Makki Medical Store

Makki Medical Store

25/03/2023

عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ
صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ
مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

صادقہ ، صالحہ ، صائمہ ، صابرہ
صاف دل ، نیک خو ، پارسا ، شاکرہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، ذاکرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

جس کا دامن ہے سادات کا دائرہ
شاہدہ ، شاکرہ ، فاخرہ ، ناصرہ
عابدہ ، ساجدہ ، زاہدہ ، صابرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

فاطمہ دینِ اسلام کی ناصرہ
حامدہ ، خاشعہ ، کاملہ ، صابرہ
عادلہ ، عاطفہ ، ساجدہ ، ساترہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

جن کا نام مبارک ہے بی فاطمہ
جو خواتین عالم میں ہیں عالیہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، صالحہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

اس کی عظمت کا ہے کب کسی کو پتہ
کب کسی پر عیاں اس کا ہے مرتبہ
جس کی خاک قدم سرمۂ چشمِ مَہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*

وجہِ تسکینِ قلبِ شہِ دو سَرا
راضیہ ، عابدہ ، ساجدہ ، شاکرہ
صابرہ ، زاہدہ ، صادقہ ،

20/03/2023

‏꧁💓❁﷽❁💓꧂

اَل٘حَم٘دُلِلّٰهِ رَبِّ ال٘عٰلَمِی٘نَ ۞الرَّح٘مٰنِ الرَّحِی٘مِ ۞ مٰلِكِ یَومِ الدِّی٘نِ ۞اِیّاكَ نَع٘بُدُوَاِیَّاكَ نَس٘تَعِی٘نُ ۞ اِه٘دِنَاالصِّرَاطَ ال٘مُس٘تَقِی٘مَ ۞صِرَاطَ الَّذِی٘نَ اَن٘عَم٘تَ عَلَی٘هِم٘ غَی٘رِال٘مَغ٘ضُوبِ عَلَی٘هِم٘ وَلَا الضَّآلِّی٘ن ۞

‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ "ماں"ہے❤اللّہ تعالیٰ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، جن کی ما...
03/02/2023

‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ "ماں"ہے❤

اللّہ تعالیٰ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، جن کی مائیں وفات پا گئیں ہیں اللّہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ۔۔آمین

‏محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہےاور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے
31/01/2023

‏محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے
اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے

ہزار سال پرانا مسلمانوں کا کمپیوٹر_________مسلمان خاتون سائنسدان کی عظیم ایجاد________کیا آپ یہ حیران کن حقیقت جانتے ہیں...
13/01/2023

