Saadi homoeo clinc& store

Saadi homoeo clinc& store واذا مرضت فھو یشفین

10/12/2025
10/12/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ DrSaeed Ahmed Saadi

15/11/2025

جب دل تھک جائے
آنکھیں بھیگ جائیں اور کوئی سہارا نہ ہو
تو بس خاموشی سے اللّٰہ سے بات کر لیا کرو ...

وہ سب سن لیتا ہے
اور دل کو سکون دے دیتا ہے ...🥀
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

08/11/2025

یقین ایسا ہونا چاہیے کہ اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کے لیے ہو رہی ہےاگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کے لیے ہے جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہےجو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے.

*یقین کا مطلب یہ نہیں کہ ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ یقین کا مطلب ہے ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہو اور وہی بہتر ہے۔*🌸
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

Saadi Homeo clinic khanewal

  :ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے پہنا جاۓ تو یہ خطرات ہیں :1۔...
19/10/2025

:

ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے پہنا جاۓ تو یہ خطرات ہیں :

1۔ خون میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔
2۔ دماغ میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔
3۔ آپ کمزوری محسوس کرتے ہیں ۔
4۔ اموات بھی ہو سکتی ہیں ۔

نصیحت :
ا۔ جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک اتار دیں ۔
میں نے دیکھا ہے لوگ کار میں AC لگا ہو پھر بھی ماسک پہنے رکھتے ہیں ۔ یہ ان کو اگاہی نہیں اور جہالت ہے ۔
2۔ گھر میں ماسک کا استعمال نہ کریں ۔
3۔ صرف public جگہوں پر جہاں لوگ زیادہ ہوں ، یا 2 یا 3 لوگ ہوں ادھر ماسک پہنيں ۔
4۔ جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک کا استعمال مت کریں ۔
4۔ ورزش کرتے ہوے یا walk کرتے ہوے ماسک کا استعمال مت کریں ۔وہ پھیپھڑوں کے لئے اچھا نہیں۔🙏۔

🌿 "کیا آپ ذہنی تھکن، یادداشت کی کمی یا دپریشن سے پریشان ہیں؟ 💭اب قدرتی حل آپ کے سامنے ہے! دماغی کمزوری، بھولنے کی بیماری...
10/10/2025

🌿

"کیا آپ ذہنی تھکن، یادداشت کی کمی یا دپریشن سے پریشان ہیں؟ 💭
اب قدرتی حل آپ کے سامنے ہے!
دماغی کمزوری، بھولنے کی بیماری، اور ذہنی دباؤ کے لیے ایک آزمودہ ہومیوپیتھک نسخہ ہے۔
یہ دماغ کو طاقت دیتا ہے، نیند بہتر کرتا ہے، اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
💚
GN-KSA Syrup — ذہن میں تازگی، زندگی میں توانائی!"💡

Address

Saadi Homoeo Clinc Block #4
Khanewal

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 19:30
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923346804565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadi homoeo clinc& store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saadi homoeo clinc& store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram