Dr Kinza Ali Homoeo Clinic

Dr Kinza Ali Homoeo Clinic hr mrz ka elaj homoeopathic tareeka e elaj Kay mutabik Kia jata hi

30/10/2022
10/09/2022

جسم کے مختلف حصوں میں گلٹیاں وجوہات و ادویات
میں کچھ لوگوں جانتا ہوں جن لوگوں کے جسم میں گلٹیاں ہیں ان کی وجوہات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں ۔
ایک مریض جس کا قد بڑھنے سے رہ گیا جسم معمولی موٹاپے کی طرف مائل ہے ۔
اس کے پورے جسم میں سخت قسم کی گلٹیاں ہیں۔
چیک کرنے پر پتا چلا کہ یہ گوشت کی گلٹیاں ہیں
وجوہات ۔ ہڈیوں کی گروتھ نہ ہونا جبکہ گوشت کے ریشے بڑھتے رہے جنہوں نے گلٹیوں کی شکل اختیار کر لی ۔ میں نے ایک ماہ کی دوا دی جس سے گلٹیاں کچھ نرم ہو گئیں ۔ لیکن مریض چھوڑ گیا ۔۔
سیدھی بات آپ انہیں ختم نہیں کر سکتے ۔
دوسرا مریض :
اسے سوزاک ہوا تھا جس کا مریض نے ایلو پیتھک علاج کروایا تھا
چھ سات سال بعد گلٹیاں بننا شروع ہوئی جو بڑھ رہی ہیں تکلیف نہیں دیتی یہ وقت کے ساتھ سخت ہو رہی ہیں ۔
تیسرا مریض :
اسے بھی غلط کاریوں کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں گلٹیاں ہیں ۔ وجوہات ۔ زنا ۔سوزاک ۔۔۔
میرا ایک ہمسایہ تھا جس کے پورے جسم میں گلٹیاں ہیں
وجوہات موٹاپا ۔
ایک مریض کے سر میں گلٹیاں تھیں جس سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی جس کی تفصیل میں اپنی ایک دوسری پوسٹ میں کر چکا ہوں ۔ وجوہات سر میں داد کو دبا دینا۔

جسم میں خشکی کولیسٹرول یورک ایسڈ کی وجہ سے بھی بن جاتی ہیں ۔
اکثر لوگوں میں دیکھنے میں آتا ہے بعض لوگوں میں درد بھی کرتی ہیں اور بعض لوگوں میں درد نہیں کر تیں۔ اورجب آپ ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ان کو نکلوا دیں۔
لیکن نکلوانے کے بعد پھر بھی بنتی رہتی ہیں جو سادہ ہوتی ہیں ان کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
کچھ ٹی بی کی بھی بنتی ہیں کینسر وغیرہ کی بھی بنتی ہیں۔ اگر آپ کو پتہ چلتا ہے تو آپ ڈاکٹر کو چیک اَپ کرواتے رہیں۔ جو سادہ گلٹیاں ہیں
ان کے لئے بادی چیزیں وغیرہ چھوڑ دیں خشک چیزیں کم کھائیں پانی کا زیادہ استعمال کر یں کالی مرچ کا بھی استعمال کریں ۔
اس کو گرینڈ کر کے پیس کر رکھ لیں۔ کھانے کے اوپر ڈال کر کھایا کریں یہ بھی گلٹیوں کے لیے بہت اچھی ہے۔

==ٹیومر کے لئے کچھ اہم ہومیو پیتھک ادویات یہ ہیں===

تھوجا، کونیم، بریٹا کارب، بریٹا آیوڈائیڈ، بریٹا میور، کلکیریا کارب، کلکیریا فاس، کلکیریا فلور، کلکیریا آئیڈ، روٹا، فائیٹولاکا، سیلیسا میڈورینم ٹیوبر کولینم وغیرہ ۔

جسم کے مختلف مقامات پر ٹیومر کی ادویات ۔
پلکوں میں ٹیومر: کلکیریا فلور، تھوجا ۔ سٹیپ فزگریا.

