Umer Jan Medical Center Khanozai

Umer Jan Medical Center Khanozai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Jan Medical Center Khanozai, Pharmacy / Drugstore, District Pishin, Khanozai.

31/05/2024
30/05/2024

ڈاکٹر سحرش غنی ترین
ایم بی بی ایس(MBBS) ایف سی پی ایسFCPS (ڈرمیٹولوجی)
انٹریشنل فیلوشپ۔انگلینڈ (england
ایم ڈی (MD) امریکہ (USA)
ماہر امراض جلد ۔mesotherapy (میزوتراپی) PRP (پی ار پی ) ۔skin rejuvination (جلد کی بحا لی )،microneedling (مائیکرونیڈلنگ) ، botox (بوٹوکس), filler (فلرز) skin whitening (جلد گورا) یر اتوار عمر میڈیکل میں مریضوں کا معائنہ کرے گی۔

Eid mubarak.
22/04/2023

Eid mubarak.

07/01/2023

5. Signs Your Body Gives Off When You Lack Vitamin D

1. Fatigue.
2. Bone and Muscle Pain.
3. Hair Loss.
4. You’re Often Sick.
5. Depression, Anxiety, and Mood Disorders.

30/10/2022

Acute Bronchitis.

Bronchitis is an inflammation of the bronchial tubes, the airways that carry air to your lungs. It causes a cough that often brings up mucus.
Symptoms
Cough
cause shortness of breath,
wheezing,
a low fever
chest tightness.
Type
There are two main types of bronchitis: acute and chronic.

Most cases of acute bronchitis get better within several days. But your cough can last for several weeks after the infection is gone.

Cause
viruses that cause colds and the flu often cause acute bronchitis.. Less often, bacteria can also cause acute bronchitis.
Spread
through the air when people cough, or though physical contact (for example, on unwashed hands).
Being exposed to to***co smoke, air pollution, dusts, vapors, and fumes can also cause Acute Bronchitis

To diagnose acute bronchitis,
your health care provider will ask about your symptoms and listen to your breathing. You may also have other tests.

Treatments
include rest, fluids, and aspirin (for adults) or paracetamol to treat fever A humidifier or steam can also help. You may need inhaled medicine to open your airways if you are wheezing.
Antibiotics won't help if the cause is viral. You may get antibiotics if the cause is bacterial.

Prevention.
Avoid close contact with people who have the flu or another respiratory illness
Wash your hands often or use an alcohol-based hand sanitizer
Avoid touching your eyes, nose and mouth
Get an annual vaccine flu shot.

28/10/2022

ایک آدمی سرِ راہ اپنے ڈاکٹر سے ملا تو حیرت سے پوچھا؛ جناب آپ اپنا کلینک بند کر کے چپکے سے کہیں چلے گئے اور کسی کو بتایا تک بھی نہیں۔۔۔ایسا کیوں _؟
ڈاکٹر نے حیرت سےکہا: نہیں تو !! میرا کلینک تو ابھی بھی وہیں پر ہی ہے۔ تمہیں ایسا کس نے بتایا؟
اس آدمی نے کہا؛‏آپکےکلینک کےنیچے چاول کی دکان والے نے اور اس کے برابر بیٹھے قصاب نے ۔
ڈاکٹر صاحب سیدھا اس چاول اور قصاب کی دکان پر گئے اور پوچھا،
بھائی، تم لوگوں اور میرے بیچ میں ایسی کون سی بات ہو گئی ہے کہ تم میرے مریضوں کو اوپر میرے کلینک میں جانے دینے کی بجائے بتاتے ہو کہ‏میں یہاں سے کلینک بند کر کے کہیں اور چلا گیا ہوں۔۔ ایسا کیوں کر رہے ہو؟
ان دونوں نے کہا: ڈاکٹر صاحب،
آپ بھی تو جو بھی مریض آتا ہے اسے کہتے ہو کہ چاول نہ کھاؤ، بڑا گوشت نہ کھایا کرو ان سے الرجی ہوتی ہے۔
اگر کام کرنا ہے تو مل کر کرتے ہیں__ ورنہ دکان داری بند ہو گی تو سب کی ہوگی۔😇

14/10/2022

صحت کی جانچ کیلیے سالانہ ٹیسٹ!

چھوٹی چڑیا اکتوبر 13, 2022 0 تبصرے 72 مناظر
صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟

1۔ CBC (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)
یہ خون میں موجود مختلف خلیات، پلیٹ لیٹس کی تعداد اور ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے
خون کی کمی اور جسم میں انفیکشن یا الرجک پروسیس کا اس ٹیسٹ سے پتہ چل جاتا ہے

2۔ LFTs (لیور فنکشن ٹیسٹ)
یہ جگر کا ٹیسٹ ہے۔ جس میں جگر کے نارمل کام کرنے کی صلاحیت کو چیک کیا جاتا ہے
خون میں بلی ریوبن [ Bilirubin ] اور جگر کے اینزائمز کو جانچا جاتا ہے

3۔ RFTs (رینل فنکشن ٹیسٹ)
یہ گردوں کی جانچ کا ٹیسٹ ہے اس میں خون میں موجود یوریا اور کریٹینن [ Creatinine ] کو جانچا جاتا ہے
اگر ان کی مقدار ایک مخصوص حد سے زیادہ ہو تو یہ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے

4۔ Lipid profile Test
یہ جسم میں موجود مختلف اقسام کی چربی کی جانچ کرتا ہے یعنی کولیسٹرول ، ہائی ڈینسٹی لائیپو پروٹینز [ HDL ] اور لو ڈینسٹی لائیپو پروٹینز [ LDL ] اور [ VLDL ] وغیرہ جن افراد کی والدین میں دل کے امراض ہوں ان کو یہ ٹیسٹ سال میں ایک بار ضرور کروانا چاہیے
مردوں میں دل کے امراض کا تناسب زیادہ ہے لہذا مرد حضرات کو 30 سال کی عمر کے بعد یہ ٹیسٹ ضرور کروانا چاہیے اور جن کے ماں باپ میں سے کسی کو دل کا مرض ہے تو وہ سالانہ یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں

5۔ BSL. ( بلڈ شوگر لیول )
یہ ٹیسٹ خون میں موجود گلوکوز کی مقدار بتاتا ہے اگر آپ کے والدین میں شوگر کی بیماری ہے تو سالانہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں

6۔ Stool test [ پاخانے کا ٹسٹ ]
سالانہ ٹیسٹ میں اس کو ضرور شامل کریں
اس سے بڑی آنت کے امراض، خاص کر کینسر وغیرہ
کو جلدی پکڑنے کے لیے یہ ٹیسٹ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ اس ٹیسٹ میں سٹول کی مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں خون، پیپ یا کوئی اور نارمل سے ہٹ کر مادہ تو موجود نہیں ہے
7۔ Urine complete examination [ پیشاب کا ٹسٹ ]
اس ٹیسٹ میں پیشاب کا مکمل خوردبینی معاۂنہ کیا جاتا ہے
اور کچھ مزید ٹسٹ کے جاتے ہیں کہ اس میں بیکٹریا ، خون ، پیپ یا ذرات وغیرہ تو موجود نہیں
یہ ٹیسٹ گردے مثانے اور پیشاب کی نالیوں کی بیماریوں کی جانچ کے لیے ضروری ہے

ڈاکٹر اطہر حمید

Dengue fever Symptoms.
11/10/2022

Dengue fever Symptoms.

Address

District Pishin
Khanozai

Telephone

+923337859165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Jan Medical Center Khanozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram