Al-Barkah pharmacy & cosmetics

Al-Barkah pharmacy & cosmetics Al baraka pharmacy

07/03/2025

Al_Barkah pharmacy duty time in Ramadan.

معروف ہارٹ سپشلیسٹ ڈاکٹراحمدفراز نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ...
26/02/2025

معروف ہارٹ سپشلیسٹ ڈاکٹراحمدفراز نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین

25/02/2025

Al barakah pharmacy and mart.

Product Specifications:✓ Made in Country: Spain✓ Brand Name: Cialis✓ Manufacturer: LillyBenefits|فوائدنفس کا ڈھیلا پن خت...
29/10/2024

Product Specifications:
✓ Made in Country: Spain
✓ Brand Name: Cialis
✓ Manufacturer: Lilly

Benefits|فوائد
نفس کا ڈھیلا پن ختم کرتی ہے ✓
مردانہ ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے ✓
یہ جنسی صلاحیات کو بڑھاتی ہے ✓
تعلقات کی حوصلہ افزائی کرتی ہے ✓
Enjoy the Life
اپنے خاص لمحات کو انجوائے کریں
ٹائمنگ اور نفس کی سختی میں اضافہ کیلئے بہترین سلوشن ہے

29/06/2024
10/03/2024
ٹیکہ لگانے کے اصول-1 ٹیکہ لگاتے وقت بنیادی قواعد وضوابط کی پابندی کرنی چاہیے۔-2 انجکشن لگانا بڑی ذمہ داری کا کام ہے۔3 نا...
16/03/2023

ٹیکہ لگانے کے اصول

-1 ٹیکہ لگاتے وقت بنیادی قواعد وضوابط کی پابندی کرنی چاہیے۔
-2 انجکشن لگانا بڑی ذمہ داری کا کام ہے۔
3 نا تجربہ کاری غلطی اور لا پرواہی سے جانی نقصان ہو سکتا ہے۔

-4 ٹیکہ لگانے سے پہلے مریض کی جلد اینٹی سیلک مثلاً :- سپرٹ ، ڈیٹول یا پائیوڈین کی مدد سے صاف کریں
5 ۔ ٹیکہ لگانے کے لیے جراثیم سے پاک (Sterillized) میعاری ڈسپوز ا ہل سرنج ضروری ہے۔
-6 ٹیکہ لگانے سے پہلے اپنے ہاتھ سرنج اور مریض کی جلد کو اچھی طرح جراثیم سے پاک کر لینا چاہیے۔ ٹیکہ لگانے سے پہلے Expiry Date ضروری دیکھنی چاہئے۔

8 ٹیکہ لگانے سے پہلے طریقہ استعمال ضرور دیکھ کر لگا ئیں۔

9۔ جن ٹیکوں کی حساسیت کو چیک کرنے کے لیے ٹیسٹ ڈوز ضروری ہو وہ ٹیکہ لگانے سے پہلے ضروری دی جائے۔

‏ 10_اٸ_ایم انجکشن 90 درجے کے زوایے پر لگایا جاتا ہے۔

11۔ ٹیکہ لگانے سے پہلے سوئی کو سرنج پر اچھی طرح کس لیا جائے بعض دفعہ ٹیکہ لگاتے وقت سوئی ڈھیلی ہوتی ہے۔ اور اتر

جاتی ہے اور میڈیسن ضائع ہو جاتی ہے۔
# al barkah pharmacy khall

12- ٹیکہ لگانے سے پہلے Preparation ضرور دیکھی جائے کہ نیکہ ورید میں لگنا ہے تو ڈائریکٹ دیا جاسکتا ہے۔ یا

ڈرپ میں ڈال کر بذریعہ Infusion دینا ہے۔

13- عضلاتی ٹیکہ کپڑے کے اوپر سے نہ لگایا جائے ۔

Address

Khal

Telephone

0945800011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Barkah pharmacy & cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Barkah pharmacy & cosmetics:

Share