09/03/2024
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم بیماریوں سے بچاؤ پہ کم اور بیماریوں کے علاج پے زیادہ پیسے لگاتے ہیں۔
اسلئے جب شوگر اور بلڈ پریشر کا مسئلہ شروع ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرلیتے ہیں ، اور موٹاپے کو گود لے لیتے ہیں پھر جب مسائل شروع ہوتے ہیں تو لاکھوں روپیہ لگانے کے بعد بھی پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب میں ٹھیک کیوں نہیں ہو رہا ؟
ڈاکٹر حامد ھاشمی: بقلم خود