Iqbal Medical Complex Khan Bela

Iqbal Medical Complex Khan Bela Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqbal Medical Complex Khan Bela, Hospital, Canal Road, Khan Bela.

🌟 جلد اور بالوں کے مسائل کا مکمل حل! 🌟بہاولپور کے مستند ماہرِ امراضِ جلد و مخصوصہ:👨‍⚕️ ڈاکٹر جام محمد اسد (UK Qualified)...
22/02/2026

🌟 جلد اور بالوں کے مسائل کا مکمل حل! 🌟

بہاولپور کے مستند ماہرِ امراضِ جلد و مخصوصہ:
👨‍⚕️ ڈاکٹر جام محمد اسد (UK Qualified)

ہماری سہولیات:
✅ کیل مہاسے، چھائیاں اور جھریاں
✅ بالوں کا گرنا اور گنجا پن
✅ الرجی، خارش اور چنبل
✅ موٹاپے کا خاتمہ اور دیگر جلدی امراض

جلد اور خوبصورتی کے لیے آج ہی رجوع کریں!

📍 مقام: اقبال میڈ یکل کمپلیکس خان بیلہ
📞 رابطہ: 03277090760

اقبال میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے کان، ناک اور گلے کے مریضوں کے لیے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے. 🏥 فری ENT کیم...
22/02/2026

اقبال میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے کان، ناک اور گلے کے مریضوں کے لیے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
🏥 فری ENT کیمپ!
26 فروری 2026 ( بروز جمعرات)
⏰ وقت: شام 5 سے 7 بجے
بمقام: اقبال میڈیکل کمپلیکس خان بیلہ

کان، ناک اور گلے کا مکمل مفت معائنہ اور ماہر ڈاکٹر کی مشاورت!
💰 بالکل فری
👨‍⚕️ بچوں اور بڑوں کے لیے
📞 رابطہ نمبر: 7090760 -0327
۔تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر عبید الرحمٰنایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(ممبر انٹرنیشنل کونسل آف آفتھلمولوجی، انگلینڈ)ماہر امراض چشم و آئی سر...
08/01/2026

👨‍⚕️ ڈاکٹر عبید الرحمٰن
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
(ممبر انٹرنیشنل کونسل آف آفتھلمولوجی، انگلینڈ)
ماہر امراض چشم و آئی سرجن

📍 بمقام: اقبال میڈیکل کمپلیکس، نہر کنارہ، پرانی غلہ منڈی، خان بیلا.
☎ رابطہ نمبر: 03067661147,03277090760

✨ فری آئی کیمپ ✨📅 تاریخ: 4 اور 5 اکتوبر🕘 وقت: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک📍 مقام: اقبال میڈیکل کمپلیکس، نہر کنارے، پرانی غل...
30/09/2025

✨ فری آئی کیمپ ✨

📅 تاریخ: 4 اور 5 اکتوبر
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
📍 مقام: اقبال میڈیکل کمپلیکس، نہر کنارے، پرانی غلہ منڈی، خان بیلا

🔹 فری چیک اپ
🔹 فری میڈیسن
🔹 فری آپریشن
🔹 لینز باندہ مریض

👨‍⚕️ ڈاکٹر عبید الرحمن
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
(ممبر انٹرنیشنل کونسل آف آفتھلمولوجی، انگلینڈ)
ماہر امراض چشم و آئی سرجن

👩‍⚕️ ڈاکٹر آمنہ فیاض
(گولڈ میڈلسٹ) ڈاکٹر آف آپٹومیٹری

📌 کلینک ٹائم:
سوموار تا ہفتہ: صبح 9 بجے تا دوپہر 2 بجے
اتوار: صبح 9 بجے تا دوپہر 3 بجے

☎ رابطہ نمبر: 03067661147, 2550054 0311-

🛑 ہیٹ اسٹروک صرف تھکن نہیں بلکہ ایک طبی ایمرجنسی ہے!🔥 یہ شدید گرمی سے ہونے والی خطرناک بیماری ہے۔⚠️ علامات کو پہچانیں او...
08/06/2025

🛑 ہیٹ اسٹروک صرف تھکن نہیں بلکہ ایک طبی ایمرجنسی ہے!
🔥 یہ شدید گرمی سے ہونے والی خطرناک بیماری ہے۔

⚠️ علامات کو پہچانیں اور فوراً اقدام کریں!
اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں — پانی پیئیں، سایہ دار جگہ پر رہیں، اور زیادہ گرمی میں باہر نکلنے سے گریز کریں۔

📍اقبال میڈیکل کمپلیکس، خان بیلہ
📞 0306-7661147

ہماری طبی سہولیات آپ کی خدمت میں ہر وقت حاضر ہیں۔
صحت کی حفاظت کریں، گرمی کی شدت کو نظر انداز نہ کریں!

Best wishes on Eid-ul-Fitr. May this occasion further spread the spirit of compassion, togetherness and peace. May every...
31/03/2025

Best wishes on Eid-ul-Fitr. May this occasion further spread the spirit of compassion, togetherness and peace. May everyone be happy and healthy. Eid Mubarak!

06/03/2025
Ramadan Mubarak!
01/03/2025

Ramadan Mubarak!

24/02/2025
فری آئی کیمپ بروز ھفتہ، اتوار 22,23 فروری۔ صبح 8بجے تا شام 4 بجے۔ ڈاکٹر عبید الرحمٰن (ماہر امراض چشم و آئی سرجن) بھاول و...
13/02/2025

فری آئی کیمپ بروز ھفتہ، اتوار 22,23 فروری۔ صبح 8بجے تا شام 4 بجے۔
ڈاکٹر عبید الرحمٰن (ماہر امراض چشم و آئی سرجن)
بھاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور۔
بمقام: اقبال میڈیکل کمپلیکس نہر کنارہ پرانی غلہ منڈی، خان بیلہ۔ 03067661147

For appointments and consultation:📞 WhatsApp Us: 0306-7661147
03/02/2025

For appointments and consultation:
📞 WhatsApp Us: 0306-7661147

Address

Canal Road
Khan Bela
64040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Medical Complex Khan Bela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category