ہزار سال پرانا مسلمانوں کا کمپیوٹر

_________مسلمان خاتون سائنسدان کی عظیم ایجاد________

کیا آپ یہ حیران کن حقیقت جانتے ہیں کہ (کمپاس) GPS سسٹم ایک مسلمان سائنسدان بلکہ ایک مسلم خاتون سائنسدان نے ایجاد کیا ہے
اس عظیم مسلمان خاتون کا نام مریم ہے یہ دسویں صدی عیسوی یعنی ہزار سال پہلے کوشیار الجیلی کے گھر پیدا ہوئیں
انکے والد ماہر فلکیاتی سائنسدان تھے
انہوں نے سیف الدولہ کے دربار میں بطور سائنس دان 944 سے لیکر 967 تک 23 سال کام کیا
مریم نے ایک قسم کا آلہ ایجاد کیا جسے اسطرلاب کہا جاتا تھا
اسی نسبت سے مریم کا نام ہمیشہ کے لیئے مریم اسطرلابی مشہور ہوگیا
اسی اسطرلاب کے ذریعہ البیرونی نے زمین کا قطر معلوم کیا تھا
اسطرلاب ایک قسم کا آسمانی آلہ ہے اھل عرب اسے ذات الصفائح کہتے ہیں
اس کے ذریعہ سے ایک جگہ سے آسمان کا نقشہ بنایا جاتا ھے
جس کی وجہ سے اس آلے سے آسمانی مقامات کو تلاش کرنا آسان ہوتا ھے
اسے آپ اس دور کا آسمانی کمپیوٹر کہ سکتے ہیں کیونکہ اسطرلاب کے ذریعہ سے خلائی اجسام مثلا چاند,سورج اور ستاروں اور وقت کا تعین کیا جاتا ھے
اسطرلاب کے ذریعہ سے دن اور رات کے اوقات کا اندازہ لگایا جاتا ھے اور معلوم کیا جا سکتا ھے کہ رات کتنی طویل ہوگی اور دن کتنا بڑا ہوگا
اسی اسطرلاب کے ذریعہ سے وقت و جگہ کا تعین جاتا ہے اور درست سمت کا تعین کیا جاتا ھے
اور اسی اسطرلاب کے اصولوں کے مطابق آج GPS کام کرتے ہیں
اسطرلاب پرانے زمانے کے GPS تھے
آج کل GPS کی اہمیت سے کون واقف نہیں ہے
دنیا بھر کا نظام اسی کے ذریعہ چلایا جاتا ھے موبائل,سٹلائٹ وغیرہ اسی کی مرہونِ منت ہیں
سٹلائٹ لفظ بھی عربی زبان کے لفظ ساتل سے بنا ہے جس کا معنی ہے ایک دائرے میں گھومنا کے ہیں کیونکہ سٹلائٹ ایک مدار میں گھومتی ہے اسی لیئے ساتل سے سٹلائٹ بنایا گیا
اور یہ حقیقت اپنی جگہ مسلم و مستند ہے کہ عربی کے بے شمار الفاظ آج تک انگریزی میں استعمال ہو رہے ہیں جن کی طویل فہرست ہے
اسطرلاب کی دو قسمیں ہیں
ایک جیب میں رکھا جاتا ہے
دوسرا دو گز لمبا ہوتا ھے
اس اسطرلاب کے ذریعہ نمازوں کے اوقات,روزے میں سحری و افطاری کے اوقات,رمضان کے کتنے روزے ہوں گے,ایامِ حج کی معلومات,قبلہ کی درست سمت کی معلومات,اور عیدوں کے دن پہلے سے متعین کیئے جا سکتے ہیں!
مزید اسطرلاب سمندری و خشکی کے راستوں کی درست نمائندگی کرتا ہے!
ایسی لا جواب ڈیوائس, ایک کمپیوٹر, ایک کمپاس, ایک GPS مسلمان آج سے ایک ہزار سال پہلے ایجاد کر کے استعمال کرتے تھے!
1990 میں ایک امریکی ماہر فلکیات نے ایک asteroid belt دریافت کی تو مریم اسطرلابی کے اعزاز میں اس کے نام پر نام رکھا گیا
2015 میں امریکی مصنفہ نیڈی اوکورافور نے مریم اسطرلابی کے اسطرلاب پر ایک ناول لکھا
اس ناول پر اس نے دنیا بھر سے ادبی انعامات جیتے اور سائنسی ادب کا سب سے بڑا انعام بھی حاصل کیا تھا!
اغیار ہمارے اسلاف کے نام پر ستاروں کہکشاؤں کے نام رکھ رہے ہیں ناول لکھ رہے ہیں اور ہمیں ان کے نام تک معلوم نہیں ہیں!
اگر دنیا میں کوئی ایسی قوم ہے جس نے اپنے آباء و اجداد کی تعلیمات بھلا دیں اور انکے نام کو خاک میں ملا دیا تو وہ مسلمان ہیں!
اتنی عظیم ایجادات کرنے والے آباء کی اولاد ہوکر دربدر مارے مارے دھکے کھاتے پھر رہے ہیں!
اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اس امت کی آبیاری میں صرف مرد حضرات کا نہیں بلکہ خواتین کا بھی کثیر حصہ شامل ہے!
کاش ہم ان کے بارے کچھ پڑھے ہوتے!

26/12/2022

اگر آپ کے گھر گیس نہیں آرہی تو گھر میں موجود مطالعہ پاکستان کی کتاب سے کنکشن لے لیں۔ وہاں گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ 😆

Tried his bestThank you Arshad Nadeem for representing Pakistan at the Olympics and giving your best.
07/08/2021

Tried his best
Thank you Arshad Nadeem for representing Pakistan at the Olympics and giving your best.

06/08/2021

04/08/2021

Address

Khanewal

Telephone

+923333385786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makki Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Makki Medical Store:

Share