12/02/2026
Today with immense gratitude, we welcome the inauguration of our RO Water Filtration Plant by Mrs. Haji Arshad Sahiba. The addition of solar panels makes this project self-sufficient, providing continuous access to clean drinking water for our special children. A beautiful example of care, commitment, and community service.
بہت شکرگزاری کے ساتھ ہم مسز حاجی ارشد صاحبہ کے ہاتھوں اپنے ادارے میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ سولر پینلز کی تنصیب نے اس منصوبے کو خود کفیل بنا دیا ہے، جس کے ذریعے ہمارے خصوصی بچوں کو مسلسل صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ یہ اقدام خدمت، عزم اور سماجی ذمہ داری کی ایک خوبصورت مثال ہے۔