Ali Bux Homeo Pathetic Clinic Thari Mirwah.

Ali Bux Homeo Pathetic Clinic Thari Mirwah. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Bux Homeo Pathetic Clinic Thari Mirwah., Medical and health, Khairpur Mirs.

03/01/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/01/2025
🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹💐السّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💐 الله رب ذوالجلالہمیں سکون قلب عطا فرما اور تاحیات ایمان...
24/01/2025

🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹

💐السّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💐


الله رب ذوالجلال
ہمیں سکون قلب عطا فرما اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ .کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھ.

اے الله پاک ہمیں دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نواز اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھ.
اے اللہ پاک تو ہمارا واحد سہارا ہے تو واحد لا شریک ہے۔ زمین سے اسمان تک تیری حکمرانی پھیلی ہے تو ہی ہماری مدد اور رہنمائی فرماتا ہے ہماری رہنمائی فرما۔
ہمیں بھٹکنے سے بچا لے۔

ہمارے لئے رزق کے بہترین وسائل پیدا فرما۔
اے اللہ پاک ہمیں علم نافع صحت کاملہ رزق طیب اور ایمان کی طاقت عطا فرما۔

ہماری دعائیں التجائیں قبول و منظور فرما۔
🌺آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ الْعَالَمِ

Address

Khairpur Mirs

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Bux Homeo Pathetic Clinic Thari Mirwah. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share