
29/05/2022
خان پور (BNA) سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد بھٹی،ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین چوہدری خالد شاہین نے کہا ہے کہ ملک کو تمام بحروں سے نکالنے کے لیے زراعت اور صنعت کو مضبوط کیا جائے،میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ خوراک کمی لمحہ فکریہ ہے۔
محمد اشرف مغل
چیف ایڈیٹر بین الاقوامی نیوز ایجنسی