
28/07/2025
ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے – 28 جولائی
ں۔آئیے ہیپاٹائٹس کے خلاف متحد ہو
ہیپاٹائٹس ایک خاموش قاتل بیماری ہے جو جگر کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے، لیکن بروقت تشخیص اور علاج سے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔اپنا اور اپنے پیاروں کا ٹیسٹ کروائیں، ویکسین لگوائیں، اور محفوظ طرزِ زندگی اپنائیں۔ہیپاٹائٹس کی روک تھام آپ کے ایک قدم سے ممکن ہے۔
ہیپاٹائٹس سے بچیں، زندگی بچائیں
Message by