ناک میں ٹیومر: تھوجا، کالی بک ،ٹیوکریم ، سنگونیریا، کالی نائٹ۔

کان ٹیومر: کلکیریا کارب، تھوجا ۔

ہیڈ ٹیومر: کلکیریا کارب، کلکیریا فلور، تھوجا، بریٹا کارب ۔

گلے کا ٹیومر: بریٹا کارب، تھوجا ۔

پیٹ کا ٹیومر: کلکیریا آئیوڈائیڈ ، تھوجا ۔

کندھے یا بیک ٹیومر: کونیم، بریٹا کارب ۔

ماتھے کا ٹیومر: کونیم، کلکیریا فلور ۔

چوٹ کی وجہ سے ٹیومر: کونیم، روٹا، ارنیکا ، نیٹرم سلف۔

دانتوں کے ساتھ ٹیومر: ہیکلا لاوا .

ہاتھ کی کلائی ٹیومر: روٹا، کلکیریا فاس ۔فلور۔

گھٹنے ٹیومر: کلکیریا فلور، کلکیریا فاس ۔

چہرے پر ٹیومر: کلکیریا فلور، تھوجا ۔

منہ کے اندر ٹیومر: ھکلا لاوا ، بریٹا کارب، تھوجا ۔

اوستیر / بون ٹیومر: کلکیریا فاس، کلکیریا فلور، سلیشیا ۔

برین ٹیومر: سلفر، تیزاب ہائیڈرو، ٹیوبر بووی، نٹرم میور.

زبان کا ٹیومر: تھوجا، ارم مر، بریٹا کارب ۔

بریسٹ ٹیومر: فائیٹولاکا، کونیم، کاربو انیملس، کلکیریا فلور
ٹیومر ان اووری / اووری: تھوجا، کلکیریا فلور اورم میور نیٹ کلکیریا آئوڈ، کونیم، تھوجا.

پیٹ میں ٹیومر: نیٹرم کارب، تھوجا
نومولود بچے کا ہیڈ ٹیومر: بریٹا کارب ۔

پیشاب کی نالی میں ٹیومر: تھوجا، یوکالیپٹس ۔میڈورینم

سینے کا ٹیومر: تھائرائیڈینم.

ران میں درد بھرا ٹیومر: کونیم.

خونی ٹیومر: کلکیریا فلور ۔
بغل گیر ٹیومر: کاربو انیملس، تھوجا
پھیپھڑوں کا ٹیومر: تھوجا، فاسفورس ۔

ہونٹوں کے ٹیومر: تھوجا، سلیشیا ، کلکیریا فاس ۔

خون بہنے والی رگ ٹیومر: کلکیریا فلور ۔

سخت ٹیومر میں کونیم، روٹا ، کلکیریا فلور، کلکیریا فاس کاربو انیملس ۔
کلکیریا کارب، تھوجا، بریٹا کارب نرم ٹیومر میں اچھا کام کرتی ہیں ۔
ٹیوبر یا میڈورینم سے علاج شروع کرنا چاہئے ۔

29/07/2022

عورتوں کی خدمت میں نسخہ،عورتوں کے لیےجوخواتین بچوں کی پیدائش کے بعد ف*ج کوتنگ کرنا چاہتی ہیں اُن کے لیے یہ ایک بہترینبے

رات سوتےوقت ف*ج کےاندراچھی طرح لیپ کرنےسے بہت تنگ ہوجاتی ہےیہ نسخہ ایک ماہ میں تین بار استعمال کرنا چا ہیے

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔اورڈاکٹر کنزا علی کلینک ضرور لائک کریں شکریہ

ہم سے پس سیل ختم کرنے کے لئے اور جراثیم پیدا کرنے کے لئے اور یورک ایسڈ اور لیکوریا جس کی وجہ عورت کو حمل نہیں ہوتا اور مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن اور نفس کی مردہ رگیں ٹیڑھاپن ٹھیک کرنے کا انشاءاللہ سو فیصد علاج کیا جاتا ہےاور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے انبکس پر رابطہ کریں

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kinza Ali Homoeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Kinza Ali Homoeo Clinic:

Share

Category