THIS PAGE IS CREATED FOR THE HEALTH AND CARE UNIT IN KHANEWAL,PUNJAB,PAKISTAN.......HAKEEM ABDUL AZIZ TABSUM IS THE OWNER OF THIS INSTRUCTION.
03/11/2024
My father Hakeem Abdul Aziz has passed away.
Please recite for his magfirat.
May Allah grant him the best of Aakhirah, Ameen!
16/08/2024
نسخہ برائےپتھری گردہ و مثانہ
سونف جو کھار نوشادر ٹھیکری ہر ایک 250 گرام سنگ یہود 50 گرام آب مولی دو کلو
ترکیب تیاری
سنگ یہود کو کسی کوزہ گلی میں بند کر کے پانچ کلو اپلوں کی اگ دیے کر سادہ کشتہ بنا لیں اس کے بعد یہ کشتہ اور باقی تینوں ادویات کسی اہنی کڑاہی میں ڈال دیں اور اوپر سے مولی کا پانی تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں حتی کہ دو کلو پانی جذب ہو جائے اس کے بعد نیچے اتار کر ادویات کی خوب رگڑائی کریں جتنی رگڑائی کریں گے اتنا ہی زیادہ مفید ثابت ہوگا اس طرح چار دفعہ عمل کریں اور اٹھ کلو اپ مولی ختم کر دیں بس نسخہ تیار ہے
مقدار خوراک =چھ ماشہ دن میں تین مرتبہ ہمراہ شربت بزوری دیں
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات تفصیلا درج ہیں اگر اپ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے خود دوائی تیار نہ کر پائیں تو دواخانہ پر ہما وقت تیار دستیاب ہے
طبیبہ حمنا نعیم
Contact us call WhatsApp Messenger
03013193693 حکیم محمد نعیم وقاص
13/05/2024
حکیم عبدالعزیز تبسم صاحب ماشاءاللہ اپنے پوتوں کے ساتھ صاحبزادے حکیم جاوید الحسن، حکیم محمد طلحہ جاوید، محمد سعد جاوید ،محمد احمد جاوید
11/05/2024
حکیم عبدالعزیز تبسم اپنے دونوں بیٹوں حکیم جاوید الحسن اور حکیم محمد ظفر اقبال کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
05/05/2024
طبیبہ حمنا نعیم اپنے والد حکیم عبدالعزیز تبسم صاحب سے طبی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے
03/05/2024
11/03/2024
*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان المبارک کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو* ✨🤍
*اللّٰہ پاک اس بابرکت مہینے میں ہمیں روزے رکھنے نمازیں پڑھنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے اس مہینے کے صدقے اللہ پاک ہمارے پچھلے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنے اُن خاص بندوں میں شامل فرمائے جن پر اللّٰہ پاک اپنا خاص کرم فرماتے ہیں* 🤲🏼🥹
Be the first to know and let us send you an email when Al Aziz Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.