر انمول کر دیا ❤️

ولیوں کا دامن تھامنا ھےرومی فرماتے ھیںپیررا بگزیں کہ بے پیر ایں سفرھست بس پر آفت وخوف و خطرپیر کی تلاش کرو اسلیے کہ اگلا...
23/12/2025

ولیوں کا دامن تھامنا ھےرومی فرماتے ھیں
پیررا بگزیں کہ بے پیر ایں سفر
ھست بس پر آفت وخوف و خطر
پیر کی تلاش کرو اسلیے کہ اگلا سفر بڑا خوف و خطر والہ ھے اگر خطرے سے بچنا ھے تو کسی کامل پیر کا مرید بن جا...
تفسیر کبیر کے امام فخر الدین رازی امام صاحب فرماتے ھیں کہ اگر میں اعوذ باللّٰہ کے مساہل نکالنا شروع کر دوں تو میں دس ھزار مساہل صرف اعوز باللّٰہ کے نکال سکتا ھوں سوچا جاہے جو آدمی اتنا بڑا دعوای کرتا ھے کتنا علم ھو گا اسکے پاس
جب آپکے نزع کا وقت آیا تو ابلیس حملہ آور ھو گیا شیطان نے کہا مولوی جی ذرا یہ بتاو کہ خدا کو کسطرح پہچانتے ھو
امام رازی نزع کے وقت آیات پڑھ پڑھ کر دلیلیں دے رھے تھے وہ خدا ھے مالک ھے خالق ھے ابلیس نے ایک دلیل توڑی پھر دوسری تیسری
یہاں تک کہ امام رازی نے نزع کے وقت اللّٰہ کو ماننے اور پہچاننے کی تین سو پینسٹھ دلیلیں پیش کی ابلیس نے وہ بھی توڑ دیں قریب تھا کہ ایمان پہ حملہ ھو جاتس
خواجہ نجم الدین کبری امام فخر الدین رازی کے پیر ھیں پیر خواجہ نجم الدین نے ھزاروں میلوں کے فاصلے پر سے اپنے مرید کو دیکھا کہ وہ مشکل میں ھے نزع کا کٹھن وقت پہ ابلیس انسے انکا ایمان سلب کرنیکی پوری کوشش کر رھا ھے
خواجہ صاحب وضو کر رھے تھے تو آپ نے جلدی وضو کے پانی کی چھنیٹیں مار کر کہا
رازی تو چرانمی کوئ کہ من خدارا بلا دلیل میشناسم
تو یہ کیوں نہیں کہتا کہ میں اللّٰہ کو بنا کسی دلیل کے مانتا ھوں
جب مرید نے اپنے پیر کی آواز سنی تو کہا ابلیس میں بنا کسی دلیل کے اللّٰہ کو مانتا ھوں یہ سنتے ھی شیطان بھاگ گیا اور ایمان محفوظ رھا
امام رازی کتنے بڑے عالم تھے نزع کے وقت ایک اللّہ کے ولی نے حفاظت کی
ولیوں کا دامن صرف دنیا میں ھی نہیں بلکہ قبر حشر میں بھی کام آے گا پیر کے بنا یہ منزلیں طے کرنا بہت مشکل ھے

اُس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں وہ اتنا دلکش ہے کہ اسکے صدقے اُتارے جائیں💕 💜 ❤️ 💕 💜
19/12/2025

اُس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں
وہ اتنا دلکش ہے کہ اسکے صدقے اُتارے جائیں
💕 💜 ❤️ 💕 💜

یک زمانہ صحبت با اولیابہتر از صد سالہ طاعت بے ریااللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحےسو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہےصحب...
16/12/2025

یک زمانہ صحبت با اولیا
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا

اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحے
سو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے

صحبت صالح ترا صالح کند
صحبت طالح ترا طالح کند

نیک لوگوں کی صحبت نیک بنا دیتی ہے
بُرے لوگوں کی صحبت بُرا بنا دیتی ہے.

بیــعت ہونےکا فــائدہ حضرت مُعینُ الدّین اجمیری قدس سرہ العزیز کی عادتِ مُبارکہ تھی کہ ہمسائے کے ہر جنازے پر پہنچتے تھے ...
11/12/2025

