26/03/2020
کورونا وائرس
حکمت کی رو سے(ھوالشافی)
حکیم جا لینوس ،حکیم بقراط، حکیم ارسطو، حکیم جابر بن حیان ،حکیم شیخ الرئیس بو علی سیناکے نزدیک خو ن میں تین اخلاط ہیں سوداء، صفراء،بلغمےعنی خون مرکب ہے سوداء،صفراء اور بلغم کا ،خون کا مزاج گرم تر ،صفراء گرم خشک،سوداء سردخشک،بلغم سرد تر لہذا کورونا وائرس بلغمی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ کورونا وائرس اعصابی ہے ۔ کورونا نظام تنفس کہ علاوہ نظام اعصاب پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے کورونا ایک چھوت کی مرض ہے جیساکہ چیچک،خسرہ ان میں صرف قوت مدافعت بڑھانے کے لیے ادویات کا استعمال ہوتا ہے ۔ مرض کا ایک ٹائم پیریڈ ہوتا ہے اور وہ اپنی مقررہ مدت میں خود با خود ختم ہو جاتا ہے ۔ لہذا کورونا وائرس کا بھی ایک ٹائم پیریڈ ہے ۔ قوت مدافعت بڑھانے کی اعلی دوائیں استعمال کروائی جائے تو آٹھ دنوں میں کورونا کا اثر زائل ہوجائے گا ۔ کورونا نزلہ وبائی بارد(ٹھنڈا) اگر کورونا ۵۲تا ۳۳درجہ سیٹی گریڈ تک خود با خود ختم نہ ہوا تو پھر کورونا نزلہ وبائی حار (گرم) بن جائے گا ۔ نزلہ وبائی حار نزلہ وبائی بارد سے زیادہ پھیلنے کی استطاعت رکھتا ہے ۔ پہلی مرتبہ پانی اور ہوا میں جراثیم دریافت کرنے والے حکیم شیخ الرئیس شیخ بو علی سینا ہیں ۔ پہلی مرتبہ فضا میں آلودگی کا تزکرہ حضرت اما م جعفرصادق نے کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ کورونا وائرس ۰۳ تا ۵۳ درجہ سینٹی گریڈ تک رہا تو فضا ء میں تعفن پیدا ہوجائے گا جس میں مرض کے بڑھنے کا خدشہ ہے ۔
الزھراوی دوا خانہ خانیوال
حکیم ذوالفقار علی
فون نمبر:03216872377