بیــعت ہونےکا فــائدہ
حضرت مُعینُ الدّین اجمیری قدس سرہ العزیز کی عادتِ مُبارکہ تھی کہ ہمسائے کے ہر جنازے پر پہنچتے تھے ۔اکثر اوقات میّت کے ساتھ قبر پر بھی تشریف لے جاتے اور تدفِین کے بعد جب لوگ چلے جاتے تو پِھر بھی کچھ وقت کے لیے آپ رحمۃ اللّٰه علیہ قبر پر بیٹھے رہتے۔
ایک دن حضرت خواجہ ہارونی رحمۃ اللّٰه علیہ کا ایک مُریِد فوت ہو گیا۔
خواجہ مُعینُ الدّین رحمۃ اللّٰه علیہ نمازِ جنازہ پڑھنے کے بعد حسبِ عادت اس قبر پر بیٹھے رہے اور مراقبہ فرمایا۔
حضرت خواجہ قُطب الدّین بختیار کاکی رحمۃ اللّٰه علیہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
اچانک حضرت مُعینُ الدّین رحمۃ اللّٰه علیہ دہشت کے عالم میں اپنی جگہ سے گھبرا کر اُٹھے اور آپ رحمۃ اللّٰه علیہ کے چہرۂ مُبارک کا رنگ متغیر تھا ۔کچھ وقت کے بعد آپ رحمۃ اللّٰه علیہ کی طبیعت بحال ہوئی تو آپ رحمۃ اللّٰه علیہ نے فرمایا: •
'' بیــعت بھی عجیب چیز ہے۔ ''
حضرت خواجہ قُطب الدّین بختیار کاکی نے عرض کی کہ :
'' میں نے عجیب کیفیت دیکھی ہے۔پہلے آپ کا رنگ متغیر ہو گیا تھا اور پِھر کچھ وقت کے بعد بحال ہو گیا تھا اس کی کیا وجہ تھی؟ ''
فرمایا:
'' جب لوگ اس میّت کو دفن کر کے چلے گئے تو اسے عذاب دینے کے لیے دو فرشتے آئے۔وہ اسے عذاب دینا چاہتے تھے کہ حضرت عثمان ہارونی ( رحمۃ اللّٰه علیہ )
کی صُورت سامنے آ گئی۔آپ ہاتھ میں عصا لیے ہوئے تھے۔آپ نے فرمایا اے فرشتو! یہ ہمارے مُریِدوں میں سے ہے اسے عذاب نہ دو۔فرشتوں نے کہا !
آپ کا یہ مُریِد آپ کے طریقے پر نہ چلتا تھا ۔آپ نے فرمایا! اگرچہ یہ میرے طریقے کے خلاف چلتا تھا،لیکن اس نے اپنا ہاتھ فقیر کے دامن میں ڈالا ہُوا ہے ۔
غیب سے حُکم ہُوا اے فرشتو! اسے چھوڑ دو ہم نے اس کے پِیر کے طفیل اس کے گناہ بخش دیے ۔طریقت کی بیعت ایسے کٹھن مرحلے میں کام آتی ہے ۔

( مرآت العاشقین،صفحہ۲۲۱،۲۲۲ )

11/12/2025

I accepted 1 fan badge from Al-Munib.

03/12/2025

ديھ سوهو وارو پير مليو ٻيو ڇا گهرجي ٻيو ڇا گهرجي

جب تک بکے نا تھے کوئی پوچھتا نا تھا آقا آپ نے خرید کر انمول کر دیا ❤️
29/11/2025

جب تک بکے نا تھے کوئی پوچھتا نا تھا آقا آپ نے خرید کر انمول کر دیا ❤️

سیاست کا بادشاه امام الانقلاب قاٸد ملت اسلامیه وارث اهلسنت اولاد سيدنا صدیق اکبر علامه امام شاه احمد نورانی صدیقی رحمت ا...
22/11/2025

سیاست کا بادشاه امام الانقلاب قاٸد ملت اسلامیه وارث اهلسنت اولاد سيدنا صدیق اکبر علامه امام شاه احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ علیہ

منهنجو عشق آ توسان اعلان ڪيان ٿو سر گھور آ توتان سرعام چوان ٿو ❤️❤️
18/11/2025

منهنجو عشق آ توسان اعلان ڪيان ٿو
سر گھور آ توتان سرعام چوان ٿو
❤️❤️

17/11/2025

منهنجا ڪامل مرشد پيارا
اڄ وس ديھ سوهو وارا
نعري پير
ڀيڄ دستگير

19/07/2025

الحمدالله
درگاھ ديھ سوھو شريف تي ٿيندڙ
انٽرنيشنل
وڏي يارھين جي تاريخ مقرر 25آڪٽومبر مديني پاڪ کان مرشد . سخي اعلان ڪري ڇڏيو
قادري فقيرو ان خوشي ۾ هڪڙو نعرو ٿي وڃي ڀيڄ دستگير

murshid sain 🫶🫀Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 i...
10/02/2025

murshid sain
🫶🫀
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive ta

Address

Khairpur Mirs

Telephone

+923223623208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram